Modern world (@u55mr) 's Twitter Profile
Modern world

@u55mr

Allah hu akbar

ID: 1772350716260024320

calendar_today25-03-2024 19:52:24

17,17K Tweet

5,5K Followers

6,6K Following

🅼🅸🅰🅽 🆂🅰🅸🅱 (@saibmian007) 's Twitter Profile Photo

ہمیں مل گیا ہے ترا آستانہ کہیں اب نہ آنا کہیں اب نہ جانا مقدر سے بگڑا ہو جس کے زمانہ یہاں اپنی بگڑی وہ قسمت بنا لے

ہمیں مل گیا ہے ترا آستانہ کہیں اب نہ آنا کہیں اب نہ جانا
مقدر سے بگڑا ہو جس کے زمانہ یہاں اپنی بگڑی وہ قسمت بنا لے
Modern world (@u55mr) 's Twitter Profile Photo

"شعور کا پہلا درجہ" خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے... جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں . سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں خوش رہیں

"شعور کا پہلا درجہ"
 خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔
شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
 بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔
 اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔
 بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
جو  لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں .
 سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں
Aesthetic girl (@saadiaanees0) 's Twitter Profile Photo

السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !! اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں، رحمت العالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ

السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!
اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں، رحمت العالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ
اِنَّكَ حَمِيدُ
Modern world (@u55mr) 's Twitter Profile Photo

اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین یا رب العالمین!* ♥️

اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین یا رب العالمین!* ♥️
Modern world (@u55mr) 's Twitter Profile Photo

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھے تمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے

تمہارے   شہر   کا   موسم  بڑا  سہانا  لگے 
میں   ایک   شام  چرا  لوں  اگر برا نہ لگے 
 
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھے 
تمہیں   بھلانے   میں   شاید مجھے زمانہ لگے 
 
جو   ڈوبنا  ہے  تو   اتنے   سکون سے ڈوبو 
کہ  آس  پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
بزم ِUmair (@umairbinzubair1) 's Twitter Profile Photo

آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوں اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا پروین شاکر

آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوں
اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا

 پروین شاکر
Modern world (@u55mr) 's Twitter Profile Photo

زندگی بھی بس ایسی ہی ھے، کھلتی ھے، کھلکھلاتی ھے، ہنستی ہھ، مسکراتی ھے اور پھر ایک دن ختم ھو جاتی ھے۔،، 🕒 بخیر🥀

زندگی بھی بس ایسی ہی ھے، کھلتی ھے، کھلکھلاتی ھے، ہنستی ہھ، مسکراتی ھے اور پھر ایک دن ختم ھو جاتی ھے۔،،

🕒 بخیر🥀
Modern world (@u55mr) 's Twitter Profile Photo

مشکل میں مجھے اس کا سہارا بھی بہت تھا وہ شخص مجھے جان سے پیارا بھی بہت تھا یہ کم ہے کہ کچھ دن وہ مرے ساتھ رہا ہے تنہا تھا تو یادوں کا سہارا بھی بہت تھا تنہائی اداسی یہ سیاہ رات یہ جل تھل ایسے میں تو اک ٹوٹا ستارہ بھی بہت تھا

مشکل میں مجھے اس کا سہارا بھی بہت تھا
وہ شخص مجھے جان سے پیارا بھی بہت تھا

یہ کم ہے کہ کچھ دن وہ مرے ساتھ رہا ہے
تنہا تھا تو یادوں کا سہارا بھی بہت تھا

تنہائی اداسی یہ سیاہ رات یہ جل تھل
ایسے میں تو اک ٹوٹا ستارہ بھی بہت تھا
Modern world (@u55mr) 's Twitter Profile Photo

Allah talah farmatay hain main tmhain lazman azmaonga So my brothers and sisters Be patient in every situation Good morning