Usman Awan🔙Up Account (@usmansgd111) 's Twitter Profile
Usman Awan🔙Up Account

@usmansgd111

Follow the Islamic and Political Ideology Of KHR ♥️

ID: 1812218487521136640

calendar_today13-07-2024 20:12:27

3,3K Tweet

524 Followers

772 Following

Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی کے ساتھ شاریرک شوشن ہو گیا انقلاب وڑ گیا یوتھیے منہ کالا کر کے اپنا منہ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں جرنل باجوے کی طرح آج چور ڈاکو باپ بنا لیے گئے انقلاب کےلیے خریرے گئے گھنگرو اب اتحاد پر ناچنے کےلیے استمال کیے جائیں گے اخخخخخ تھووو ڈوب کے مر جاؤ یوتھیو

FarooqRizvi (@92frq) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف ابوعبیدہ‼️ جس نے مسجد اقصی کی حفاظت کا بیڑا اٹھا رکھا ہے ✊️ مسجد اقصی کی حفاظت ہی ناموس رسالتﷺ ہے❤️ دوسری طرف سعد رضوی ‼️ختم نبووت، ناموس رسالتﷺ کا محافظ ہے ،یہ بھی مسجد اقصی کی حفاظت ہے، تیسری طرف نعیم چٹھہ‼️جس نے قادیانیوں کا جینا حرام کر رکھا ہے مشن ایک ہی ہے

ایک طرف ابوعبیدہ‼️ جس نے مسجد اقصی کی
 حفاظت کا بیڑا اٹھا رکھا ہے ✊️

مسجد اقصی کی حفاظت ہی ناموس رسالتﷺ ہے❤️

دوسری طرف سعد رضوی ‼️ختم نبووت، ناموس رسالتﷺ کا محافظ ہے ،یہ بھی مسجد اقصی کی حفاظت ہے،

تیسری طرف نعیم چٹھہ‼️جس نے قادیانیوں کا جینا حرام کر رکھا ہے مشن ایک ہی ہے
‏فلا نامت اعین الجبناء (@saqr_0792) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں کہ استاذ الکل ملک المدرسین علامہ عطا محمد بندیالوی رحمہ اللہ کے پاؤں چومنے والی ہستی کون ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ استاذ الکل ملک المدرسین علامہ عطا محمد بندیالوی رحمہ اللہ کے پاؤں چومنے والی ہستی کون ہے؟
𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

ہیومن رائٹس کہاں مر گئی ہے،جہان بچوں کے چیتھڑے اُڑا دیے گئے۔بھوکے لوگوں پر بم گردا دیا وہاں کہاں ہے یہ ہیومن رائٹس۔؟؟ ان فراڈی ہیومن رائٹس والوں کو صرف انسانیت گستاخان میں کیوں نظر آ رہی ہے۔۔!!

Mr_MaliKAli_15 (@malikali_10) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے PDM کے ساتھ اتحاد کرلیا ہمیں لگا غیرت کی وجہ سے مر گئے ہوگے لیکن نہیں پٹرول تو لبیک والے سستا کروائیں سنو فیر جواب 🔥💪 Asif Khan Ahmdani Aladeen

Horia Ali (@horia_ali786) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک نے معاشرے میں اپنی اصولی، جمہوری اور آئینی جدوجھد سے وہ مقام حاصل کرلیا ہے کہ اب وہ کسی کی مجبوری تو کسی کی ضرورت بن گئی ہے۔ خاص و عام خصوصا نوجوانوں سے اپیل کرتی ہوں کہ آئیے ان سیاسی علماء کے بازو مضبوط کیجئے۔ ان شاءاللہ لبیک اور لبیک کی قیادت سے آپ مایوس نہیں ہوں گے

تحریک لبیک نے معاشرے میں اپنی اصولی، جمہوری اور آئینی جدوجھد سے وہ مقام حاصل کرلیا ہے کہ اب وہ کسی کی مجبوری تو کسی کی ضرورت بن گئی ہے۔
خاص و عام خصوصا نوجوانوں سے اپیل کرتی ہوں کہ آئیے ان سیاسی علماء کے بازو مضبوط کیجئے۔ ان شاءاللہ لبیک  اور لبیک کی قیادت سے آپ مایوس نہیں ہوں گے
Nouman Saeed Mustafai (@nsmustafai34) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا آپ کے غم کے ساتھ رونے والی نہیں | ہمیشہ خوش رہا کریں | فرمان امیر المجاھدین نور اللہ مرقدہ

Usman Awan (@usmanam_5) 's Twitter Profile Photo

جو بھی پاکستان میں آیا ایک ہی نعرہ لگوایا روٹی کپڑا مکان اور ملا کچھ بھی نہیں یہ سب چیزیں اور عزت بس دامنِ مصطفٰیﷺ سے وابستہ ہونے کے بعد ہی مل سکتی ہیں

𝓝𝓞𝓞𝓡 وجدان باباجان (@bknoor_) 's Twitter Profile Photo

چئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان راؤعبدالرحیم صاحب کی جانب سےانٹراکورٹ اپیل دائرکردی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سرداراعجازاسحاق کےمتنازعہ فیصلہ کوچیلنج کردیاگیااس بارپھرقادیانی اورانکےنوازنےوالےہمیشہ کی طرح منہ کےبل گریں گےان شاءاللہ جیت پگڑیوں والوں کی ہوگی #TLP_Promotion

چئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان راؤعبدالرحیم صاحب کی جانب سےانٹراکورٹ اپیل دائرکردی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سرداراعجازاسحاق کےمتنازعہ فیصلہ کوچیلنج کردیاگیااس بارپھرقادیانی اورانکےنوازنےوالےہمیشہ کی طرح منہ کےبل گریں گےان شاءاللہ جیت پگڑیوں والوں کی ہوگی
#TLP_Promotion
Horia Ali (@horia_ali786) 's Twitter Profile Photo

میر ظفراللہ جمالی رحمتہ اللہ نے“ اُس وقت ن لیگ کو ٹھوکر مار کر“ اپنی پارلیمنٹ سیٹ اور ن لیگ چھوڑ دی تھی“ جب ن لیگ نے ختم۔ نبو۔۔تﷺ پر ڈاکہ مارا تھا_☝️

میر ظفراللہ جمالی رحمتہ اللہ نے“ اُس وقت ن لیگ کو ٹھوکر مار کر“ اپنی پارلیمنٹ سیٹ اور ن لیگ چھوڑ دی تھی“ جب ن لیگ نے ختم۔ نبو۔۔تﷺ پر ڈاکہ مارا تھا_☝️
Irsa Noor (@nor_its1) 's Twitter Profile Photo

بابا جی فرماتے ہیں گل ایہو جئی کرو اگلے دو دھوں نکل جاوے سعد بھائی نے وہ فرمان پورا کر دکھایا🥳

بابا جی فرماتے ہیں
گل ایہو جئی کرو اگلے دو دھوں نکل جاوے

سعد بھائی نے وہ فرمان پورا کر دکھایا🥳
Aiman Tanvir🇵🇰 (@ahle_haq12) 's Twitter Profile Photo

حافظ سعد حسین رضوی کی صدر تحریک لبیک پاکستان ٹریڈرز الائنس عاصم ارشاد خان سے ملاقات ہوئی اس ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی سطح پر تحریک کے پیغام کو فروغ دینے، تاجر برادری کے مسائل، اور اوورسیز پاکستانیوں کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

حافظ سعد حسین رضوی  کی صدر تحریک لبیک پاکستان ٹریڈرز الائنس عاصم ارشاد خان سے ملاقات ہوئی

اس ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی سطح پر تحریک کے پیغام کو فروغ دینے، تاجر برادری کے مسائل، اور اوورسیز پاکستانیوں کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
Irsa Noor (@nor_its1) 's Twitter Profile Photo

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر میزائلوں کی بارش کردی،بھاری نقصان #Thailand #war #Colombia

Usman Awan (@usmanam_5) 's Twitter Profile Photo

🚨اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو اورجسٹس اعظم خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جسٹس اعجاز اسحاق خان کے مبینہ بلاسفیمی گینگ کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن بنانے کے حکم کو معطل کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ آج کسی بھی وقت سنایا جائے گا ذرائع #NoCommissionOn_295c

🚨اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو اورجسٹس اعظم خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جسٹس اعجاز اسحاق خان کے مبینہ بلاسفیمی گینگ کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن بنانے کے حکم کو معطل کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

فیصلہ آج کسی بھی وقت سنایا جائے گا ذرائع
#NoCommissionOn_295c