samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile
samreen yousaf

@twinkletwi5399

جنھیں ہم زہر لگتے ہیں وہ ہمیں کھا کر مر کیوں نہیں جاتے 🤭🤭

ID: 1777455535874244608

calendar_today08-04-2024 21:57:16

7,7K Tweet

678 Followers

197 Following

MARKHOR 𓄅 (@markhortweets) 's Twitter Profile Photo

While Pakistan has been transparent about anything that happened, India has been lying even to its own people. Does that matter?

While Pakistan has been transparent about anything that happened, India has been lying even to its own people. Does that matter?
MARKHOR 𓄅 (@markhortweets) 's Twitter Profile Photo

😂 This BJP owned News Agency, which was caught red handed doing disinformation campaigns (against Pakistan) on behalf of Indian government, thinks that they can fool everybody all the times Instead of spreading such lies, Markhor will suggest you accept the reality at your end:

😂
This BJP owned News Agency, which was caught red handed doing disinformation campaigns (against Pakistan) on behalf of Indian government, thinks that they can fool everybody all the times
Instead of spreading such lies, Markhor will suggest you accept the reality at your end:
Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ کے عوام دلیر، غیرتمند اور غیور قوم ہیں۔ پختونوں نے 1947 کے انتخابات میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دے کر ثابت کیا کہ وہ واقعی اس ملک کے مخلص اور بڑے حامی تھے۔ *پشاور میں امن و امان کی صورتحال پر جرگہ، وزیراعظم محمد شہبازشریف کا خطاب*

samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile Photo

حلال رشتے دل کا سکون ہوتے ہیں ۔ بے خوفی کوسوں دور ہوتی ہے ۔ حلال رشتے ہی زندگی کی محبت ، راحت ،اسلام کی پیروی ہوتے ہیں ۔ صبح بخیر 💕

حلال رشتے دل کا سکون ہوتے ہیں ۔ بے خوفی کوسوں دور ہوتی ہے ۔ حلال رشتے ہی زندگی کی محبت  ، راحت ،اسلام 
 کی پیروی ہوتے ہیں ۔ 
صبح بخیر 💕
samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile Photo

اب وہ دن شروع ہوگئے ہیں جب ماؤں کو احساس ہوگا کہ ٹیچرز کتنی بڑی نعمت ہیں جہنوں نے ان کی اولاد کو نجانے کیسے سنبھالا ہوا تھا🤣🤣

اب وہ دن شروع ہوگئے ہیں 
جب ماؤں کو احساس ہوگا 
کہ ٹیچرز کتنی بڑی نعمت ہیں
جہنوں نے ان کی اولاد کو 
نجانے کیسے سنبھالا ہوا تھا🤣🤣
samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile Photo

دو میٹر لگانا جرم ہے مگر 200 یونٹ سے اوپر بجلی پر 500 گنا زیادہ بل بھیجنا نیکی کا کام ہے

samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile Photo

اگر ایک میٹر پر عمل در آمد کروانا ہے تو پھر جو چارجز 200 یونٹ پر لگتے ہیں وہی 800/1000 یونٹ تک لگایئں سارے اوکھے سوکھے آجایئں گے سولر پر پھر لیتے رہنا ٹیکس

samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile Photo

گھر کی صفائیاں کر رہی ہوں پلیز آندھی اب نہ آنا کل سے پھر میں نے اپنی عید کی تیاریاں بھی کرنی ہیں 😃😃

گھر کی صفائیاں کر رہی ہوں 
پلیز آندھی اب نہ آنا 
کل سے پھر میں نے اپنی عید کی 
تیاریاں بھی کرنی ہیں 😃😃
samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile Photo

واپڈا والے ڈریں اس وقت سے جب ہر گھر سولر سسٹم سے منور ہو رہا ہوگا اور واپڈا تین تین میٹرز کی آفر کر رہا ہوگا اور ایک میٹر پر فری بجلی اور دو کا بل🤣🤣

samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے خود کو ترقی دے کر پیڑن آف چیف مقرر کر دیا یہ عہدہ جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا مضبوط عہدہ ہے اس طرح وہ اس خطے کی سب سے مضبوط شخصیت بن گئے ہیں۔ اگر آپ نے کسی یوتھئے سے اس پر مٹھائی نہیں کھائی تو آج ہی اپنے قریبی یوتھئے سے رابطہ کریں 🤣🤣

عمران خان نے خود کو ترقی دے کر پیڑن آف چیف مقرر کر دیا
 یہ عہدہ جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا مضبوط عہدہ ہے اس طرح وہ اس خطے کی  سب سے مضبوط شخصیت بن گئے ہیں۔ اگر آپ نے کسی یوتھئے سے اس پر مٹھائی نہیں کھائی تو آج ہی اپنے قریبی یوتھئے سے رابطہ کریں
🤣🤣
samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile Photo

احساس ، چائے اطمینان، چائے سکون، چائے من پسند، چائے صبر، چائے طلب، چائے غم، چائے خوشی، چائے خاموشی، چائے ضرورت، چائے ہم سفر، چائے دوست، چائے

احساس ، چائے
اطمینان، چائے
سکون، چائے
من پسند، چائے
صبر، چائے
طلب، چائے
غم، چائے
خوشی، چائے
خاموشی، چائے
ضرورت، چائے
ہم سفر، چائے
دوست، چائے
samreen yousaf (@twinkletwi5399) 's Twitter Profile Photo

اس بار حج پر ابھی تک کسی پاکستانی کے بھیک مانگنے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی 😀🤣