Umair ali Rajput (@umairalirajput8) 's Twitter Profile
Umair ali Rajput

@umairalirajput8

Social Media

ID: 1457738779935006730

calendar_today08-11-2021 15:56:50

8,8K Tweet

604 Followers

1,1K Following

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جو خدمت اللّٰہ تعالی نے آپ کے مقدر میں لکھی ہے، وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔ قوم کو یومِ تکبیر مبارک! شکریہ نواز شریف! پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمدُللّٰہ! اللّٰہ نے شاندار فتح عطا فرمائی۔ سمبڑیال اور سیالکوٹ کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ! کوشش کروں گی کہ مزید محنت اور اور زیادہ لگن سے پنجاب کے عوام کی خدمت کروں۔ شیرررررررر اک واری فیر نواز شریف زندہ باد 🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

یہ بچہ دکھارھا ھے کہ کسی بااثر شخص عامر بشیر نے اس کی والدہ کا قتل کردیا ھے

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی پر پنجاب بھر میں جس طرح ضلعی انتظامیہ بالخصوص ستھرا پنجاب کے ورکرز نے متحرک ہوکر اپنے فرائض دیانتداری سے سر انجام دیئے،پنجاب بھر میں آلائشیں اٹھائیں،گلی محلوں کی صفائی کی اور سڑکوں کو فنائل اور عرق گلاب سے دھویا،اس تاریخی صفائی آپریشن پر آپ سب کو بہت شاباش۔

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

My heartfelt condolences to the families of the precious lives lost in the tragic Air India plane crash in Ahmedabad. This devastating loss transcends borders and reminds us of our shared humanity. My deepest sympathies to Prime Minister Modi and the people of India.

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مجھے بڑی خوشی ہے اللہ کے فضل سے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ،دوسرا سال ہے پنجاب نے نیا ٹیکس نہیں لگایا ،مریم نواز

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں 8 ارب 77 کروڑ روپے کے میگا پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا اڈیالہ روڈ نواز شریف فلائی اوور اور مال روڈ جی پی او چوک کے انڈر پاس کا باقاعدہ آغاز وزیراعلی مریم نواز شریف کی آمد پر عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں وزیراعلی مریم نواز شریف