PTI Turkey (@waheedmugh198) 's Twitter Profile
PTI Turkey

@waheedmugh198

Whatever you are,be good one

ID: 1635672286530347010

calendar_today14-03-2023 16:01:43

8,8K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

PTI Turkey (@waheedmugh198) 's Twitter Profile Photo

احمد فریاد صاحب نے شہیاز گل صاحب کو ڈوبنے سے بچالیا ورنہ شہباز کل صاحب پورے تیار تھے!!

PTI Turkey (@waheedmugh198) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی طرف سے پاکستانی عوام کے لیےخصوصی بجٹ منظور, آپ کا احتجاج رنگ لے آیا ملاحظہ فرمائیں

PTI Turkey (@waheedmugh198) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ کے پی کے کا بجٹ پی ٹی آئی کے ویژن کے مطابق بنایا جائے،علیمہ خانم

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

اورسیز پاکستانی صرف عمران خان کی بات کو فالو کرتے ہیں اور اورسیز اگر احتجاج کرتے ہیں تو ہم انکے ساتھ ہیں۔ علی امین کا بیان۔ اس بیان کو ہم اورسیز سراہتے ہیں۔

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

واحد و جلد حل چاروں صوبوں کے مین روٹ کو مکمل بلاک کیا جائے صوابی تربیلا ڈیم بجلی ترسیل احتجاجی طور روک دی جائے اگر کرنا چاہے تو پی ٹی آئی یہ سب بہت ہی آسانی سے کر سکتی ہے نتیجہ بہت ہی آسانی سے مطالبات تسلیم ہونا شروع ہو جائیں گے نہ خون خرابہ نہ گرفتاریاں نہ ناکامی کا خوف

PTI Turkey (@waheedmugh198) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کولگتا ہے علی امین صاحب نے جو بڑی بڑی باتیں کی ہیں ان میں سے کسی ایک بات پر بھی پھہرا دیں گے ؟

PTI Turkey (@waheedmugh198) 's Twitter Profile Photo

علی امین صاحب پہلے بھی دو دفعہ عوام نے سرنگ نکال کے دی تھی اور جب احتجاج کا ٹائم آیا تو ایک دفعہ جناب چائے پینے کے لیے کے پی کے ہاؤس چلے گئے اور دوسری دفعہ 16 اضلاع پار کر کے کے پی کے اسمبلی میں نمودار ہوئے...

معذرت کے ساتھ جب تک آپ جیسے کمپرومائز لوگ موجود ہیں تب تک خان کی واپسی بہت ہی مشکل ہے..

PTI Turkey (@waheedmugh198) 's Twitter Profile Photo

پہلے یہ ہوتا تھا کہ جج کمرہ عدالت میں موجود ہوتے تھے تو وکیل شواہد نہ ہونےکی وجہ سے یا کیس کی تیاری نہ ہونے کی وجہ سے اگلی تاریخ لینے کی کوشش کرتے یا سرے سے حاضرہی نہیں ہوتے تھے لیکن عمران خان کے کیس میں وکیل بھی موجود دلائل بھی تیار اہل خانہ بھی موجود کم ظرف بدکردار حج غائب.

PTI Turkey (@waheedmugh198) 's Twitter Profile Photo

لیلے بوٹ چاٹتے اور سونگھنے سے فرصت ملے تو عوام میں نکل کے دیکھو کہ تم جیسے نالائق اور نااہل ٹولے نے لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے.

لیلے بوٹ چاٹتے اور سونگھنے سے فرصت ملے تو عوام میں نکل کے دیکھو کہ تم جیسے نالائق اور نااہل ٹولے نے لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے.
PTI Turkey (@waheedmugh198) 's Twitter Profile Photo

تعلیم کے لیے 3٪ بجٹ کچھ زیادہ نہیں ہے کیا؟ پلیز اسے کچھ کم کردیں اتنا زیادہ پڑھ لکھ کے ہم لوگ کیا کریں گے کہیں ہمیں شعور ہی نہ آجائے اور پھر ہم اپنا حق مانگنا شروع کر دیں گے.