Wasif Ali (@w_sif01) 's Twitter Profile
Wasif Ali

@w_sif01

Do good Have Good....

#EagleOfIslam

ID: 1746800809529208832

calendar_today15-01-2024 07:46:08

11,11K Tweet

294 Followers

366 Following

Hussain Ali (@h_ali125) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک آپکو ایمان کی دولت عطا فرمائے اللہ کریم آپکے لیے خیر کے دروازے کھول دے #EagleOfIslam

Wasif Ali (@w_sif01) 's Twitter Profile Photo

گھر کا سکون قائم رکھنے کے لئے......🦋 ہر فرد کو انفرادی طور پر کوشش کرنی پڑتی ہے..... 🙃 جبکہ سکون برباد کرنے کیلئے صرف ایک ہی شخص کافی ہوتا ہے...💔* تو بس اتنا کوشش کیجئیے گا......کہوہ ایک شخص کم از کم آپ نہ ہو____🥹❤‍🩹* '.......🦋✍🏻 #EagleOfIslam

Wasif Ali (@w_sif01) 's Twitter Profile Photo

*ہمارے دور کا سب سے بڑا چور ہے موبائل جس نے وقت چرا لیا تعلقات اور اخلاق چرا لیا لوگوں کا دل اور ذہنی سکون بھی چرا لیا,* #EagleOfIslam

Wasif Ali (@w_sif01) 's Twitter Profile Photo

👈 عورت پیدا کرتی ہے 👈 پرورش کرتی ہے 👈 بولنا سیکھاتی ہے 👈 بغیر معاوضہ کے تمہارے سارے کام کرتی ہے افسوس تمھاری گالیوں میں اسی کا نام ہوتا ہے 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 #EagleOfIslam

Wasif Ali (@w_sif01) 's Twitter Profile Photo

ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے*۔۔۔۔!!😢❤‍🩹 •••••♡•••••🦋✍🏻 #EagleOfIslam

Wasif Ali (@w_sif01) 's Twitter Profile Photo

ہدایت یافتہ اور علم یافتہ ہونے میں بہت فرق ہے۔ 💫 ہدایت اُن کو بھی مل جاتی ہے، جن کے پاس اِتنا علم نہیں ہوتا اور اکثر عالم ہو کر بھی بعض ہدایت سے محروم رہتے ہیں۔ 🍂*🫶🏻 #EagleOfIslam

Wasif Ali (@w_sif01) 's Twitter Profile Photo

اہلِ معرفت کہتے ہیں نماز چار چیزوں کا نام ہے ، علم سے آغاز ، حیا کے ساتھ قیام ، تعظیم سے ادائیگی اور خوفِ خدا کے ساتھ اس کا اختتام. > مکاشفہ القلوب | صفحہ ١٤٢ #EagleOfIslam

Wasif Ali (@w_sif01) 's Twitter Profile Photo

ایک غلطی روز کر رہے ہے ہم ........... جو ملے گا نہیں___🥺 اسی پہ مر رہے ہیں ہم......❤‍🩹🥲* #EagleOfIslam