Umar Hassan (🇵🇰 #SaudiaSmt🇸🇦) (@umarh0539018104) 's Twitter Profile
Umar Hassan (🇵🇰 #SaudiaSmt🇸🇦)

@umarh0539018104

Deputy Head of Social Media Team Riyadh Saudi Arabia 🇸🇦

My leader is ❤️ MaryamNawaz ❤️

CEO @Workshop Islam Ice-Cream

ID: 826315198671749120

linkhttps://www.google.com/search?q=workshop+islam+ice+cream&oq=work&gs_lcrp=EgZjaHJvbWUqCAgAEEUYJxg7Mgg calendar_today31-01-2017 06:24:30

26,26K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

پاک سرزمین کی حفاظت ملکی سالمیت، خود مختاری اور دفاع کیلئے پوری قوم ہمہ وقت تیار اور اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاکستان زندہ باد!

پاک سرزمین کی حفاظت ملکی سالمیت، خود مختاری اور دفاع کیلئے پوری قوم ہمہ وقت تیار اور اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔
پاکستان زندہ باد!
Iftikhar Ahmad (@jawabdeyh) 's Twitter Profile Photo

اے رب پاکستان کے دشمنوں کو ناکام بنا اور ہم پر اپنا رحم و کرم عطا کر امین۔۔۔

Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سمندروں کے قریب بھیجا گیا بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز وکرانت واپس اپنی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔۔۔ ایسا کیوں ہوا؟ جناب خبر یہ ہے کہ پاک بحریہ نے وکرانت کا بندوبست کرتے ہوئے "کیریئر کلر" میزائل سسٹمز متحرک کیئے تو بھارتی کمانڈ کو سنگین خطرے کا احساس ہوا پسپائی ہی بہتر

پاکستانی سمندروں کے قریب بھیجا گیا
بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز وکرانت واپس اپنی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔۔۔
ایسا کیوں ہوا؟
جناب خبر یہ ہے کہ پاک بحریہ نے وکرانت کا بندوبست کرتے ہوئے "کیریئر کلر" میزائل سسٹمز متحرک کیئے تو بھارتی کمانڈ کو سنگین خطرے کا احساس ہوا پسپائی ہی بہتر
K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

یوتھیئے حرام زادے انڈیا کو سپورٹ کررہے ہیں سکھ بہادر قوم پاکستان کو سپورٹ کررہی ہے وٹہ سٹہ چل رہا ہیں

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ بغض کی عینک لگا کر یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ نواز شریف نے اس ملک کو کیا دیا انہیں اب حقیقت کا سامنا کرنا چاہیے۔ پاکستان کی تاریخ میں جتنے بڑے اور قومی ترقی کے ضامن منصوبے مکمل ہوئے، وہ مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف صاحب کی دور اندیش قیادت کا نتیجہ ہیں۔ آج بھی وزیراعلیٰ مریم نواز

جو لوگ بغض کی عینک لگا کر یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ نواز شریف نے اس ملک کو کیا دیا انہیں اب حقیقت کا سامنا کرنا چاہیے۔
پاکستان کی تاریخ میں جتنے بڑے اور قومی ترقی کے ضامن منصوبے مکمل ہوئے، وہ مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف صاحب کی دور اندیش قیادت کا نتیجہ ہیں۔
آج بھی وزیراعلیٰ مریم نواز
Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

گرپتونت سنگھ نے کہا پاکستان کا نام ہی پاک ہے، بھارت کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پنجاب کو عبور کرکے پاکستان پر حملہ کرے۔ تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/402469-

گرپتونت سنگھ نے کہا پاکستان کا نام ہی پاک ہے، بھارت کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پنجاب کو عبور کرکے پاکستان پر حملہ کرے۔
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/402469-
Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

ثاقب بھائی آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کل صبح 9 بجے یحیی آفریدی صاحب کمرہ عدالت نمبر 1 میں کیسز کی سماعت کریگا ان کے ساتھ بینچ میں جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب ہونگے

ثاقب بھائی آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کل صبح 9 بجے یحیی آفریدی صاحب کمرہ عدالت نمبر 1 میں کیسز کی سماعت کریگا ان کے ساتھ بینچ میں جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب ہونگے
『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کی دو خوبیاں ایسی ہیں جو ان کے باقی معاملات زندگی پر حاوی ہیں چاہے یہ کچھ بھی کرتے ہوں ان کا کردار کیسا بھی ہو دو چیزوں پر کمپرومائز نہیں کرتے ہیں مُحمد ﷺ کی شان میں گستاخی پاکستان کی حفاظت کے لیے اپنی جان کی بھی پرواہ نہ کرنا 🤷‍♂️

Asad Nasir (@asadnasir2000) 's Twitter Profile Photo

🚨 BREAKING NEWS:- 🇵🇰 Pakistan has deployed J-10, JF-17, and F-16 jets to protect Karachi Harbour amid rising Indo-Pak tensions.

🚨 BREAKING NEWS:-

🇵🇰 Pakistan has deployed J-10, JF-17, and F-16 jets to protect Karachi Harbour amid rising Indo-Pak tensions.
عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

🔴 پاکستان نے بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث سوات اور سکردو کے ہوائی اڈے فعال کر دیے ہیں۔ پاک فضائیہ کے طیارے آج مشقیں کرتے ہوئے دیکھے گئے۔

Imran Khan Niazi (@bilal80427592) 's Twitter Profile Photo

Rizwan Razi™ میں عمران نیازی یوتھیا بریگیڈ بنانے پر قوم سے معافی مانگتا ہو.. بس مجھے مراد سعید سے ملوا دو اب اور صبر نہیں ہوتا..

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت کشیدگی ،،،چین نے پاکستانی موقف کی حمایت کردی ، چینی وزیر خارجہ نے کہا خود مختاری اور قومی سلامتی کے مفادات کے لیے چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ 🎯

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

خبروں کے مطابق ہندوستان”شالکوٹ “سیکٹر کی جانب پیش قدمی بڑھا رہا ہے جبکہ ہمارے پاسے ٹینکوں میں گولے ڈال دیئے گئے ہیں اور مودی کے ساتھ وہی سلوک کرنے کی ٹھان لی گئی ہے جو گزشتہ رات لیپہ ویلی میں کیا گیا ہے یہاں مورخ لکھے گا کہ وہ گدڑ کُٹ جو پینٹھ میں چڑھائی گئی تھی وہ دہرائی جائے گی

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

🔻افغان بارڈر پر دراندازی کرنے والوں کے خلاف ڈراؤن اٹیک کا منظر.. پاکستان سیکورٹی فورسز نے ڈراؤن ٹیکنالوجی کی مدد سے 60 خوارجی جہنم واصل کر دیے ہیں 👏🔥

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

پوری کائنات میں نہیں کوئی ایسا نا کوئی بشر محمد صلی اللہ و علیہ وسلم جیسا نا کوئی کلام قرآن پاک جیسا نا کوئی سچا ابو بکر صدیق جیسا نا کوئی عادل عمر فاروق جیسا نا کوئی سخی عثمان غنی جیسا نا کوئی بہادر علی جیسا نا کوئی شہید حسین جیسا رضی اللہ عنہ السلام علیکم

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں کی 1400 سو سال کی تاریخ پڑھ لیں جنگیں ہمیں وراثت میں ملی ہیں مسلمان جنگ سے نہیں گھبراتا ✌️🇵🇰