Ukht E Abubaker (@ukhteabubaker) 's Twitter Profile
Ukht E Abubaker

@ukhteabubaker

پھر جمعیت کا دور کمال آگیا
پھر نکموں کا دیکھو زوال آگیا
JUI Women Wing

ID: 1270831147992350722

linkhttps://www.facebook.com/ukhte.abubaker?mibextid=ZbWKwL calendar_today10-06-2020 21:32:23

23,23K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

JUI Women Wing (@juiwomen) 's Twitter Profile Photo

#الیکشن2024 آپکا ووٹ امانت ہے اسکا غلط استعمال نہ کریں #ووٹ_صرف_کتاب_کا #juiwomenwing

Liaqat Ali (@ali_liaqat21) 's Twitter Profile Photo

با جوڑ میں آپر یشن شُروع کیا گیا ہے اتنے بڑے بڑے دہشت گردوں کو مارا جارہا ہے 😭💔 #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

با جوڑ میں آپر یشن شُروع کیا گیا ہے
اتنے بڑے بڑے دہشت گردوں کو مارا جارہا ہے 
😭💔

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
M Ahmad (@m_ahmad_ad11) 's Twitter Profile Photo

آپریشن کے اجازت ان دلالوں نے دی ہے عنقریب یہ بیغیرت گنڈوپور اپنے انجام کو پہنچے گا ان کے کارکنوں کو بھی بےشرمی چھوڑ کر ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنا چاہیے #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

آپریشن کے اجازت ان دلالوں نے دی ہے 
عنقریب یہ بیغیرت گنڈوپور اپنے انجام کو پہنچے گا
ان کے کارکنوں کو بھی بےشرمی چھوڑ کر ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنا چاہیے
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Subhanuddin (@subhanuddin112) 's Twitter Profile Photo

خون سے لکھا جائے کا پشتونوں کا تاریخ اور مختصر : پی ٹی ائی خیبر پختونخوا کا اصل دشمن ہے #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

خون سے لکھا جائے کا پشتونوں کا تاریخ
اور مختصر :
پی ٹی ائی خیبر پختونخوا کا اصل دشمن ہے

 #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Amanullah Haqqani (@amanullahhaqani) 's Twitter Profile Photo

"علی امین گنڈا پور کہتے تھے کہ خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آج اُنہی کی حکومت کی دستخط واجازت سے باجوڑ میں آپریشن شروع، کرفیو نافذ، پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے کہ دن کی روشنی میں لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک لے، #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

"علی امین گنڈا پور کہتے تھے کہ خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آج اُنہی کی حکومت کی دستخط واجازت سے باجوڑ میں آپریشن شروع، کرفیو نافذ، پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے کہ دن کی روشنی میں لوگوں کی آنکھوں میں دھول  جھونک لے،
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

ہمارے شہداء کا خون باجوڑ کی مٹی پر گواہ ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے امن کی خاطر جانیں دیں لیکن ظالم کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

ہمارے شہداء کا خون باجوڑ کی مٹی پر گواہ ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے امن کی خاطر جانیں دیں لیکن ظالم کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
B҉a҉d҉s҉h҉a҉ (@m_dsr_) 's Twitter Profile Photo

آمن کے قیام کا اختیار میرے یا مولانا فضل الرحمن کے پاس نہیں وزیر اعلیٰ کے پاس ہے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم گنڈی۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

آمن کے قیام کا اختیار میرے یا مولانا فضل الرحمن کے پاس نہیں وزیر اعلیٰ کے پاس ہے 
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم گنڈی۔   
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی جب اپوزیشن میں ہوتی ہے تو ہر فوجی آپریشن کو "ظلم، جبر اور ناکام پالیسی" قرار دیتی ہے، لیکن حکومت میں آ کر وہی فیصلے خود کرتی ہے۔ گنداپور نے باجوڑ آپریشن کے کاغذات پر دستخط کر کے اسی منافقت کو عملی شکل دے دی ہے۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

پی ٹی آئی جب اپوزیشن میں ہوتی ہے تو ہر فوجی آپریشن کو "ظلم، جبر اور ناکام پالیسی" قرار دیتی ہے، لیکن حکومت میں آ کر وہی فیصلے خود کرتی ہے۔
 گنداپور نے باجوڑ آپریشن کے کاغذات پر دستخط کر کے اسی منافقت کو عملی شکل دے دی ہے۔

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Ukht E Abubaker (@ukhteabubaker) 's Twitter Profile Photo

آپریشن کے آڑ میں جس طبقہ نے زندگی بھر مولانا صاحب اور جمعیۃ علمائے اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کیا، آج ان کی حکومت کے ہوتے ہوئے پختونخوا میں آپریشن ہورہا ہے۔ صد افسوس #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

آپریشن کے آڑ میں جس طبقہ نے زندگی بھر مولانا صاحب اور جمعیۃ علمائے اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کیا، آج ان کی حکومت کے ہوتے ہوئے پختونخوا میں آپریشن ہورہا ہے۔ صد افسوس
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

باجوڑایجنسی میں جاری ملٹری آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ، شرکاء نے ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھی ہے اور ہاتھوں میں قرآن مجید اٹھا رکھے ہیں۔اور عالمی دنیا سے امن کی بھیک مانگتے ہیں کہ ریاست پاکستان عام شہریوں کو معاف کریں۔

باجوڑایجنسی میں جاری ملٹری آپریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ، شرکاء نے ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھی ہے اور ہاتھوں میں قرآن مجید اٹھا رکھے ہیں۔اور عالمی دنیا سے امن کی بھیک مانگتے ہیں کہ ریاست پاکستان عام شہریوں کو معاف کریں۔
Ukht E Abubaker (@ukhteabubaker) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ میں ہمیشہ آپریشنوں کے نام پر معصوم عوام کو پیسا جاتا ہے، تکلیف دی جاتی ہے ۔لوگ عورتوں اور بچوں سمیت نقل مکانی پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ اج باجوڑ میں معصوم بچے اور عورتیں روڈوں پر بھاگ رہے ہیں۔ خدارا عوام پر رحم کریں۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

خیبر پختون خواہ میں ہمیشہ آپریشنوں کے نام پر معصوم عوام کو پیسا جاتا ہے، تکلیف  دی جاتی ہے ۔لوگ عورتوں 
اور بچوں سمیت نقل مکانی پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ 
اج باجوڑ میں معصوم بچے اور عورتیں روڈوں پر بھاگ رہے ہیں۔ خدارا عوام پر رحم کریں۔

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

میں بحثیت ایک پاکستانی شہری پاکستان کی خودمختاری کے لیے شدید تشویش میں مبتلا ھوں اور اس بات کو انتہائ کمزور ھوتی حکومت و ریاست کی علامت سمجھتا ھوں کہ ھم پاکستانیوں کو تیل کے معاھدے کی اطلاع بھی امریکی صدر ٹرمپ سے ملے اور ھندوستان کے ساتھ جنگ بندی کی اطلاع بھی۔ پارلیمنٹ اور صوبوں

JUI Women Wing (@juiwomen) 's Twitter Profile Photo

📢 حلقہ خواتین میں شمولیت کا اعلان تمام بہنوں کو خوشخبری! جو خواتین ہماری تنظیم حلقہ خواتین کا حصہ بن کر دین و معاشرے کی خدمت کرنا چاہتی ہیں، ان کے لیے ایک مختصر فارم تیار کیا گیا ہے۔ فارم کا لنک درج ذیل ہے form.jotform.com/252034761234046

JUI Women Wing (@juiwomen) 's Twitter Profile Photo

قرارداد یہ معزز ایوان مسجد اقصی کی بے حرمتی کی شدید ترین مذمت کرتا ہے اور " ٹیمپل ماؤنٹ ہمارا ہے" کا اسرائیل کانعرہ مکروہ اعلان ہے .مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنے والے کو اسرائیل کی حمایت حاصل تھی ۔اسرائیلی وزراء اور اباد کار گروپ کا مسجد اقصی پر دھاوں قابل مذمت ہے ۔

قرارداد 
    یہ معزز ایوان مسجد اقصی کی بے حرمتی کی شدید ترین مذمت کرتا ہے اور " ٹیمپل ماؤنٹ ہمارا ہے" کا اسرائیل کانعرہ مکروہ اعلان ہے .مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنے والے کو اسرائیل کی حمایت حاصل تھی ۔اسرائیلی وزراء اور اباد کار گروپ کا مسجد اقصی پر دھاوں قابل مذمت ہے ۔