Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile
Umair Khan 🇵🇸

@umairkhan1_

Die-Hard Fan of KAPTAAN. My love for Pakistan,

ID: 1124673469331988481

calendar_today04-05-2019 13:53:45

14,14K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں شعبہ تعلیم کا بحران! پنجاب کے اساتذہ حکومت کی تعلیمی پالیسیوں/نجکاری سے مایوس۔سرکاری سکولز کے ہیڈماسٹرز/ہیڈمسٹریس کی5ہزار سے زائد اۤسامیوں پر صرف3795ٹیچرز نے اپلائی کیا۔صوبے میں ٹیچرز کی1لاکھ سے زائداۤسامیاں بھی خالی پڑی ہیں،جس سے شعبہ تعلیم متاثر ہورہا:ایکسپریس ٹریبون

پنجاب میں شعبہ تعلیم کا بحران!
پنجاب کے اساتذہ حکومت کی تعلیمی پالیسیوں/نجکاری سے مایوس۔سرکاری سکولز کے ہیڈماسٹرز/ہیڈمسٹریس کی5ہزار سے زائد اۤسامیوں پر صرف3795ٹیچرز نے اپلائی کیا۔صوبے میں ٹیچرز کی1لاکھ سے زائداۤسامیاں بھی خالی پڑی ہیں،جس سے شعبہ تعلیم متاثر ہورہا:ایکسپریس ٹریبون
Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

چلیں بلوچ تو قبائلی یا بے شعور تھے، نکاح کرنے کے جرم میں سزا سنا دی۔ ادھر پڑھے لکھے منصفوں نے اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کو نکاح کرنے پر سزا دے رکھی ہے۔ تب ان لنڈے کے دانشوروں اور ہڈی کی خاطر بھنکنے والے اس بکاؤ میڈیا نے ایسے آسمان سر پر کیوں نہیں اٹھایا؟؟

چلیں بلوچ تو قبائلی یا بے شعور تھے، نکاح کرنے کے جرم میں سزا سنا دی۔
ادھر پڑھے لکھے منصفوں نے اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کو نکاح کرنے پر سزا دے رکھی ہے۔
تب ان لنڈے کے دانشوروں اور ہڈی کی خاطر بھنکنے والے اس بکاؤ میڈیا نے ایسے آسمان سر پر کیوں نہیں اٹھایا؟؟
Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile Photo

اچھی بھلی کاغذوں میں مقبولیت نوے فیصد پر پہنچتی ہے لفافے ناچ رہے ہوتے ہیں اور پھر کوئی چاچا ٹکر جاتا ہے اور غبارے میں سوُئی چبھو جاتا ہے 🙈🧐🙈

اچھی بھلی کاغذوں میں مقبولیت نوے فیصد پر پہنچتی ہے لفافے ناچ رہے ہوتے ہیں اور پھر کوئی چاچا ٹکر جاتا ہے اور غبارے میں سوُئی چبھو جاتا ہے
🙈🧐🙈
Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile Photo

آخرکار خوشخبری مل گئ وزیر اعلیٰ نے اپنا وعدہ پورا کردیا اب 125 یونٹ تک بجلی یکم اگست سے بالکل فری ملے گی اس سے 1 کروڑ 60 لاکھ خاندان فائدہ اٹھائیں گے یہ وعدہ صوبہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پورا کر دکھایا۔ بہار بھارت کا غریب صوبہ شمار ہوتا ہے خبر دل لگا کر پڑھنے کا شکریہ۔

Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile Photo

بازار میں چلتے ہوئے زور سے آواز دیں اوئے رن مرید ای اوئے 10 میں سے نو مرد مڑ کر پیچھے دیکھیں گے خواتین کو اب بھی حقوق نہ ملنے کی شکایت ہے🤕🥺

Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile Photo

دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں، زنجیریں اب لوہے کی نہیں، تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔ وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں کہ تم بھوکے نہ مرو، مگر اتنا کبھی نہیں دیتے کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔

Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile Photo

یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ فیس 300 کی بجائے 1200 ہو گی۔پیسے بچانے ہیں تو ہفتے کے اندر اندر فوت ہو جائیں۔ 😂😁😂

Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile Photo

بھتیجی رکشوں پر پابندی عائد کر رہی ہے۔ اور چاچا تعلیم یافتہ نسل کو رکشے لے کر دینا چاہتا ہے۔😂 ٹیکنالوجیا پٹواریوں

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

68 روپے کلو چینی پر اسٹور کے اندر جا کر شو 205 روپے کلو چینی پر تمغہ امتیاز والی ان محترمہ نے کوئی شو کیا ہوا ہو تو کوئی دوست ویڈیو شیئر کرے پلیز

Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile Photo

ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ2000 روپے۔ غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے۔ ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 روپے بائیک پر تین افراد بٹھانے پرجرمانہ 2000 روپے۔ پلاسٹک کے ہیلمٹ پہننے پر جرمانہ 5000 روپے۔ ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 روپے۔ ون وے پر جرمانہ 2000

Nafees Ahmed PTI (@nafees4217) 's Twitter Profile Photo

1993 میں جب جسٹس نسیم حسن شاہ کے ساتھ سازباز کرکے نوازشریف نے تحلیل شدہ اسمبلیاں بحال کرا لیں تو رات کی تاریکی میں ایک جعلی صدارتی حکمنامہ تیار کرکے میاں محمد اظہر کو تھما کر کہا گیا کہ آپ کے ساتھ چار پانچ سو بدمعاش بھیج دیتے ہیں جا کر گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے وہاں سے اس وقت کے

Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مستقبل مظبوط ہاتھوں میں ہے۔ ایک بول نہیں سکتا دوسرا سُن نہیں سکتا۔

ہمارا مستقبل مظبوط ہاتھوں میں ہے۔ 
ایک بول نہیں سکتا دوسرا سُن نہیں سکتا۔
Umair Khan 🇵🇸 (@umairkhan1_) 's Twitter Profile Photo

جمہوری اور جرنیلی دور حکومت میں قیمتوں کا موازنہ۔۔ اشیاء | 2018-22 | 2025 | اضافہ % پیٹرول | 147 | 272 | 85% چینی | 90 | 210 | 133% چکن | 360 | 800 | 122% بیف | 700 | 1500 | 114% مٹن | 1400 | 2500 | 78% گھی | 260 | 500 | 92%