Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile
Waseem Akram Rizvi

@war_921

پاکستان کا واحد حل نظام مصطفیٰ ہے

ID: 1782352651864117249

calendar_today22-04-2024 10:16:30

84 Tweet

65 Followers

26 Following

Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز‼️ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جسٹس اعجاز اسحاق خان کے مبینہ بلاسفیمی گینگ کی تحقیقات کے لئیے عدالتی کمیشن بنانے کے حکم کو معطل کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ #LCBP

بریکنگ نیوز‼️
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جسٹس اعجاز اسحاق خان کے مبینہ بلاسفیمی گینگ کی تحقیقات کے لئیے عدالتی کمیشن بنانے کے حکم کو معطل کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

#LCBP
Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز‼️ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جسٹس اعجاز اسحاق خان کے مبینہ بلاسفیمی گینگ کی تحقیقات کے لئیے عدالتی کمیشن بنانے کے حکم کو معطل کردیا.

بریکنگ نیوز‼️
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جسٹس اعجاز اسحاق خان کے مبینہ بلاسفیمی گینگ کی تحقیقات کے لئیے عدالتی کمیشن بنانے کے حکم کو معطل کردیا.
Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

جس کو بار بار پڑھانے سے بھی لفظ خاتم النبین نہیں پڑھنا آتا وہ قرآن پاک کیسے پڑھ سکتا ہے سوچنے والی بات ہے ؟؟🤔

Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

نا تم صدمے میں دیتے نا ہم یوں فریاد کرتے ایک لاکھ کے قریب ناحق علماء کرام اور حفاظ کرام کو جیلوں میں بند کرنے والا اللّه کی پکڑ سے کیسے بچ سکتا تھا اللّه کی تو لاٹھی بے آواز ہے

Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

حضور سیدنا امیرالمجاھدین رحمتہ اللّه علیہ فرمایا کرتے تھے کہ کائنات میں سب سے افضل حضور ﷺ کی تعظیم ہے۔❤️

حضور سیدنا امیرالمجاھدین  رحمتہ اللّه علیہ فرمایا کرتے تھے کہ کائنات میں سب سے افضل حضور ﷺ کی تعظیم ہے۔❤️
Syed Ahmed Shah Bukhari (@peerahmedshah31) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں کی ( پی ٹی آئی ) اور ( ن لیگ ) چھوڑ کر تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت ‼️

نوجوانوں کی ( پی ٹی آئی ) اور ( ن لیگ )  چھوڑ کر تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت ‼️
Qazi Azeem (@qaziazeemuddin9) 's Twitter Profile Photo

📸 VIP Data Series #37 فکرِ اقبالی کا پروردہ رہا تیری خوش گوئی کا فن خادم حسین

📸 VIP Data Series #37

فکرِ اقبالی کا پروردہ رہا
تیری خوش گوئی کا فن خادم حسین
Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے آپ جس کونے میں جائیں گے آپکو ان دو شخصیات سے پڑھ کر بننے والےعالم دین اور مفتیان کرام ضرور ملیں گے اگر میں یوں کہہ دوں پاکستان کےہر کونےمیں مسلک اعلی رضاکا پیغام پہنچا ہےتو ان دو بزرگوں کا بھی بہت اہم کردار ہے سب سےاہم بات اس دور کے مجدد اعظم کےاستاذ بھی یہ دو بزرگ ہیں

پاکستان کے آپ جس کونے میں جائیں گے آپکو ان دو شخصیات سے پڑھ کر بننے والےعالم دین اور مفتیان کرام ضرور ملیں گے
اگر میں یوں کہہ دوں پاکستان کےہر کونےمیں مسلک اعلی رضاکا پیغام پہنچا ہےتو ان دو بزرگوں کا بھی بہت اہم کردار ہے
سب سےاہم بات اس دور کے مجدد اعظم کےاستاذ بھی یہ دو بزرگ ہیں
Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پر اور پاکستان کے اداروں پر صرف وہی بھونک سکتا ہے تو وطن عزیز پاکستان کا غدار ہے اس کو فلفور گرفتار کرنا چاہیے DG ISPR

پاکستان پر اور پاکستان کے اداروں پر صرف وہی بھونک سکتا ہے تو وطن عزیز پاکستان کا غدار ہے 

اس کو فلفور گرفتار کرنا چاہیے 

<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

تم اپنے صوبہ میں بھی ویسے ہی قیادت کرو گے جیسے اسلام آباد احتجاج اور لاہور جلسہ میں کی تھی🫣😂 کیوں بھئی ناچا گروپ آپ تو اچھی طرح یاد ہوگا..!!🤔

تم اپنے صوبہ میں بھی ویسے ہی قیادت کرو گے جیسے اسلام آباد احتجاج اور لاہور جلسہ میں کی تھی🫣😂

کیوں بھئی ناچا گروپ آپ تو اچھی طرح یاد ہوگا..!!🤔