گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile
گمنام

@uae_im1

اک شخص شہر ِ ہجر میں گمنام مرگیا

ID: 1788240404116049920

calendar_today08-05-2024 16:12:27

7,7K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

("اندھیر نگری چوپٹ راج") "دنیا میں بجلی سے ٹرانسپورٹ چلائی جا رہی ہے، مگر پاکستان کو بجلی کے بلوں پر چلایا جا رہا ہے" یہ جملہ اس ملک کی معاشی بے ترتیبی، ناقص پالیسیوں، اور عوام پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ کو بیان کرتا ہے۔ کہ اس ملک کا کیا حال کر دیا گیا ہے۔۔ 😭

("اندھیر نگری چوپٹ راج")

 "دنیا میں بجلی سے ٹرانسپورٹ چلائی جا رہی ہے، مگر پاکستان کو بجلی کے بلوں پر چلایا جا رہا ہے"

یہ جملہ اس ملک کی معاشی بے ترتیبی، ناقص پالیسیوں، اور عوام پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ کو بیان کرتا ہے۔ کہ اس ملک کا کیا حال کر دیا گیا ہے۔۔ 
😭
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

بے شک نہ میرے ساتھ سفر اختیارکر اےمیرےبدگمان میرا اعتبا کر وہ خود توتتلیوں کو لیے گھومتا رہا اور مُجھکو خط میں لکھتا رہا،انتظارکر اب اُن کےقافلے تو بُہت دور جا چُکے جِن کی طلب میں آئے تھے صحرا گزارکر میں نے تو تیرےہجر کا دُکھ جھیل ہی لیا اب تُو بھی توخود کو واقفِ رہِ انتظارکر

بے شک نہ میرے ساتھ سفر اختیارکر
اےمیرےبدگمان میرا اعتبا کر

وہ خود توتتلیوں کو لیے گھومتا رہا
اور مُجھکو خط میں لکھتا رہا،انتظارکر

اب اُن کےقافلے تو بُہت دور جا چُکے
جِن کی طلب میں آئے تھے صحرا گزارکر

میں نے تو تیرےہجر کا دُکھ جھیل ہی لیا
اب تُو بھی توخود کو واقفِ رہِ انتظارکر
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں کیوں کھوجتے ہو جا بجا میرے غمخوار او , میرے ہمنوا میں یہاں وہاں گئی نہی کسی اور جگہ رکی نہیں اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں تو یہ یاد رکھ میں کہیں نہیں.....!!! پروین شاکر Good evening beautiful ❤️

مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ہو جا بجا
میرے غمخوار
او , میرے ہمنوا
میں یہاں وہاں گئی نہی
کسی اور جگہ رکی نہیں 
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں 
تو یہ یاد رکھ
میں کہیں نہیں.....!!!

پروین شاکر

Good evening beautiful ❤️
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

اتنے قریب آ، کہ نظر بھر کے دیکھ لوں شاید کہ، پھر ملوں تو یہ ذوقِ نظر نہ ہو شاعر: فیض احمد فیض

اتنے قریب آ، کہ نظر بھر کے دیکھ لوں
شاید کہ، پھر ملوں تو یہ ذوقِ نظر نہ ہو

شاعر: فیض احمد فیض
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

Good morning beautiful السلام علیکم صباح الخیر صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

Good morning beautiful 
السلام علیکم 
صباح الخیر 
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے کچھ پا گل پاگل لگتے ہو یوں بات بات پہ کھو جانا کچھ کہتے کہتے رک جانا کیا بات ہے ہم سے کہہ ڈالو یہ کس الجھن میں رہتے ہو اک بات کہوں گر سنتے ہو ہیں چاہنے والے اور بہت اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو Good evening beautiful ❤️

کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے 
کچھ  پا گل پاگل لگتے ہو

یوں بات بات پہ کھو جانا
کچھ کہتے کہتے رک جانا

کیا بات ہے ہم سے کہہ ڈالو
یہ کس الجھن میں رہتے ہو

اک بات کہوں گر سنتے ہو
ہیں چاہنے والے اور بہت

اک بات کہوں گر سنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

Good evening beautiful ❤️
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم یوم الجمعہ مبارک 💐 صباح الخیر ☕ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 💐

السلام علیکم 
یوم الجمعہ مبارک 💐 
صباح الخیر ☕ 
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 💐
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی تنگ ہوں آنکھوں کے ہاتھوں یہ دریا آج کل بہتا بہت ہے بوقت شام اکٹھے ڈوبتے ہیں دل اور سورج میں یارانہ بہت ہے #گمنام

بہت ہی تنگ ہوں آنکھوں کے ہاتھوں 
یہ دریا آج کل بہتا بہت ہے 

بوقت شام اکٹھے ڈوبتے ہیں 
دل اور سورج میں یارانہ بہت ہے 
#گمنام
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

جانتے ہیں مضبُوط لوگ کیسے ہوتے ہیں؟ "جو دُنیا کو جان لینے کے بعد بھی اِنسانیت قائم رکھنے کا فیصلہ کریں۔۔“ #گمنام

جانتے ہیں مضبُوط لوگ کیسے ہوتے ہیں؟
"جو دُنیا کو جان لینے کے بعد بھی اِنسانیت قائم رکھنے کا فیصلہ کریں۔۔“

#گمنام
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

اگر تم مجھے اپنا دل دے دو تو میں تمہارے لیے ایک خوبصورت نظم لکھ سکتا ہوں ایک ایسی نظم جس کے اندر میں تمہارے حسن کی عمر پہ قفل لگا سکتا ہوں تو تم ہمیشہ میری شاعری میں جواں بدن رہو گی!!!!!!💖💖💖

اگر تم مجھے اپنا دل دے دو
تو میں تمہارے لیے ایک خوبصورت نظم لکھ سکتا ہوں 
ایک ایسی نظم 
جس کے اندر میں تمہارے حسن کی
عمر پہ قفل لگا سکتا ہوں 
تو تم ہمیشہ میری شاعری میں جواں بدن رہو 
گی!!!!!!💖💖💖
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

قریب سے: کبھی تم نے آنکھ سے ٹپکتے آنسو کو قریب سے دیکھا ہے؟ ایک آنسو گلوب کی شکل کا ہوتا ہے جیسےزمین کا نقشہ ہے ایک آنسوجب ٹوٹ کر گرتا ہے تو ایسے لگتا ہے زمین نظام شمسی کے چکر سےنکل کر کھو گئی ہے #گمنام

قریب سے:

کبھی تم نے آنکھ سے ٹپکتے آنسو کو قریب سے دیکھا ہے؟
ایک آنسو گلوب کی شکل کا ہوتا ہے 
جیسےزمین کا نقشہ ہے
ایک آنسوجب ٹوٹ کر گرتا ہے تو ایسے لگتا ہے
زمین نظام شمسی کے چکر سےنکل کر کھو گئی ہے 

#گمنام
گمنام (@uae_im1) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیا ورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی سنتا تھا وہ بھی سب سے پرانی کہانیاں شاید رفاقتوں کی ضرورت اسے بھی تھی محسن نقوی