﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما
آمین
السلام و علیکم
اور دنیا کی زندگی سوائے فریب کے اور کچھ نہیں اسلام
کی خوبصورتی اس سے بڑھ کر اور کیا ہو گی کہ جو دعا آپ
دوسروں کو دیتے ہیں وہ سب سے پہلے آپ کے حق میں
قبول ہوتی ہے یااللہ ہمیں ہر برے وقت اور آزمائش سے
محفوظ فرما آمین ثم آمین صبح بخیر
السلام علیکم و رحمتہ اللہ ,
صبح بخیر ,
*امام ابن بطال رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
مسکراہٹ اور خوشگوار چہرے کے ساتھ لوگوں کو ملنا ، یہ نبوت کے اخلاق میں سے ہے ، اور یہ تکبر کے خلاف ہے ،اور اس سے محبت پیدا ہوتی ہے
*[شرح البخاری: 5/193]*
السلام علیکم
اللہ پاک آپ کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما دے اور اپنے در سے آسانیاں پیدا فرمائے۔آپ کو ایسی عزت دے جو خلق کی محتاج نہ هو۔ ایسا رزق دے جو اسباب کا محتاج نہ هو اور ایسا ایمان دے جس میں آزمائش نہ هو الله آپ کو ہمیشہ مسکراتا اور سلامت رکھے
آمین
اسلام علیکم صبح بخیر
لاکھوں کروڑوں درود وسلام میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آپ کی آل اولاد امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر
🩷🩵🩷🩵🩷💓🩵💓🩵💓🩵💗🩵
رَبِ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ۔
اے پروردگار! تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔
[سورۃ القصص - 24]
#السلام_علیکم
💞اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌞صُبَحْ بَخَیْر💞
🌟 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌟
🌹اِس (زمین) پر موجود تمام مخلوقات (انسان ، حیوان ، چرند ، پرند ، نباتات) سب فنا ہونے والی ہیں۔(٢٦)
🌹 اور (بےشک) باقی رہ جانے والی تمہارے رب(ﷻ) کی ذات
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕
#TDR__now