‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile
‏وفـــــــžăhřãـــــا

@w_zahra_

The Quran is our map and Paradise is our destination.
In sha Allah 🤲

ID: 1250562447775277056

calendar_today15-04-2020 23:11:58

117,117K Tweet

16,16K Followers

9,9K Following

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

انسان وہاں ضد کرتا ہے، جہاں اسکو مان ہوتاہے اسکی ضد رد نہیں ہوگی 🙂 مان ختم آواز ختم الفاظ ختم 💔🙂 #قومی_زبان

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گئی یا میرا غائب ہونا ,کسی کے لیے تکلیف کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ میں جانتی ہوں کہ آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہیں🙂 #قومی_زبان

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

" ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں 😐 #قومی_زبان

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

"میں لوگوں سے ناراض نہیں ہوتی بس میرا ان پر سے دل اٹھ گیا ہے،🙂 مجھے اب لوگ موجود ہونے کے باوجود بھی کہیں دکھائی ہی نہیں دیتے." #قومی_زبان

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

پتوں کی طرح بکھیرا تھا مجھے زمانے نے پھر ایک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی #قومی_زبان

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

جوانی میں نماز پڑھنے کی توفیق مل جائے تو اس بڑھ کر کوئی نعمت ہو نہیں سکتی #قومی_زبان

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

اپنوں سے منافقت کرنے والوں کو میں نے ہمیشہ غیروں کے قدموں میں گرتے دیکھا ہے #قومی_زبان

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

ٹوٹے دل جب اللہ کے سامنے روپڑتے ہیں تو یقین جانو اس وقت سے ہی مکافات عمل شروع ہو جاتا ہیں #قومی_زبان

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت الفاظ ہمیشہ سچےنہیں ہوتے اور سچے الفاظ ہمیشہ خوبصورت نہیں ہوتے #قومی_زبان

‏وفـــــــžăhřãـــــا (@w_zahra_) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا کب کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا #قومی_زبان