Zubaida (@ummerehman_1977) 's Twitter Profile
Zubaida

@ummerehman_1977

content creator

ID: 1512949242259812355

linkhttp://X.com/search/from:@UmmeRehman_1977 calendar_today10-04-2022 00:23:52

157,157K Tweet

12,12K Followers

12,12K Following

‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ ہم سب پہ ہمیشہ اپنی رحمتوں کے دروازے کھلے رکھے امین یا رب العالمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
اللہ ہم سب پہ ہمیشہ اپنی رحمتوں کے دروازے کھلے رکھے امین یا رب العالمین
Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ ! ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں آمین یا ربّ العالمین ! 🤲 السلام علیکم صبح بخیر

👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@ejz55) 's Twitter Profile Photo

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Good morning 🌄

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے 
آمین آمین 🌹💖 
Good morning 🌄
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیـــــــر🌹🍃 تمہارا صبر تمہیں اُس مقام تک پہنچا سکتا ہے جس کا تم گمان بھی نہیں کر سکتے، تو پھر یہ مت سوچو کہ کیا ہو گا، کب ہو گا، کیسے ہوگا، تمہیں بس اللہ پر یقین رکھنا ہے اور صبر کرنا ہے۔..!! Good morning X Family ❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر🌹🍃

تمہارا صبر تمہیں اُس مقام تک پہنچا سکتا ہے جس کا تم گمان بھی نہیں کر سکتے، تو پھر یہ مت سوچو کہ کیا ہو گا، کب ہو گا، کیسے ہوگا، تمہیں بس اللہ پر یقین رکھنا ہے اور صبر کرنا ہے۔..!!

Good morning X Family ❤️
Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر 💞💫🌄 اللہ سبحان و تعالیٰ ہمیں اپنی نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے ہمیں آسانیاں بانٹنے کی توفیق اور ہم سب کو ناگہانی مصائب سے محفوظ فرمائے ہمیں ہدایت اور ایمان والی صحت مند والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین

‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام 
ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ
 ﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺﷺ۔ﷺ۔ﷺ
ᴿᴬᴶᴬ🤍 (@wolf_ka_raja) 's Twitter Profile Photo

میرا رب جسے چاہے کم دیتا ہے جسے چاہے بہت زیادہ دیتا ہے. میرا رب بہتر جانتا ہے. صبح بخیر #راجا

Abbas khan ♥️ (@abbaswritess) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر! سن رکھو! یقیناً سچے مومنوں کے دشمنوں کو خود اللہ تعالی ہٹا دیتا ہے

Hira's Collection (@its__hirakanwal) 's Twitter Profile Photo

درود پاک ﷺ پڑھنے کی توفیق آپ کے کامیاب ہونے کی پہلی نشانی ہے۔ درود پاک ﷺ ہر مرض کی دوا ہے۔ اللّہ کریم اپنے فضل ، آقا سَيِدُنَا كَرِيمٌ ﷺ کی نظر خاص اور پنجتن پاک کے صدقے سے ہمیں ہماری آنے والی نسلوں کو عاشق درود و سلام بنائے۔❤️❤️ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ

درود پاک ﷺ پڑھنے کی توفیق آپ کے کامیاب ہونے کی پہلی نشانی ہے۔ درود پاک ﷺ ہر مرض کی دوا ہے۔ اللّہ کریم اپنے فضل ، آقا سَيِدُنَا كَرِيمٌ ﷺ کی نظر خاص اور پنجتن پاک کے صدقے سے ہمیں ہماری آنے والی نسلوں کو عاشق درود و سلام بنائے۔❤️❤️
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
Turgay Evren (@turgayevren1) 's Twitter Profile Photo

When I heard that Pakistan's top court grants bail to incarcerated former Prime Minister Imran Khan in multiple cases, this song I have written about Imran Khan came to my mind. Who already knows it?... PTI #AbsolutelyNot

حبیب الرحمن خان آفیشل (@habibalrehmnkhn) 's Twitter Profile Photo

میں دیکھ رہا ہوں کہ کافی اکاؤنٹس پر لگ عارضی پابندی( restrictions)رہی ہے آپ احتیاط کیوں نہیں کرتے نقصان یہ کہ اکاؤنٹ چلا جاتا ہے یا ریچ کم ہو جاتی ہے ایکس کے دیئے گئے تمام ٹولز کو استعمال کریں لائک، ری پوسٹ،کمنٹس ،فالو کرنا اور فالو بیک دینا سلیبرٹی بنتے اکاؤنٹ ہی چلا جاتا ہے

Zubaida (@ummerehman_1977) 's Twitter Profile Photo

We all remember that painful chapter in history when Pakistan’s only true great leader was unjustly persecuted and falsely accused through fabricated cases. #absolutelynot