محمد عمر ایوب مدیال
@umarayu19369911
ID: 1334831656419663872
04-12-2020 12:07:45
32,32K Tweet
4,4K Followers
5,5K Following
To a hardworking soul who makes everything better with her positivity, Happy Birthday 𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ !🌹🎂 May your path always be filled with success, peace & happiness✨🥰. May life shower you with the joy & success you truly deserve🤗🤲. #HappyBirthdayNadia ! 🫶🎂✨
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی ۔۔۔ اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی !! #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 Team Pakistan Power
*قاسم خان کا ٹویٹ* اپنے *73ویں* یوم پیدائش پر، ہمارے والد *عمران خان* ایک ڈیتھ سیل میں بند ہیں - *790* دن اپنے *خاندان* کے بغیر، اپنے *ڈاکٹروں* کے بغیر، اپنے *وکیلوں* کے بغیر۔ پھر بھی اس کی ہمت برقرار ہے۔ ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے، Team Pakistan Power #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
جیل کی سلاخیں جسم کو قید کر سکتی ہیں، سوچ کو نہیں۔ اور عمران خان کی سوچ آج کروڑوں دلوں میں زندہ ہے۔ Team Pakistan Power #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
*میں حسینی ہوں عمران خان کے ساتھ وفا کروں گا۔* *عمران خان کے وزیر اعلی(علی امین) پر میرا سوالیہ نشان ہے۔* *وہ اپنی کرتوتوں سے عمران خان کو خراب کر رہا ہے۔* *علامہ راجہ ناصر عباس۔* Team Pakistan Power #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
*پاکستان کی عوام انقلابی نہیں 78 سالوں سے ثابت ہو گیا،* *لیکن کشمیری نوجوان کیسے اٹھ کھڑے ہوئے اسی لیے یہ سب منہ میں انگلیاں ڈال کر پریشان ہو گئے ہیں. آج پاکستان سے 18 ویں انٹرنیشنل کمپنی کاروبار بند کر کے واپس چلی گئی ہے، ارشاد بھٹی Team Pakistan Power #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔ شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں بڑھی ہوئی ہے لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے Team Pakistan Power #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
باپ الیکشن ہار کر ایم این اے بن گیا چاچا الیکشن ہار کر وزیر اعظم بن گیا اور اب اسرائیل کا حمایتی ہے خود محترمہ الیکشن ہار کر وزیر اعلٰی بن گئی اور دعوٰی کررہی یے کہ ہم نے دھاندلی کو فل اسٹاپ لگا دیا ہے Team Pakistan Power #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
عمران خان نے کہا، اتنا ظلم لوگوں پر کر رہے ہیں کہ ایک دن لوگ پھٹ پڑے گے، حضرت علی کا قول ہے کفر کا نظام چل سکتا ہے علیمہ خان کی گفتگو..... Team Pakistan Power #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
*سارے بھائی آج رات 12 بجے یہ سٹیٹس لگائیں شکریہ* Team Pakistan Power #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
ان شاء اللہ #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImranKhan Team Pakistan Power
Happy Birthday to the hope of the nation, the voice of the oppressed, and the pride of Pakistan –Imran Khan. May Allah bless him with health, strength, and countless victories. Imran Khan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImranKhan Team Pakistan Power
Happy Birthday to the leader who turned pain into power, and oppression into resistance. Imran Khan, may your courage continue to inspire generations. #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImranKhan Team Pakistan Power