
Umair Arshad
@umairar84213679
Happy family
ID: 1539180753321398275
21-06-2022 09:38:04
8,8K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following




اگر بجلی کے بلوں میں سلیب سسٹم چلے گا تو ن لیگ کو اگلی دفعہ کوئی ووٹ نہیں دے گا - آر اے شہزاد RAShahzaddk











نوازشریف سن 2016 17 میں بجلی بنا بھی رہا تھا اور بجلی سستی بھی کر رہا تھا جبکہ اب نوازشریف کا بھائی شہبازشریف بجلی بنا بھی نہیں رہا اور بجلی مہنگی بھی کر رہا ھے بس چہرہ بدلہ سب کچھ بدل گیا نون لیگ کو سمبھالو بجلی سستی کرو Nawaz Sharif ھم تمہارے ساتھ ہیں #SlabSystemNahiChalega

نہ جانے 2016 میں نوازشریف کی بنائی وہ 12 ھزار میگاواٹ سستی بجلی کہاں گئی کاش آج وزیراعظم Shehbaz Sharif کے بجاۓ وزیراعظم آج Nawaz Sharif ھوتا تو بجلی اتنی مہنگی نہ ھوتی ھم نے ووٹ نوازشریف کو دیا تھا شہبازشریف کو نہیں وزیراعظم بدلو نوازشریف ھم تمہارے ساتھ ہیں #SlabSystemNahiChalega




