Ubaid Khan👳
@ubaid1733230
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے!
اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے!
ایک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک!
ID: 1635698091754962944
14-03-2023 17:43:34
6,6K Tweet
571 Followers
1,1K Following
Pakistan stands at a decisive juncture today. There is only oppression and injustice for the people. Institutions and rulers are captives of their own interests. At such a time, Mission Noor is a ray of hope. We started a Hashtag you guys join us #انقلاب_کی_اذان Shaheen Of Kaptaan
Sheikh Ashfaq pti اس ہیرے کو کھو دیا تو رہتی دنیا تک بترین غلام بنا کے رکھ جائے گا ہم پاکستانیوں کو۔۔۔
#انقلاب_کی_اذان "پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنی توجہ پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے" عمران خان Imran Khan Wolves of Kaptan
“جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہوگی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔” غلامی کے بت ٹوٹنے والے ہیں، یہ ہے #انقلاب_کی_اذان Wolves of Kaptan