Prime Minister Office Pakistan (@thepmopak) 's Twitter Profile
Prime Minister Office Pakistan

@thepmopak

Prime Minister's Office, Islamabad Pakistan

ID: 1514037682330128385

linkhttps://www.pmo.gov.pk calendar_today13-04-2022 00:28:28

163 Tweet

390 Followers

69 Following

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک کے خلاف غیر قانونی کاروائیاں ایک افسوسناک عمل ہے۔ اس طرح کی حرکات سے کشمیری عوام کو ان کے حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ تمام عالمی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی چاہئے۔

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

ماؤں کے جگر گوشے مرنے کے لیے سڑکوں پر اور فتنہ خان کے بیٹے لندن میں محفوظ! شرم کرو! ان بچوں کا خون تمھارے سر پر ہے عمران!

ماؤں کے جگر گوشے مرنے کے لیے سڑکوں پر اور فتنہ خان کے بیٹے لندن میں محفوظ! شرم کرو! ان بچوں کا خون تمھارے سر پر ہے عمران!
Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

کوئی ہماری توجہ اس سے بھٹکا نہیں سکتا۔ پاکستان کے عوام کی خدمت کو میں خود پر ایک قرض سمجھتا ہوں۔

Najam Sethi (@najamsethi) 's Twitter Profile Photo

Today’s big winner is Estab! Biggest loser is N League. See my show in which I explain what happened and how politics is going to pan out…

Muneeb Farooq (@muneebfaruqpak) 's Twitter Profile Photo

سر نہایت احترام کے ساتھ۔ طوفان ہو یا آندھی۔ کیوں کوئی حکومت گھر جائے؟ کیوں کوئی وذیراعظم استعفی دے؟ کیوں اسمبلیاں تحلیل کرے؟ صرف اس لئے کے جناب عمران خان کا فرمان جاری ہو چکا ہے۔ نہ پہلے کسی دھرنے یا احتجاج + بلیک میلنگ سے کسی حکومت کو گھر بھیجنے کی سازش جائز تھی بہ اب ہے۔

Islamabad Police (@ict_police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان پولیس افسران و جوانوں کے ہمراہ ریڈ زون میں موجود۔ ایس ایس پی سیکیورٹی سید علی اکبر شاہ نے آئی جی اسلام آباد کو ریڈ زون کی سیکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر کی موجودہ صورتحال سے متعلق بریف کیا۔ 1/2

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان پولیس افسران و جوانوں کے ہمراہ ریڈ زون میں موجود۔ ایس ایس پی سیکیورٹی سید علی اکبر شاہ نے آئی جی اسلام آباد کو ریڈ زون کی سیکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر کی موجودہ صورتحال سے متعلق بریف کیا۔
1/2
Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مدثرنارو سمیت چھ لاپتہ افراد کو 17 جون تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات دیکھیے

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

حیرت ہے سوشل میڈیا دیکھنے والے أج ملک میں أگ لگانے کی چھوٹ دے کر جلدی سو گۓ ہیں

Saleem Safi (@saleemkhansafi) 's Twitter Profile Photo

مطیع اللہ جان کے خلاف ذاتی اور گھٹیا حملوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ میڈیا سے وابستہ لوگوں کا اس سے بڑھ کر اخلاقی پستی کا مظاہرہ کبھی نہیں دیکھا تھا۔

Ahsan Iqbal (@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

آج بھیرہ میکڈونلڈ میں ایک یوتھین فیملی سے مڈبھیڑ ہوئی جو بظاہر خود کو ایلیٹ سمجھتی ہے مگر مکالمہ کی بجائے جاہلوں کی طرح نعرہ بازی شروع کر دی۔جب یہ نعرہ بازی سے باز نہ آئی تو لوگوں نے بھی نعرے لگا دئیے “گوگی پیرنی کا حساب دو” جیسا جاہل اور پاگل خود ویسے ہی پیروکار پیدا کر رہا ہے۔

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

میرے عوام سے وعدے کے مطابق اتحادی حکومت نے فوری طور پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے فائدے کو عوام تک منتقل کیاہے۔جیسے ہی مزید معاشی گنجائش پیدا ہوگی ہم عوام تک ریلیف پہنچاتے رہیں گے. میں عوام سے ہمیشہ سچی بات کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

You need to see the death cell in Kotlakhpat jail that you kept me in for months, where there was no wall between the bathroom & چارپائی room? Should I send you the pictures ? Short term memory loss or duplicity?

Gharidah Farooqi (T.I.) (@gfarooqi) 's Twitter Profile Photo

آئین شکنی بھی ہوئی؛غیر ملکی سازش بیانیہ بھی دھڑام بوس؛چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس عمرعطابندیال نے تاریخی فیصلہ دے کر آیئن پاکستان کی حفاظت اور تکریم میں اپنا کردار ادا کیا۔ پاکستان کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے نہ کہ سازشی تھیوریز کی #شکریہ_چیف_جسٹس #CJPBandialThankYou #LongLivePakistan

آئین شکنی بھی ہوئی؛غیر ملکی سازش بیانیہ بھی دھڑام بوس؛چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس عمرعطابندیال نے تاریخی فیصلہ دے کر آیئن پاکستان کی حفاظت اور تکریم میں اپنا کردار ادا کیا۔ پاکستان کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے نہ کہ سازشی تھیوریز کی #شکریہ_چیف_جسٹس #CJPBandialThankYou #LongLivePakistan