The Nation Point (@thenationpoint) 's Twitter Profile
The Nation Point

@thenationpoint

The Nation Point (News Network)
The Largest Social Media News Network in Pakistan🇵🇰
03001201203

ID: 1270439377580277761

calendar_today09-06-2020 19:35:49

213 Tweet

122 Followers

147 Following

Waqar Cheema Adv (@wac_cheema) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز اور نواز شریف کا پاکستان واپس آکر لاہور ائیر پورٹ پر گرفتاری دینا اسٹیبلیشمنٹ اور جنرل باجوہ کے ساتھ شریف فیملی کا فکس میچ تھا شہباز شریف کا لاہور ائیر پورٹ نہ پہنچنا بھی پلان کا حصہ تھا ندیم ملک اور شاہد خاقان عباسی کا انکشاف 🖐️

Waqar Cheema Adv (@wac_cheema) 's Twitter Profile Photo

سحری سے پہلے آخری بات کہ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ لون لیک اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھی یا ہے تو یاد رکھو یہ پارٹی کبھی بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں رہی بلکہ یہ پارٹی ہمیشہ اینٹی غیرت اور اینٹی شرم رہی ہے 🙏

Waqar Cheema Adv (@wac_cheema) 's Twitter Profile Photo

میرا مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو فل کورٹ کا حکم جاری کردینا چاہیے آج کے فیصلے میں تاکہ پتہ چلے کون سا جج آئین کے ساتھ کھڑا ہے کون سا مفادات کے ساتھ ⚖️ Shehbaz Sharif Hamid Mir حامد میر Hina Parvez Butt Imran Khan MaizaHameed Maryam Nawaz Sharif

Waqar Cheema Adv (@wac_cheema) 's Twitter Profile Photo

کچھ اللّٰہ کا خوف کرو اس ملک کو چلنے دو، سیاستدانوں کو جینے دو غداری کے فتوے بند کرو، سیاستدانوں کو انتقام کا اور شکست دینے کا سلسلہ بند کرو پاکستان کے حکمرانوں کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنے دو 🙏 Hamid Mir حامد میر Imran Khan PTI DG ISPR PMLN