Victoria (@vic2255) 's Twitter Profile
Victoria

@vic2255

Everything Is Possible

ID: 1852684642236928000

calendar_today02-11-2024 12:10:45

635 Tweet

710 Followers

724 Following

🅽🅾🅾🆁🅸 🅺🅷🅰🅽 (@sanjoo_13) 's Twitter Profile Photo

اے پیارے اللّٰہ پاک !!! ہمیں اپنے دین پر ہمیشہ قائم رکھنا ۔ ہمیں گمراہ ہونے اور کسی کو گمراہ کرنے سے بچانا _🤲 آمین ثم آمین x.com/i/spaces/1yoKM…

@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

نہیں ہے نا اُمیدی زوالِ علم و عرفان سے زمیں کی تہہ سے بھی خوشبو نکلتی ہے گلابوں کی x.com/i/spaces/1yoKM…

★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

*اپنی دلوں کــو ذکرِ الہٰی سے منور کریں* `♡سُبْحَانَ اللّٰه♡` `♡اَلْحَـمْدُ لِلّٰه♡` `♡اَللّٰهُ اَكْبَـر♡` `♡لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ♡` `♡لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه♡` `♡صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ ♡` x.com/i/spaces/1yoKM…

Dr Arisha khan (@arisha_k_h) 's Twitter Profile Photo

محبت والوں سے حسنِ سلوک رکھو، بچھڑ جائیں تو یادیں رُلا دیتی ہیں... * 💞🕊️ @a_L_khn67124_89 KING kakar @Palwasha_Says M bilal Armani G M B king 👑 Nasir Iqbal Awan Nasarullah Khan 2 x.com/i/spaces/1yoKM…

M bilal Armani G M B king 👑 (@mbilalarma64646) 's Twitter Profile Photo

تُو مجھے گردِ دو عالم میں لئے پھِرتا ہے میں نے کیا ایسا کیِا تُجھ کو میّسر آ کر Good evening my dear friend ❤️ x.com/i/spaces/1yoKM…

Victoria (@vic2255) 's Twitter Profile Photo

کبھی جھگڑا، کبھی مستی✨ کبھی آنسو ، کبھی ہنسی🥹 چھوٹا سا پل، چھوٹی چھوٹی خوشی🌹 ایک پیار کی کشتی۔۔۔🌸❤️ اور ڈھیر ساری مستی۔۔۔🥳🩷 جو نصیب والوں کو ملتی ہے✨🥹🥀 بس اُسی کا نام ہے دوستی۔۔۔✨💝💝 For .. Hani khan And. Naina khan

کبھی جھگڑا، کبھی مستی✨
کبھی آنسو ، کبھی ہنسی🥹
چھوٹا سا پل، چھوٹی چھوٹی خوشی🌹
ایک پیار کی کشتی۔۔۔🌸❤️
اور ڈھیر ساری مستی۔۔۔🥳🩷
جو نصیب والوں کو ملتی ہے✨🥹🥀
بس اُسی کا نام ہے دوستی۔۔۔✨💝💝
For ..
Hani khan  And.    Naina khan