تیمور گوندل ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@timig_2) 's Twitter Profile
تیمور گوندل ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ

@timig_2

Chairman @TeamS0K

ID: 1009732487273156608

calendar_today21-06-2018 09:39:19

30,30K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

𝕾𝖍𝖎𝖗𝖆𝖟 𝕬𝖑𝖎.𝕭𝖚𝖐𝖍𝖆𝖗𝖎🇵🇰ᵛᴼᴾ (@shazi_pti5) 's Twitter Profile Photo

ایک دفعہ لازمی یہ ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کیا آپ آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں؟؟؟؟؟ #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

فوج کی ٹاپ لیڈر شپ (فیلڈ مارشل عاصم منیر و دیگر) عمران خان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ ٹاؤٹس کا یہ دعویٰ ملک میں قانون کی حکمرانی اور فوج کی سیاسی مداخلت کا پول کھول رہا ہے۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

آپکے خیال میں ایٹم بم بنانے اور چلانے کا کارنامہ نواز شریف نے کیا؟ ہاں کے لیے لکھیے 1 نہیں کے لیے لکھیے 2

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

محسن پاکستان نہ اشتہار کی ضرورت نہ دروغ گوئی کا بیانیہ نہ سرکاری گیت پوری قوم نغمے گارہی ہے اسے قدرت کا انصاف کہتے ہیں

محسن پاکستان
نہ اشتہار کی ضرورت نہ دروغ گوئی کا بیانیہ نہ سرکاری گیت
پوری قوم نغمے گارہی ہے اسے قدرت کا انصاف کہتے ہیں
عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام⁩ السلام علیکم🌷🌿 صبح بخیر زندگی🌷🌿 یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں 🌷مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ🌷 #قومی_زبان Shaheens of Kaptaan

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام⁩
السلام علیکم🌷🌿
صبح بخیر زندگی🌷🌿
یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں
🌷مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ🌷
#قومی_زبان
Shaheens of Kaptaan
Team VOP Official (@teamvop1) 's Twitter Profile Photo

نکلو اس شخص کے لیے نہیں اپنے لیے نکلو اپنی انے والی نسلوں کے لیے نکلو اپنے ملک کے پاکستان کے لیے یاد رکھنا اگر اج ہم نہ نکلے تو یہ درندے ہمیں نوچ نوچ کے کھا جائیں گے نکلو خان کی رہائی کے لیے #فیصلہ_کن_تحریک Team VOP Official

نکلو اس شخص کے لیے نہیں اپنے لیے
نکلو اپنی انے والی نسلوں کے لیے
نکلو اپنے ملک کے پاکستان کے لیے
یاد رکھنا اگر اج ہم نہ نکلے تو یہ درندے ہمیں نوچ نوچ کے کھا جائیں گے
نکلو خان کی رہائی کے لیے

#فیصلہ_کن_تحریک
Team VOP Official
Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

عمران خان وہ لیڈر ہے جو آئین اور قانون کی بات کرتا ہے ۔ مگر افسوس! پاکستان کی عدالتیں اسے انصاف نہ دے سکیں۔ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ مزاحمت ہےصرف عوامی مزاحمت ہی عمران خان کو رہائی دلا سکتی ہے۔عمران خان کی آزادی کا دروازہ عوام کے دباؤ سے کھلے گا۔ #فیصلہ_کن_تحریک

دل کــی اچھــی لــڑکی 😉 (@pohanch_se_dour) 's Twitter Profile Photo

وَ یَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَ(14) اور تمہیں ان پر مدد دے گا اور ایمان والوں کا جی ٹھنڈا کرے گا۔ #فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے

وَ یَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَ(14)
اور تمہیں ان پر مدد دے گا اور ایمان والوں کا جی ٹھنڈا کرے گا۔

#فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے
دل کــی اچھــی لــڑکی 😉 (@pohanch_se_dour) 's Twitter Profile Photo

وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى اور بیشک تمہارے لئے ہر پچھلی گھڑی پہلی سے بہتر ہے۔ #فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے

وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى

اور بیشک تمہارے لئے ہر پچھلی گھڑی پہلی سے بہتر ہے۔
#فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے
꧁༺کاسئہ دل༻꧂ (@sunshinhrk) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ٹیم شاہین آف واریرز نے آج بھی ثابت کر دیا کہ ہم کامیابی کے سفیر ہیں ✌️ تمام اتحادی ٹیمز تمام مینجمنٹ ممبران، ری ٹویٹرز، گرافکس ٹیم، اوورسیزاور جوائن کرنے والے تمام محب وطن ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے کامیاب ہیش ٹیگ پر مبارکباد سچ کے سپاہیوں کو سلام #فیصلہ_کن_تحریک

الحمدللہ
ٹیم شاہین آف واریرز نے آج بھی ثابت کر دیا کہ ہم کامیابی کے سفیر ہیں

تمام اتحادی ٹیمز
تمام مینجمنٹ ممبران، ری ٹویٹرز، گرافکس ٹیم، اوورسیزاور جوائن کرنے والے تمام محب وطن ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے کامیاب ہیش ٹیگ پر مبارکباد

سچ کے سپاہیوں کو سلام

#فیصلہ_کن_تحریک
دل کــی اچھــی لــڑکی 😉 (@pohanch_se_dour) 's Twitter Profile Photo

#فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے الحمداللّٰہ 🫶🏻 دونوں ہیش ٹیگ پر ٹاپ آپ سب کا بہت شکریہ دل سے جنہوں نے بھرپور ساتھ دیا ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں آمین 🤲🏻 Imran Khan Force Shaheens of Kaptaan ‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

#فیصلہ_کن_تحریک #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے

الحمداللّٰہ 🫶🏻
دونوں ہیش ٹیگ پر ٹاپ
آپ سب کا بہت شکریہ دل سے جنہوں نے بھرپور ساتھ دیا
ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں آمین 🤲🏻

Imran Khan Force
Shaheens of Kaptaan
‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ
تیمور گوندل ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@timig_2) 's Twitter Profile Photo

میں ہر اس انصافین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ یا ایک ریپوسٹ بھی کی خاص طور پر Shaheens of Kaptaan کے محنتی اور قابل ایڈمنز اور ایکٹو ترین ممبرز کا آپ سب کی محنت کا ثمر ہے کہ ہمارا ہیش ٹیگ پینل پر ہے سلام ہے آپکو شاہینو #فیصلہ_کن_تحریک

میں ہر اس انصافین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ یا ایک ریپوسٹ بھی کی
خاص طور پر Shaheens of Kaptaan کے محنتی اور قابل ایڈمنز اور ایکٹو ترین ممبرز کا

آپ سب کی محنت کا ثمر ہے کہ ہمارا ہیش ٹیگ پینل پر ہے
سلام ہے آپکو شاہینو
#فیصلہ_کن_تحریک