برطانیہ کی مثال دینے والے اعجازالاحسن کی شاہزیب خانزادہ سے چھترول 👏
برطانیہ میں کوئی مانیٹرنگ جج نہیں لگتا، 6 مہینے میں زبردستی فیصلہ نہیں لیا جاتا، وٹس ایپ پر JIT کیلئے ہیرے چُنے نہیں جاتے. یہاں تو ارشد ملک کی ویڈیو کا نوٹس تک نہیں لیا.
#ہم_خیال_نہیں_فل_کورٹ