Uzma Khan
@uzk700
اِیَّاکَ نَعبُدُ وَاِیَّاکَ نَستَعِین
ID: 1607363595834396673
26-12-2022 13:12:44
66,66K Tweet
3,3K Followers
2,2K Following
شہزادی اپنا منہ اتنا 👇🏻 نہ چمکایا کریں پلیز 😁😂😂😂🤣🤣🤣 Amber Karachi wali✌️
میں نے شہزادی امبر کو گانا سینڈ کیا ” عشق سچا وھی جسکو ملتی نہیں منزلیں“. شہزادی نے سانگ سن کر اپنے جانو مانو کو سمندر لے جا کر لہروں کے حوالے کر دیا اور ثابت کر دیا کہ ان کا عشق واقعی سچا تھا ۔۔ بےچارہ جانو 😁😄😂😂 Amber Karachi wali✌️
شہزادی امبر عرض کرتی ھیں کہ " مجھے ھر وہ کام کرنا نہیں پسند جو لوگ کرتے ھیں۔ تو کیا اب میں سانس لینا بند کر دوں " ؟؟ 😁😅😂🤣 ǟʍɮɛʀ ӄǟʀǟƈɦɨ աǟʟɨ✌️
شہزادی امبر صبح سے لاپتہ ھیں اگرأپ کو کہیں مل جائیں تو انکو تھوڑا اور دور چھوڑ أئیں۔ 😁😂😂 ǟʍɮɛʀ ӄǟʀǟƈɦɨ աǟʟɨ✌️
شہزادی امبر کے نام " شہزادی دفع کریں پیار و محبت کو بجلی دی تار 👇 پھڑو أخری ساہ تک نہیں چھڈے گی " ۔ 😄😁😂🤣 ǟʍɮɛʀ ӄǟʀǟƈɦɨ աǟʟɨ✌️
شکر ھے شہزادی امبر نے اپنی پوری تصویر DP پر نہیں لگائی ھوئی ورنہ ھم سب کو أیتہ الکرسی پڑھ کر ایکس پر أنا پڑتا۔۔ 😂😂🤣🤣 ǟʍɮɛʀ ӄǟʀǟƈɦɨ աǟʟɨ✌️