S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile
S_Zahra110 ރ

@thenaqvi14

|۳۱۳ 🚩|علیؑ ولی ﷲ🙌🏻| لبیک یا زھراؐ♥️ |العجل یا صاحب الزمان عج 🙌🏻| هيهات من الذلّه✊🏻 |۱۱۰🗡️|فان حزب اللہ ھم الغالبون 🇮🇷🇱🇧 | 🩺👩‍⚕️

ID: 1690412332231593984

calendar_today12-08-2023 17:18:37

6,6K Tweet

1,1K Followers

950 Following

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

~people , people , endless noise…. and i am so tired and i would like to sleep under trees; red ones, blue ones, swirling passionate ones 🍂🌊

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

اِس نعـرے میں تقسـیم نہیں دین و دھرَم کی سب مِل کے کہو حیدرِؑ کرّار کی ”جـے ہـو“ 🙌🏻❤️ _یونس تحسین

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

کرم یہ مجلسِ شبیرؑ نے کیا ورنہ!! کہاں غریب کا گھر ____ اور کہاں حسینؑ کی ماںؑ 🙏🏻

کرم یہ مجلسِ شبیرؑ نے کیا ورنہ!!
کہاں غریب کا گھر ____ اور کہاں حسینؑ کی ماںؑ 🙏🏻
S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

گھروں کو بھرنا تھا قدرت نے رنگ و خوشبو سے!! کہیں پہ پھول، کہیں بیٹیاں بنانی پڑیِں ♥️

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

لہجے میں کھنک بات میں دم ہے تو کرم ہے! گردن درِ مولا پہ جو خم ہے تو کرم ہے۔۔ مت سوچ ترے گھر پہ ”کرم ہے تو عَلَم ہے“!!! در اصل ترے گھر پہ ”عَلَم“ ہے تو کرم ہے 🙏🏻♥️

لہجے میں کھنک بات میں دم ہے تو کرم ہے!
گردن درِ مولا پہ جو خم ہے تو کرم ہے۔۔
مت سوچ ترے گھر پہ ”کرم ہے تو عَلَم ہے“!!!
در اصل ترے گھر پہ ”عَلَم“ ہے تو کرم ہے 🙏🏻♥️
S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

یونہی ہی ایک تہمت ہے دشمنوں سے ملتے ہیں دل کو زخم زیادہ تر ، دوستوں سے ملتے ہیں پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کے اب تو جس سے ملتے ہیں ، فاصلوں سے ملتے ہیں 🥀

یونہی ہی ایک تہمت ہے دشمنوں سے ملتے ہیں 
دل کو زخم زیادہ تر ، دوستوں سے ملتے ہیں 
پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کے
اب تو جس سے ملتے ہیں ، فاصلوں سے ملتے ہیں 🥀
S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

اصغرؑ لگا کے رکھی ہیں سینے سے آج بھی! ماں نے تیرے جلے ہوۓ جھولے کی لکڑیاں 💔

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

نگاہوں میں میری منظر کئی آۓ گئے لیکن جو دیکھا بھی نہیں آنکھوں نے وہ منظر نہیں بدلا! حسینؑ ابنِ علیؑ کا چاہنے والا ہوں سو میں نے! کبھی تعداد کی بنیاد پر لشکر نہیں بدلا _دانش اعجاز

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

عورتیں ہنستی تھیں خیبر میں یہ منظر دیکھ کر!! لشکرِ اسلام میں کتنے زنانے آگئے 💡

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

If there is anything that can be crueller than death, it's nurturing false hope in your heart just to see it crushing every piece of you at the end 📎

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

ان صحابہؓ پر میری جان قربان جنہوں نے اسلام، رسولؐ اللہ اور ان کی پاک آلؑ پر اپنی جانیں قربان کیں ❤️‍🩹

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

اکبر کا جہاں سر ہے وہِیں جون کا سر ہے شبیرؑ کا زانو ہے مساوات کی دنیا ❤️‍🩹

S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

سبز گنبد کے قریب مرقدِ زہراؐ ھے مگر! باپ نے بیٹی کی تربت پہ نہ سایہ دیکھا 💔