اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile
اردو ترجمہ | Qur'an

@utquran

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے ؟ سورۃ القمر آیت نمبر 17

ID: 1850548656

calendar_today10-09-2013 06:32:12

4,4K Tweet

162,162K Followers

3 Following

The Noble Qur'an (@tnquran) 's Twitter Profile Photo

And do not follow a thing about which you have no knowledge. Surely, the ear, the eye and the heart - each one of them shall be interrogated about. Al-Isra: 36

The Noble Qur'an (@tnquran) 's Twitter Profile Photo

Glorious is the One in whose hand is the Kingdom (of the whole universe), and He is powerful over every thing, The One who created death and life, so that He may test you as to which of you is better in his deeds. And He is the All-Mighty, the Most-Forgiving, Al-Mulk

ادعیۃ و اذکار | استغفار (@4tid3) 's Twitter Profile Photo

﴿الله لا إله إلا هو الحي القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم له ما في السماوات وما في الأرض من ذا الذي يشفع عنده إلا بإذنه يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم ولا يحيطون بشيء من علمه إلا بما شاء وسع كرسيه السماوات والأرض ولا يئوده حفظهما وهو العلي العظيم﴾

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

اور کسی بُرائی کا بدلہ اُسی جیسی بُرائی ہے۔ پھر بھی جو کوئی معاف کردے، اور اِصلاح سے کام لے تو اُس کا ثواب اللہ نے ذمے لیا ہے۔ یقینا وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ سورۃ الشورٰی

اور کسی بُرائی کا بدلہ اُسی جیسی بُرائی ہے۔ پھر بھی جو کوئی معاف کردے، اور اِصلاح سے کام لے تو اُس کا ثواب اللہ نے ذمے لیا ہے۔ یقینا وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ 
سورۃ الشورٰی
اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔ سورۃ الاسراء

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

اللہ اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ کسی کی برائی علانیہ زبان پر لائی جائے، اِلاَّ یہ کہ کسی پر ظلم ہوا ہو، اور اللہ سب کچھ سنتا، ہر بات جانتا ہے سورۃ النساء

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ سورۃ الفَلَق

کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے  پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورۃ الفَلَق
اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

کہو کہ : میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی۔ سب لوگوں کے بادشاہ کی۔ سب لوگوں کے معبود کی۔ اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ چاہے وہ جنات میں سے ہو، یا انسانوں میں سے۔ سورۃ النَّاس

کہو کہ : میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی۔ سب لوگوں کے بادشاہ کی۔ سب لوگوں کے معبود کی۔ اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ چاہے وہ جنات میں سے ہو، یا انسانوں میں سے۔
سورۃ النَّاس
اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

اور (اے پیغمبر!) دن کے دونوں سروں پر اور رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم کرو۔ یقینا نیکیاں برائیوں کو مٹادیتی ہیں۔ یہ ایک نصیحت ہے اُن لوگوں کے لئے جو نصیحت مانیں۔ سورۃ ھود

اور (اے پیغمبر!) دن کے دونوں سروں پر اور رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم کرو۔ یقینا نیکیاں برائیوں کو مٹادیتی ہیں۔ یہ ایک نصیحت ہے اُن لوگوں کے لئے جو نصیحت مانیں۔
سورۃ ھود
The Noble Qur'an (@tnquran) 's Twitter Profile Photo

And you will certainly find that the people most hostile against the believers are the Jews and the ones who ascribe partners to Allah. Al-Mā’idah

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

تم یہ بات ضرور محسوس کر لوگے کہ مسلمانوں سے سب سے سخت دُشمنی رکھنے والے ایک تو یہودی ہیں،اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو (کھل کر) شرک کرتے ہیں۔ سورۃ المائدۃ

تم یہ بات ضرور محسوس کر لوگے کہ مسلمانوں سے سب سے سخت دُشمنی رکھنے والے ایک تو یہودی ہیں،اور دوسرے وہ لوگ ہیں جو (کھل کر) شرک کرتے ہیں۔
سورۃ المائدۃ
The Noble Qur'an (@tnquran) 's Twitter Profile Photo

And do not follow a thing about which you have no knowledge. Surely, the ear, the eye and the heart - each one of them shall be interrogated about. Al-Isra: 36

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔ سورۃ الاسراء

اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔
سورۃ الاسراء
اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔ سورۃ العصر

زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
سورۃ العصر
The Noble Qur'an (@tnquran) 's Twitter Profile Photo

I swear) by the Time, Man is in a state of loss indeed, Except those who believed and did righteous deeds, and exhorted each other to follow truth, and exhorted each other to observe patience. Al-Asr

The Noble Qur'an (@tnquran) 's Twitter Profile Photo

And you will certainly find that the people most hostile against the believers are the Jews and the ones who ascribe partners to Allah. Al-Mā’idah

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم کہ شبِ قدر کیا چیز ہے؟ شبِ قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔ اُس میں فرشتے اور رُوح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لئے اُترتے ہیں، وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک۔ سورۃ القدر

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

اور تم چاہو گے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک، سورۃ الانسان

اور تم چاہو گے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک، 
سورۃ الانسان