💙𝓾𝓜๓-e-ℕόσ𝓡🪔 (@um_noor2122) 's Twitter Profile
💙𝓾𝓜๓-e-ℕόσ𝓡🪔

@um_noor2122

Be the art that no one understands🎨❤️‍🔥🪄

ID: 1669919269667184641

calendar_today17-06-2023 04:06:13

128,128K Tweet

709 Followers

4 Following

Usama (@mr_usama59) 's Twitter Profile Photo

Sikandar Raza is such a legend. He landed just 30 minutes before the toss, joined the team, took a wicket with his second ball scored 22 off 7 and led us to victory in the PSL final.

𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 (@farah1947) 's Twitter Profile Photo

Faisal Khan یہ وہ چٹانیں ہیں جن کو لیڈرشپ بھولی بیٹھی ہے ان سے ملنے لکھپت جانے کا وقت نہیں ۔ اور یہ عمر کے اس حصہ میں خان سے وفا نبھا کر حقیقی آزادی کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں ۔🫡 جیل ٹرائل کے وقت کئی ایسے موقع آئے جب شاہ صاحب سے لیکر سرفراز چیمہ سب نے کارکنوں کے ساتھ ظلم زیادتی پر آواز اٹھائی ہے۔

<a href="/KaliwalYam/">Faisal Khan</a> یہ وہ چٹانیں ہیں جن کو لیڈرشپ بھولی بیٹھی ہے ان سے ملنے لکھپت جانے کا وقت نہیں ۔
اور یہ عمر کے اس حصہ میں خان سے وفا نبھا کر حقیقی آزادی کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں ۔🫡
جیل ٹرائل کے وقت کئی ایسے موقع آئے جب شاہ صاحب سے لیکر سرفراز چیمہ سب نے کارکنوں کے ساتھ ظلم زیادتی پر آواز اٹھائی ہے۔
Moazzam (@moazzamtarar786) 's Twitter Profile Photo

Let your worries flow into sujood, Let your tears be seen by the one who understands, And then say with full conviction: “Sab kuch Allah kay hawalay”

𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 (@farah1947) 's Twitter Profile Photo

اثر تو جب پڑے گا ۔۔۔۔جب اس احتجاج کو اس وقت تک مسلسل کیا جائے ،جب تک عدالت ان کیسسز پہ ناحق قید پہ سوموٹو نوٹس نا لے ۔ عمران خان سے لیکر تمام بےگناہ قیدیوں کو رہائی نا مل جائے ۔اس وقت تک یہ تحریک جاری رکھنی چاہیے ۔ #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ #سمبڑیال_کپتان_کا

Green TV Entertainment (@greentvpakistan) 's Twitter Profile Photo

"ذارا کے ساھ اتنا بڑا حادثہ" ڈرامہ سیریل "بہروپیا "دیکھئے ہرجمعرات اور جمعہ کی رات 8 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔ #GreenTV #Behroopia

♥️ 🦅NUMBERDAR BROTHER🦅♥️ (@nmbr____0070) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف قـادیانیوں کوبہن بھائی قراردیتا ہے جبکہ ڈاکٹرعبدالقدیرفخر محسوس کرتےتھے کہ انکےخاندان میں کوئی قـادیانی پیدا نہیں ہوا۔تکلیف توبنتی ہےڈاکٹر صاحب کیخلاف بکواس کرنے والا راناثناء بھی بکواس کرچکا ہےکہ قــادیانی بھی نماز پڑھتےہیں وہ بھی داڑھی رکھتے ہیں

𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 (@farah1947) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan مسلمان ہار ماننے کے لیے پیدا نہیں ہوا، اگر اسے غلام بنانے کے لیے مجبور کیا جائے، وہ بابر بن جائے گا، وہ سلطان ٹیپو کی طرح ابھرے گا، وہ خوشی سے شہادت قبول کرے گا، لیکن وہ غلامی قبول نہیں کرے گا۔ #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ #سمبڑیال_کپتان_کا

𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 (@farah1947) 's Twitter Profile Photo

Yousaf Saeed Arslan Baloch ارسلان بلوچ اور فیصل لالہ دونوں وہ نام ہیں جن کو صرف خان سے غرض ہے کسی کی چاپلوسی کی عادت نہیں ۔ غلط کو غلط ہی کہا ہے چاہے مخالفت بھی جھیلنی پڑے۔ انہوں نے اپنے اکاؤنٹ کو قیادت کی خوشیوں کے لیے وقف نہیں کیا بلکہ PTI کے عام کارکن کو جب کہیں تکلیف ہوئی،انکی آواز سپورٹ میں ملی ہے۔

Muhammad Ashraf (@mashraf1303) 's Twitter Profile Photo

ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مومن اس وقت تک اپنے دین کے بارے میں برابر کشادہ رہتا ہے (اسے ہر وقت مغفرت کی امید رہتی ہے) جب تک ناحق خون نہ کرے جہاں ناحق کیا تو مغفرت کا دروازہ تنگ ہو جاتا ہے۔“ (صحیح بخاری 6862)

ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مومن اس وقت تک اپنے دین کے بارے میں برابر کشادہ رہتا ہے (اسے ہر وقت مغفرت کی امید رہتی ہے) جب تک ناحق خون نہ کرے جہاں ناحق کیا تو مغفرت کا دروازہ تنگ ہو جاتا ہے۔“

(صحیح بخاری 6862)
Muhammad Ashraf (@mashraf1303) 's Twitter Profile Photo

💖غلام روئے او بودم اسیر موئے او بودم💕 💖غبار کوئے او بودم نمی دانم کجا رفتم💕 میں اسکےرخ روشن کاغلام ہوں اسکی زلفوں کااسیرہوں میں اسکی گلیوں کی دھول ہوں مجھے نہیں معلوم کہ میں کہاں گیا صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #محبت_کملیﷺ_والے_سے

💖غلام روئے او بودم اسیر موئے او بودم💕
💖غبار کوئے او بودم نمی دانم کجا رفتم💕

میں اسکےرخ روشن کاغلام ہوں اسکی زلفوں کااسیرہوں
میں اسکی گلیوں کی دھول ہوں مجھے نہیں معلوم کہ میں کہاں گیا

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 (@farah1947) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی جیت کا خوف۔۔۔۔سمبڑیال کو کنٹینرستان بنانے کی تیاری مکمل۔ عوام کا ووٹ صرف عمران خان کا ہے۔ چور ڈاکو فارم 47 مسلط حکمرانوں کو عوام مسترد کر چکی ہے ۔ #سمبڑیال_کپتان_کا #NA74 #PP52 #Sialkot

𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 (@farah1947) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف کنٹینرستان کی تیاری ۔۔۔تو دوسری طرف خان کے سپاہی چاق چوبند کھڑے ہیں۔ مہر عبدالستار رات کے اِس پہر ایک ایک پولنگ سٹیشن کا دورہ کر رہے ہیں ۔👏 #سمبڑیال_کپتان_کا Aliya Hamza Malik

Professor Dr . Qurat_Ul_Ain. (@quratulain__007) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🍃 ایمان بخیر 🍃 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کہہ دو صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں۔ اس کی مخلوقات کے شر سے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔ اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ آمین 💜 #رونق_شاعری

السلام علیکم 🍃 
ایمان بخیر 🍃 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 
کہہ دو صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں۔
اس کی مخلوقات کے شر سے۔
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔
اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
آمین 💜 
#رونق_شاعری