Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile
Sayyada Umaiza Ali

@umaizaali

Belief in the oneness of ALLAH (SWT). (عقیدہ وحدانیت)
Prophecy Ending Faith (عقیدہ ختمِ نبوّت)
Islamic system of Caliphate (اسلامی نظام خلافت)

ID: 973526449

calendar_today27-11-2012 08:39:32

67,67K Tweet

11,11K Followers

8,8K Following

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

غرور سے بچنا کیونکہ یہ لوگوں پر تمہاری تمام کمزوریاں ظاہر کر دیتا ہے، اور صرف تمہیں ہی اُن سے غافل رکھتا ہے۔ طٰہٰ حسین

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

دنیا ایک خطرناک جگہ ہے، صرف بُرے لوگوں کی وجہ سے نہیں، بلکہ اُن لوگوں کی وجہ سے بھی جو برائی کے خلاف کچھ نہیں کرتے۔ البرٹ آئن سٹائن

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی طاقت ور آپ کو ائیتیں سنانا شروع کر دے۔ سمجھ جائیں وہ آپ کے ساتھ کوئی ہاتھ کرنے والے ہیں مولانا مرزا محمد علی

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

میں نے یہ بات بہت پہلے سیکھ لی تھی کہ حق اُسے نہیں دیا جاتا جو خاموش رہتا ہے، اور انسان کو چاہیے کہ وہ کچھ شور مچائے تاکہ وہ اپنا حق حاصل کر سکے۔ مالكوم ایکس

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

مُجھے اس شخص کا نام وغیرہ معلوم نہیں لیکن اس شخص کا سیڑھیوں کو اپنے گھر تک محدود رکھنے اور گلی تک رسائی نہ دینے کا یہ عمل میری نظر میں اسے معتبر بنانے کیساتھ ساتھ اس گرے پڑے معاشرے میں اُمید کی کرن جگا گیا۔

سب بولو آمین سیاسی تجربہ گاہ پختونخوا کے یتیم ضلع سوات کے جنگلات کی بیدردی سے کٹائی زور و شور سے جاری ہے۔ ہم نے پہلے بھی پختونخوا کے وسائیل لوٹنے والو کیخلاف مہم چلائ ہے لیکن مجرموں کیخلاف کوئ کاروائ نہ ہوسکی جبکہ ہماری بددعا ہےکہ اللہ تعالٰی ان تمام چوروں پر عذاب اکبر نازل فرماۓ

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی نے پچھلے 77 سال سے اسٹبلشمنٹ کی وفاداری اور قوم سے غداری کی، ہر نازک موقع پر بہتر رقم وصول کی لیڈروں کی اولادیں مغرب میں پڑھ کر جوان ہوئیں اور غریب کے بچے جہادیوں میں۔ ساجد امان

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

اب وقت آگیا ہے کہ پختون قوم جماعت اسلامی جیسے استعماری ایجنٹوں کا احتساب کریں۔ ساجد امان

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

قوم کی بچوں کے مستقبل کے دشمن اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ بچے فرشتے ہوتے ہیں۔ پھول ہوتے ہیں۔ اپنے غصے پر قابو پائیں، اپنی ڈپریشن کا علاج بچوں پر تشدد سے ٹھیک نہ کریں۔ ایسے اساتذہ کو معلم کہنا گناہ ہے۔ انکو زندگی بھر کیلئے نااہل کیا جائے بچے تو غلطی کرینگے انکو پیار دیں۔ مار نہیں

قوم کی بچوں کے مستقبل کے دشمن اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ بچے فرشتے ہوتے ہیں۔
پھول ہوتے ہیں۔ اپنے غصے پر قابو پائیں، اپنی ڈپریشن کا علاج بچوں پر تشدد سے ٹھیک نہ کریں۔ ایسے اساتذہ کو معلم کہنا گناہ ہے۔ انکو زندگی بھر کیلئے نااہل کیا جائے 
بچے تو غلطی کرینگے انکو پیار دیں۔ مار نہیں
Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی نے فوجی آمروں کے ساتھ ملکر ملکی آئین، ریاست اور نظام سب برباد کئے۔ اسٹبلشمنٹ کے خرچوں پر افغانستان میں آگ لگائی جس کے شعلے کم نہیں ہو رہے۔ ساجد امان

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

صیہونی محاصرے میں یرغمال فلسطین دنیا بھر کے ضمیروں کے لیے سوالیہ نشان ہے، صہیونی اور ان کے پراکسی ملکر نہتے لوگوں کو مار رہے ہیں

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

غزہ کو صیہونی ریاست نے یرغمال بنا رکھا ہے اور اوپر ظلم یہ ہے پوری دنیا میں غزہ کے نام پر چندے اکھٹے کیے جا رہے ہیں، جعلی فوٹو شاپ تصاویر دیکھا کر۔

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

زیادہ تر لوگ زیادہ ذہین نہیں ہوتے۔ وہ ذمہ داری سے ڈرتے ہیں اور صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بتایا جائے کہ کیا کرنا ہے۔ اگر حکمران ان کے آرام اور عقائد میں دخل نہ دیں تو وہ خوشی سے حکمرانی تسلیم کر لیتے ہیں۔ ایلڈس ہکسلے

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

میں اس درمیانی وقفے کا نام ہوں جو میرے ہونے اور نہ ہونے کے بیچ ہے، میرے خواب اور زندگی نے مجھے جو بنا دیا ہے، اُن دونوں کے درمیان۔ فرناندو پسوا

☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ تم پر احسان رکھتے ہیں کہ یہ اسلام لے آئے ہیں۔ ان سے کہو کہ : مجھ پر اپنے اسلام لانے کا احسان نہ جتلاؤ۔ بلکہ اگر تم واقعی (اپنے دعوے میں) سچے ہو تو یہ اللہ کا تم پر احسان ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت دی۔ ( سورۃ الحجرات - آیت 17 ) #عینی

یہ لوگ تم پر احسان رکھتے ہیں کہ یہ اسلام لے آئے ہیں۔ ان سے کہو کہ : مجھ پر اپنے اسلام لانے کا احسان نہ جتلاؤ۔ بلکہ اگر تم واقعی (اپنے دعوے میں) سچے ہو تو یہ اللہ کا تم پر احسان ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت دی۔

( سورۃ الحجرات - آیت 17 )
#عینی
Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

مائنز اینڈ منرلز پختون قوم اور بلوچ قوم کے ہیں، اگر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی مل کر فوج کی خدمت کرنا چاہتی ہے تو بخوشی کرے، ہم اس کے خلاف پتھر کی طرح کھڑے رہیں گے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر اے این پی پوسٹ ٹرائیبل نیوز نیٹ ورک

مائنز اینڈ منرلز پختون قوم اور بلوچ قوم کے ہیں، اگر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی مل کر فوج کی خدمت کرنا چاہتی ہے تو بخوشی کرے، ہم اس کے خلاف پتھر کی طرح کھڑے رہیں گے۔
ایمل ولی خان مرکزی صدر اے این پی
پوسٹ ٹرائیبل نیوز نیٹ ورک
Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

یوسف خان آف امانکوٹ سوات مینگورہ سٹی مئیر شاھد علی اور صوبائی وزیر فضل حکیم یوسفزئ کے خلاف میدان میں نکلے اور کہا کہ انہوں نے سوات میں جتنے زمینیں تحصیلدار کے ذریعے اپنے نام پر منتقل کئے ہیں انہیں جلدی واپس کردیں۔ Aimal Wali Khan M Ismail Khan Gegyani Khadim Ali khan Yousaf zai Ikhtiar Wali Awami National Party

☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

{أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ} ﴿سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم﴾ #عینی

{أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ}

﴿سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم﴾
#عینی