Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile
Umar Cheema

@umarcheema1

Investigative journo @thenews_intl |@ICIJorg member| awards from @pressfreedom @SyracuseU @Mizzou @ICFJ @gijn
| @YGLVoices|
ex-fellow @nytimes| alumni @LSEnews|

ID: 338906109

linkhttps://youtube.com/@UmarCheemaExclusive?si=r1nA8v2C1wTMWWDE calendar_today20-07-2011 08:31:18

85,85K Tweet

1,6M Followers

1,1K Following

Yousuf Nazar (@yousufnazar) 's Twitter Profile Photo

I had a great conversation with Nadeem Haque on some of Pakistan’s economic issues. Dr Nadeem ul Haque is a renowned Pakistani economist , public policy expert, and former deputy chairman of the planning commission of Pakistan. Dr Haque holds a PhD in economics from University of

Nadeem Afzal Chan (@nadeemafzalchan) 's Twitter Profile Photo

اگر میں آپ کی جگہ ھوتا۔ اس بابے کے گھر جاتا اس کے درد کی دوا دیتا۔ اس کا مسعلہ حل کرتا تاکہ ایک عام سائیکل سوار اس نظام سے تنگ ناں ھو۔ ھمیں گالیاں نا دے۔ سیاست پاکیزہ پیشہ ھے اس کو مہربانی کرکے پاکیزہ ھی بنایں۔

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

بی ایل کے دہشت گرد پنجابی اور سرائیکی ورکرز کو کیوں نشانہ بنارہے ہیں؟ بلوچستان کا بنیادی تضاد fundamental contradiction کیا ہے اور بی ایل اے کیا بنانا چاہتی ہے: وی لاگ کا لنگ youtu.be/kpOlVjz1MZI

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

لوگ حقائق سے زیادہ بیانئے میں دلچسپی رکھتے ہیں سچ پر اسٹوری کو ترجیح دی جاتی ہے اس مضمون میں ایک بائیو گرافی کا ذکر ہے جس کی اسٹوری اتنی جذباتی کرنے والی ہے کہ کتاب کی بہت مانگ بڑھ گئی بلکہ اب اس پر فلم بننے لگی ہے لیکن آبزورو اخبار کی تحقیق پر پتہ چلا کہ مصنف فراڈیا اور جھوٹا ہے

ضیغم صاحب ایک پڑھے لکھے اور دلیل سے بات کرنے والے شخص ہے سونے پر سہاگہ یہ کہ وہ بلوچ بھی ہیں یہ انتہائی معلوماتی وی لاگ ہے لہذا غور سے سنیں اور دیکھیں

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

جوانی میں اکثر لوگ سوشلسٹ ہوتے ہیں اور جوں جوں پیسہ آتا ہے تو سرمایہ دارانہ سوچ کے مالک ہو جاتے ہیں لیکن جنریشن زی ذرا ہٹ کے ہے اور یہ سوشل میڈیا کیوجہ سے ہے بلکہ الگورتھم کیوجہ سے ہے جو انہیں پسند کا مواد بار بار دکھا کر ایک ایسی دنیا میں لے جاتا ہے جہاں وہ رہنا چاہتے ہیں

جوانی میں اکثر لوگ سوشلسٹ ہوتے ہیں اور جوں جوں پیسہ آتا ہے تو سرمایہ دارانہ سوچ کے مالک ہو جاتے ہیں لیکن جنریشن زی ذرا ہٹ کے ہے اور یہ سوشل میڈیا کیوجہ سے ہے بلکہ الگورتھم کیوجہ سے ہے جو انہیں پسند کا مواد بار بار دکھا کر ایک ایسی دنیا میں لے جاتا ہے جہاں وہ رہنا چاہتے ہیں
Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

عوامی سیاسی ورکر کے گھروں میں سے ایک۔ رپورٹڈلی 250 کنال یعنی 31 ایکڑ پر مشتمل جنت۔ شیخ صاحب کی لال حویلی ہفتہ وار وڈیوز کے لئے مختص ہے۔

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

کوئی ہسپتال/وارڈ ایسا رہ تو نہیں گیا جو میاں صاحب یا دھی رانی کے نام نہ ہو؟ مطلوبہ معلومات کی صورت میں صوبائی سیکرٹری برائے محکمہ صحت سے فورا رابطہ کریں

کوئی ہسپتال/وارڈ ایسا رہ تو نہیں گیا جو میاں صاحب یا دھی رانی کے نام نہ ہو؟ مطلوبہ معلومات کی صورت میں صوبائی سیکرٹری برائے محکمہ صحت سے فورا رابطہ کریں
Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

آخری منظر تحریر/رئوف کلاسرا ہندوستان کے اخبارات کی خبر نے میری توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔ ایک انیس سالہ دلی یونیورسٹی کی طالبہ سنہیا نے صبح سویرے اپنے دوستوں اور فیملی کو آخری ای میل اور واٹس ایپ پر میسجز کیے۔ اپنے کمرے میں ایک نوٹ چھوڑا، ٹیکسی پکڑی اور یمنا دریا کنارے صبح سویرے

آخری منظر

تحریر/رئوف کلاسرا

ہندوستان کے اخبارات کی خبر نے میری توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔ ایک انیس سالہ دلی یونیورسٹی کی طالبہ سنہیا نے صبح سویرے اپنے دوستوں اور فیملی کو آخری ای میل اور واٹس ایپ پر میسجز کیے۔ اپنے کمرے میں ایک نوٹ چھوڑا، ٹیکسی پکڑی اور یمنا دریا کنارے صبح سویرے
Aoun Sahi (@aounsahi) 's Twitter Profile Photo

Banigala police Islamabad Police is threatening my friend Mohsin Ijaz with a false FIR over lawful possession of his plot, allegedly on the behest of an SP. He bought the plot in 2021 from me, has all legal docs, and even the court has barred police from harassing him. Mohsin Naqvi

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے نام سے منسوب ماشاءاللہ اس وقت کتنے ہسپتال اور ڈسپنسریاں ہیں پنجاب میں؟

Ansar Abbasi (@ansaraabbasi) 's Twitter Profile Photo

Shocking that our senior sports journalist Asher Butt is removed from PCB’s media WhatsApp group just because he took PCB’s version on my PCB audit story. Is this how PCB deals with journalists seeking both sides of the story? Mohsin Naqvi

Najam Ali (@najamali2020) 's Twitter Profile Photo

There is widespread misconception among many Pakistanis that only democratic rule guarantees benevolence and good governance. In reality, both stem from personal character and integrity, not merely from constitutional legitimacy or electoral process. A system can be

Waseem Abbasi (@wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ رحم۔۔ راولپنڈی کے محلہ راجپوتاں سہام میں گاڑی پانی کے ریلے میں بہہ گئی۔۔ راولپنڈی میں فوج طلب، چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔گزشتہ دو روز سے اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے کئی علاقوں میں لگاتار بارش ہو رہی ہے۔۔

Mehtab Haider (@haider_mehtab) 's Twitter Profile Photo

Someone hit my car from back on GT Road last night and ran away. With the blessing of God I am saved. He or she did not stop. Due to darkness and all of a sudden hit I could not see his vehicle number.

Someone hit my car from back on GT Road last night and ran away. With the blessing of God I am saved. He or she did not stop. Due to darkness and all of a sudden hit I could not see his vehicle number.
Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

ہم اکثر کہتے ہیں کہ بارشیں ہمارے اعمال کی سزا ہے لیکن ان اعمال سے اکثر مراد محض نماز و روزہ ہوتا ہے وہ عوامل نہیں جو موسمیاتی تبدیلیوں کا سبب بنے، بری گورننس کو اعمال میں شمار کرتے ہیں اور نہ ہی سیلابی راستوں، ندی نالوں پر تجاوزات اور سیوریج کا برا انتظام اعمال میں شامل ہے

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

وڑائچ صاحب، تہاڈی پوری دنیا تے نظر اے، ایس چھورنی دا وی کوئی جگاڑ لاؤ