𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐝𝐚𝐧𝐢 (@umairahmadjui) 's Twitter Profile
𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐝𝐚𝐧𝐢

@umairahmadjui

Coordinator, Digital Media JUI Dir Lower

ID: 1507326805501485060

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today25-03-2022 12:01:44

2,2K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐝𝐚𝐧𝐢 (@umairahmadjui) 's Twitter Profile Photo

پشاور: آج مجھے قائد جمعیت کا خطاب براہِ راست سننے کا موقع ملا، جو میرے لیے ایک اعزاز سے کم نہ تھا۔ انہوں نے موجودہ ملکی و بین الاقوامی حالات پر خصوصی گفتگو کی اور بڑی وضاحت سے اپنا مؤقف پیش کیا۔ #TeamJUIDirLower #juidmcdirlower

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

اس صوبے میں کرپشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک یہاں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نا ہو! اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کردار کشیاں کیں لیکن آج تک کوئی کچھ ثابت نہ کرسکا۔ مولانا فضل الرحمان صاحب #KPCorruptGovt

Gulab said (@muhsin_gulab) 's Twitter Profile Photo

#KPCorruptGovt پختون خواہ میں بے رحمی سے عوام کے پیسہ پر لوٹ مار شروع ھے عید کے بعد عملی طور پر میدان میں اترینگے ان شاءاللّٰه قائد 👑✌🏻

Ixhar Ul Islam (@ixhar357) 's Twitter Profile Photo

اس صوبے میں کرپشن تب تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک یہاں جمعیت علمائے اسلام کی گورنمنٹ نہ ائے، اور ایم ایم اے کی دور حکومت میں ہم نے یہ کر دیکھایا تھا۔ Today HashTag 👉 #KPCorruptGovt

Sohail Sohrab (@sohailsohrab1) 's Twitter Profile Photo

چینی، آٹا، بجلی، دوائی — ہر اسکینڈل میں پی ٹی آئی کے وزراء ملوث نکلے! عوام جواب مانگتی ہے۔ #KPCorruptGovt

Albasiti (@albasiti_786) 's Twitter Profile Photo

دو دن پہلے دین سے بیزار نجس پتلے کا جنازہ نکالا تھا آج کرپشن سے پلنے والے گینڈوں کا جنازہ نکالیں گے ہمت ابابیلوں ہمت #KPCorruptGovt

𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐝𝐚𝐧𝐢 (@umairahmadjui) 's Twitter Profile Photo

اس صوبے میں کرپشن اس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک یہاں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نہ ہو قائد جمعیت کا ایک صحافی کے سوال پر جواب #TeamJUIDirLower #juidmcdirlower

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور ایم پی اے سجاد اللہ خان کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو رہنماؤں میں کے پی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

AYAZ (@_syedayaz) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سٹاف کے ساتھی ابراہیم جان ہم میں نہیں رہے 😭😭😭 انا للہ وانا الیہ راجعون میں حج کے سفر پر ہو، ابھی موبائل چیک کیا تو چند گھنٹے پہلے ان کے میسجز آئے ہے

ہمارے سٹاف کے ساتھی ابراہیم جان ہم میں نہیں رہے 😭😭😭
انا للہ وانا الیہ راجعون
میں حج کے سفر پر ہو، ابھی موبائل چیک کیا تو چند گھنٹے پہلے ان کے میسجز آئے ہے