T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile
T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵

@texx_osmaan

بیان حلفی !
میں وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستانی ہونے کے ناطے ہر جگہ ہر وقت اور ہر محاذ پر اپنی افواج اور گمنام ہیروز کا دفاع کرونگا !

ID: 1357337988204691463

linkhttps://Twitter.com/search/from:@Texx_Osmaan calendar_today04-02-2021 14:39:44

35,35K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

چاند کا ، بٹوارہ تو ہم سے ، ہو نہیں پائے گا ۔ ۔ ۔ ! چلو ، آج سے چاند تمہارا ، اور تم ہمارے ہوئے ۔ ۔ ۔ ! #مہرءِ_سلام

چاند کا ، بٹوارہ تو ہم سے ، ہو نہیں پائے گا ۔ ۔ ۔ !
چلو ، آج سے چاند تمہارا ، اور تم ہمارے ہوئے ۔ ۔ ۔ !
#مہرءِ_سلام
T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں ، آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں۔ ۔ ۔ ! 🙂🙃

خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں ،
آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں۔ ۔ ۔ ! 🙂🙃
T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

دگٙاء کٙاں گُوں تئو کہ رُوچِے ۔ ۔ ۔ ! مٙزورے یٙل دِے بُسو چِے۔ ۔ ۔ ! گُڈا عُثمانِ اے ھمے سِزائیں۔ ۔ ۔ ! اگٙاں مٙنی دِل گُوں تٙئو دگائیں ۔ ۔ ۔ ! #مہرءِ_سلام

دگٙاء کٙاں گُوں تئو کہ رُوچِے ۔ ۔ ۔ ! مٙزورے یٙل دِے بُسو چِے۔ ۔ ۔ !
گُڈا عُثمانِ اے ھمے سِزائیں۔ ۔ ۔ !
اگٙاں مٙنی دِل گُوں تٙئو دگائیں ۔ ۔ ۔ !
#مہرءِ_سلام
T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

طلب ایسی کہ سانسوں میں سما لوں تجھ کو "عثمان"۔ ۔ ۔ ! اور میری قسمت ایسی ہے کہ میں صرف تجھے دیکھنے کا محتاج ہوں ۔ ۔ ۔ ! #مہرءِ_سلام

طلب ایسی کہ سانسوں میں سما لوں تجھ کو "عثمان"۔ ۔ ۔ !
اور میری قسمت ایسی ہے کہ میں صرف تجھے دیکھنے کا محتاج ہوں ۔ ۔ ۔ !
#مہرءِ_سلام
☄️درویش (@drv_s_) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں پاکستان نے ابھی تک جوابی کارروائی نہیں کی، ہم نے صرف دفاع میں دشمن کے طیارے مار گرائے ہیں۔ ابھی تو شروعات ہے، انتظار کریں اور دیکھیں — ہم بہت سخت اور بھرپور جواب دیں گے۔ اِن شاء اللہ پورا حساب لیں گے #IndiaPakistanWar #PakistanZindabad #PakistanArmy #البدر

T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

وہ اللّه آزماتا اسی چیز سے ہے جو تمھیں بے حد پیاری ہوتی ہے ، تاکہ اُس چیز کے ملنے کی تڑپ تمہیں اللہ سے ملوا دے ۔ #مہرِ_سلام

T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

*اے اللہ . . . !* ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں دِلی و ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما ۔ *آمین، یا ربّ العالمین !*🤲

T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہوئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)

T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

*اے اللہ!* جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو ختم کر دے اور اس کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

یااللہ ہمارے اس خوبصورت وطن ارض پاکستان کو نیک سیرت حکمران عطاء کر ، اور چوروں سے بچا لے رب کریم ان ناپاک لوگوں سے ہماری اس پاک سر زمین کو پاک کر دے میرے رب ذوالجلال ۔ ۔ ۔ ! آمین یا رب العالمین۔ ۔ ۔ ! #سب_سے_پہلے🇵🇰

یااللہ ہمارے اس خوبصورت وطن ارض پاکستان کو نیک سیرت حکمران عطاء کر ، اور چوروں سے بچا لے رب کریم ان ناپاک لوگوں سے ہماری اس پاک سر زمین کو پاک کر دے میرے رب ذوالجلال ۔ ۔ ۔ !
آمین یا رب العالمین۔ ۔ ۔ !
#سب_سے_پہلے🇵🇰
T⃫ E⃫ X⃫ X⃫ _0⃫ S⃫ M⃫ A⃫ A⃫ N⃫ 𓃵 (@texx_osmaan) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے صرف انہی لوگوں کی توبہ قبول کرنے کا وعدہ فرمایا ہے جو نادانی کے باعث برائی کر بیٹھیں پھر جلد ہی توبہ کر لیں پس اللہ ایسے لوگوں پر اپنی رحمت کے ساتھ رجوع فرمائے گا- (سورۃ النساء،آیت17)