
Umer Inam
@umerinampk
Journalist — Writer — Bylines at @The_Nation @DailyTimesPak @DunyaBlogs — Previously worked: @NewsOnePk @OfficialNews360
ID: 532901034
https://youtube.com/@UmerInam?si=7ogLzQ1a7PCazhkJ 22-03-2012 04:12:36
56,56K Tweet
150,150K Followers
4,4K Following

















پچھلے آٹھ دن سے ہمارے گھر بجلی نہیں جس کی وجہ سے ہم بے گھر ھو گۓ ہیں ۔۔میرا پاکستان سے اور پوری دنیا سے صرف ایک سوال ہے کیا خان صاحب کو اور پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی وجہ سے میری پوری فیملی کو ہراساں کیا جا رہا ہے؟ UN Women Watch Amnesty International CNN International


ہمیں ڈکٹیٹر بھی دو نمبر ہی ملے ہیں، جو فراڈی ڈکٹیٹر ہوتا ہے، وہ پہلے فراڈ الیکشن کراتا ہے، پھر ڈمی وزیراعظم اور ڈمی پارلیمنٹ لے آتا ہے، پھر عدالتوں کا بیڑہ غرق کرتا ہے، اور یوں ملک کو تباہ کر دیتا ہے! عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI siasat.pk/threads/924401

