92 Waseem (@unseen__92) 's Twitter Profile
92 Waseem

@unseen__92

Goldsmith | X-Cricketer Aston Villa Cricket Club,England & Kilmarnock Cricket Club,Scotland | Imran Khan PTI

ID: 1486561213211414532

calendar_today27-01-2022 04:47:20

29,29K Tweet

911 Followers

1,1K Following

Dr. Xia Khan (@drxiakhan) 's Twitter Profile Photo

بیٹی ذوالفقار علی بھٹو کو سلام پیش کر رہی ہے اور باپ زلفقار علی بھٹو کو پاکستان کو دو لخت کرنے کا ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے۔ کمال است🔥

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پچھلے تین سال میں، کوئی 18ویں بار یہ جملہ سامنے آ رہا ہے۔۔ ایک سیاسی لیڈر (پسند ہو نا ہو)، اگر ختم شد، تو پھر بار بار کہنا کیوں پڑ رہا ہے؟ اگر واقعی ختم شد، تو آگے بڑھیں، بات گھما پھرا کے پھر اسی کے اردگرد ہی کیوں آتی ہے؟ ثاقب بشیر Saqib Bashir #GharidaFarooqi

پچھلے تین سال میں، کوئی 18ویں بار یہ جملہ سامنے آ رہا ہے۔۔ ایک سیاسی لیڈر (پسند ہو نا ہو)، اگر ختم شد، تو پھر بار بار کہنا کیوں پڑ رہا ہے؟ اگر واقعی ختم شد، تو آگے بڑھیں، بات گھما پھرا کے پھر اسی کے اردگرد ہی کیوں آتی ہے؟ ثاقب بشیر
<a href="/saqibbashir156/">Saqib Bashir</a> #GharidaFarooqi
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے ساتھ ہونے والی ٹریڈ ڈیل کی تفصیلات ٹاک شوز میں جانے والے کسی وزیر کے پاس نہیں تھیں ،یا وہ تفصیل دینے ہی نہیں چاہتے تھے

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے امریکہ کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کا کریڈٹ جن شخصیات کو دیا ان میں نواز شریف اور شہباز شریف دونوں کا نام شامل نہیں ہے 😎

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے بظاہر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف انتہائی سخت ٹویٹ کیا لیکن پانچ گھنٹوں میں ایک ہزار ری ٹویٹس بھی نہیں ملے ،یعنی پاکستانی قوم کا شعور اس لیول پر پہنچ گیا ہے کہ انہیں حقیقت معلوم ہے کہ اس ٹویٹ کے بعد مولانا سے شہباز شریف ملیں گے،کچھ وعدے وعید ہوں گے اور

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کانفرنس کے سوشل میڈیا پر لگنے والے کلپس کے کل ملا کر لاکھوں شیئر اور کروڑوں وویوز ہیں ، یعنی یہ کانفرنس اور اس میں ہونے والی گفتگو پاکستانیوں کے دلوں کی آواز اور محب وطن پاکستانیوں کے جذبات کی حقیقی ترجمانی ہے ۔۔۔۔۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

آج ٹی وی چینلز کو سارا دن ان ماہرین کی تلاش رہی جو ٹی وی پر آ کر ٹرمپ کی بات کی گواہی دیں کہ پاکستان میں تیل کے اتنے ذخائر ہیں کہ مت پوچھیں

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

میں کئی ایسے ایم این ایز کو جانتا ہوں جو حکومتی بینچز پر ہیں ان پر نو مئی کے کیسز تھے لیکن انہوں نے اپنی وفاداری بدلی تو وہ آج ایم این اے بھی ہیں اور ان کے کیسز بھی ختم ہو گئے ! مصطفی نواز کھوکھر ۔۔۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کیا 27ویں ترمیم بس یہ اعلان کر سکتی ہے کہ عدلیہ کو قانون ڈویژن کا ایک ڈائریکٹوریٹ قرار دے دیا جائے، جو پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر کے سامنے جواب دہ ہو، اور پالیسی ہدایات قانون کے وزیر سے لے، اور صرف چیف جسٹس آف پاکستان کو ڈائریکٹر جنرل قرار دے دیا جائے؟ تیمور خان جھگڑا Taimur Saleem Khan Jhagra

کیا 27ویں ترمیم بس یہ اعلان کر سکتی ہے کہ عدلیہ کو قانون ڈویژن کا ایک ڈائریکٹوریٹ قرار دے دیا جائے، جو پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر کے سامنے جواب دہ ہو، اور پالیسی ہدایات قانون کے وزیر سے لے، اور صرف چیف جسٹس آف پاکستان کو ڈائریکٹر جنرل قرار دے دیا جائے؟ تیمور خان جھگڑا 
<a href="/Jhagra/">Taimur Saleem Khan Jhagra</a>
صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

یہ بڑا خطر ناک معاملہ ہے جب اپ لوگوں کے لیے سیاسی راستہ بند کردیں گے تو لوگ دوسری طرف چل پڑیں گے ۔۔أج کے فیصلے پر حبیب اکرم کا بہترین تجزیہ

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

لاوا پھٹنے کو ہے، جتنا زیادہ لاوا دبائیں گے، وہ اتنا ہی پھٹے گا، اور جب وہ سامنے آئے گا، تو پاکستان کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ محمد زبیر Mohammad Zubair siasat.pk/threads/927764

لاوا پھٹنے کو ہے، جتنا زیادہ لاوا دبائیں گے، وہ اتنا ہی پھٹے گا، اور جب وہ سامنے آئے گا، تو پاکستان کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ محمد زبیر
<a href="/Real_MZubair/">Mohammad Zubair</a> 
siasat.pk/threads/927764
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سوا تین سال سے فسطائیت کا ماحول بنا کر تماشہ لگا رکھا ہے صرف عمران خان کو سیاست سے دور رکھنے کے لیے، عدالتیں بند کر کے ایک جج کو عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے لیڈرز اور کارکنوں کی لسٹ دیں اور اسے کہیں شام تک سب کو سزائیں سنا دیں، امیر عباس

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور صاحب نے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانے کا اعلان کر دیا۔ مودی کو چیلنچ کر دیا کہ انشاءاللہ ہم پختون مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروائیں گے۔

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا 🚨🚨 میں کلمہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ نواز شریف 10 سال کا ایگریمینٹ کرکے NRO لے کر ملک سے بھاگا تھا اور میرے والد نے حرم شریف کے سامنے نواز شریف سے اس کے متعلق پوچھا تو نواز شریف کے کہا کہ میں حرم شریف میں بیٹھا ہوں ایسا کچھ نہیں ہے ، جبکہ اس سے دو دن قبل

92 Waseem (@unseen__92) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول ہزار روپے لیٹر کر دو، ہر لیٹر پر 5 چھتر بھی مارو… یہ قوم پھر بھی نہیں نکلے گی۔یہ حقیقت ہے

92 Waseem (@unseen__92) 's Twitter Profile Photo

کتنا خوبصورت ہے اگر آپ کو ایک ایسا دل مل جائے جو آپ سے کچھ بھی مانگے بغیر محبت کرتا ہو، جس کی سب سے بڑی تمنا بس یہی ہو کہ آپ بخیریت رہیں!

کتنا خوبصورت ہے اگر آپ کو ایک ایسا دل مل جائے جو آپ سے کچھ بھی مانگے بغیر محبت کرتا ہو، جس کی سب سے بڑی تمنا بس یہی ہو کہ آپ بخیریت رہیں!
92 Waseem (@unseen__92) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی بے زبان کا اذیت میں مُبتلا ہونا پوری انسانیت کی ناکامی کا ثبوتے💯🥺 *

کسی بھی بے زبان کا اذیت میں مُبتلا ہونا
پوری انسانیت کی ناکامی کا ثبوتے💯🥺

*