بزم ِUmair (@umairbinzubair1) 's Twitter Profile
بزم ِUmair

@umairbinzubair1

دنیا بھلاۓ بیٹھے ہو!!!
کیا کہا!!!؟
خواب سجاۓ بیٹھے ہو!!!

ID: 1787852504337694720

calendar_today07-05-2024 14:31:25

28,28K Tweet

8,8K Followers

6,6K Following

بزم ِUmair (@umairbinzubair1) 's Twitter Profile Photo

اے روح من اے قرارِ جاں یہ دل وجاں نامکمل ہیں تمہارے بنا یہ آنکھیں ترستی ہیں تمہیں دیکھنے کے لئے تمہاری دوری اس دل سے برداشت نہیں ہو تی تم جس پل مجھے میسر ہو میں دن میں بس اتنے ہی پل جیتا ہوں

اے روح من
اے قرارِ جاں 
یہ دل وجاں نامکمل ہیں تمہارے بنا
یہ آنکھیں ترستی ہیں 
تمہیں دیکھنے کے لئے 
تمہاری دوری اس دل سے برداشت نہیں ہو تی
تم جس پل مجھے میسر ہو 
میں دن میں بس اتنے ہی پل جیتا ہوں
بزم ِUmair (@umairbinzubair1) 's Twitter Profile Photo

" اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں."

" اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر  آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں."
بزم ِUmair (@umairbinzubair1) 's Twitter Profile Photo

تُو وُہ آخری تمنا ہے __جسکی تکمیل کے بعد دل دریا بُرد کردیں ہم آنکھیں عطیہ کر دیں

تُو وُہ آخری تمنا ہے __جسکی تکمیل کے بعد
 دل دریا بُرد کردیں ہم آنکھیں عطیہ کر دیں
بزم ِUmair (@umairbinzubair1) 's Twitter Profile Photo

If you truly Love Nature, You will find beaut everywhere to heal your self. Yess , But!!! To feel all this, the weather inside you must be pleasant 😔