Shafqat Ali واھلہ (@wahlasa) 's Twitter Profile
Shafqat Ali واھلہ

@wahlasa

ایل ایل ایم)( ایم اے سیاسیات
پاکستان مسلم لیگ ن میرا جنون

❤️میرا لیڈر میرا وزیراعظم نواز شریف❤️

ID: 3013950912

calendar_today09-02-2015 04:54:01

46,46K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

ہور فیر کمی کمینو، لڑاکے ماں پیو دی اولادو، چنگڑو، سستے سکولاں دے پڑھیو ۔۔۔ 😂🙏😂

ہور فیر کمی کمینو، لڑاکے ماں پیو دی اولادو، چنگڑو، سستے سکولاں دے پڑھیو ۔۔۔

😂🙏😂
Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد کو تو دس سال کے جیل بھجوا دیا لیکن جو ڈاکٹر یاسمین راشد کو کور کمانڈر ہاوس جانے پر اکسا رہی ہے، وہ صنم اب بھی آزاد ہے۔ جج صاحب کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ 🤣🤣🤣

Hasnain Ijaz رندھاوا (@hasnainus) 's Twitter Profile Photo

آج مجھے اپنے بھایوں جیسے دوست کرنل راجہ وسیم بہت یاد آ رہے ہیں ، الله پاک ان کے درجات بلند فرمائے کبھی سوچا بھی نا تھا وہ اتنی جلدی منزل حقیقی کی جانب روانہ ہو جائیں گے۔ باجوا اور نیازی کے ظلم کے دور میں مجھ سمیت مسلم لیگ ن کے والنٹیئرز کرنل صاحب کی وجہہ سے کھل کر سامنے آتے تھے

آج مجھے اپنے بھایوں جیسے دوست کرنل راجہ وسیم بہت یاد آ رہے ہیں ، الله پاک ان کے درجات بلند فرمائے کبھی سوچا بھی نا تھا وہ اتنی جلدی منزل حقیقی کی جانب روانہ ہو جائیں گے۔
باجوا اور نیازی کے ظلم کے دور میں مجھ سمیت مسلم لیگ ن کے والنٹیئرز کرنل صاحب کی وجہہ سے کھل کر سامنے آتے تھے
Attaullah Tarar (@tararattaullah) 's Twitter Profile Photo

جعلی پائلٹس ڈرامہ سے لیکر 9 مئی کو ریاستی اداروں پر حملہ اور اب ایک صوبے کے وزیراعلی کی جانب ایسا ریاست مخالف بیان جس کو پاکستان کا ازلی دشمن بھارت اب عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے تم سب اور کتنا گرو گے؟ صرف اپنی ذاتی سیاست کو بچانے کے لئے

Shafqat Ali واھلہ (@wahlasa) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے لوگوں کو مریم نواز شریف کے پنجاب میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ لوگوں کی ترقی خوشحالی فلاح و بہبود کے لیے لیے وہ دن رات کوشاں ہے اللہ تعالیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو اسی طرح خدمت کرنے کی توفیق ھمت مدد عطا فرمائے آمین 🤲

Shafqat Ali واھلہ (@wahlasa) 's Twitter Profile Photo

Reminder جرتاچ گلی یاد کر نظام قدرت بے شک میرا رب غرور تکبر آکڑ کو پسند نہیں کرتا

Reminder 
جرتاچ گلی یاد کر نظام قدرت 
بے شک میرا رب غرور تکبر آکڑ کو پسند نہیں کرتا
Shafqat Ali واھلہ (@wahlasa) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں اک بات آپ کو ماننی پڑے گی جس جس نے بھی میرے پیارے قائد محسن پاکستان معمار پاکستان فخر پاکستان میاں Nawaz Sharif کے ساتھ ظلم ذیادتی کی ھے وہ فنا ہو گیا ہے وہ مٹ گیا ھے وہ اپنے انجام کو پہنچ گیا ھے مگر نواز شریف صبر ھمت کی وجہ سے قائم ہے ھمیشہ رھے گا ❤️❤️❤️❤️

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم پاکستان میاں شھباز شریف صاحب سے ملاقات پاکستان کی عمومی سیاسی صورتحال اور جماعتی معاملات پر تبادلۂِ خیال ھوا۔ مختلف اوقات میں ریلویز اور ایوی ایشن سیکٹرز میں میری خدمات کا عوامی سطح پر ذکر ِ خیر کرنے پر محترم وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔۔

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم کا عوام کیلئے ریلیف! پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر کمی

وزیر اعظم کا عوام کیلئے ریلیف!

پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر کمی
Shafqat Ali واھلہ (@wahlasa) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آذاد عدلیہ کے آزاد فیصلے باری باری تمام یہودی ایجنٹ انڈین سہولت کار اسرائیل کے یار پاکستان کے اداروں کے خلاف بھونکنے والے اپنے اپنے انجام کی طرف رواں دواں ھیں یوتھیو جمعہ مبارک پاکستان ھمیشہ ذندہ باد

پاکستان کی آذاد عدلیہ کے آزاد فیصلے 
باری باری تمام یہودی ایجنٹ انڈین سہولت کار اسرائیل کے یار پاکستان کے اداروں کے خلاف بھونکنے والے اپنے اپنے انجام کی طرف رواں دواں ھیں 
یوتھیو جمعہ مبارک 
پاکستان ھمیشہ ذندہ باد
Hasnain Ijaz رندھاوا (@hasnainus) 's Twitter Profile Photo

پہلے بھی امریکہ سے آزادی مانگتا تھا اور اب بچوں سمیت امریکہ سے آزادی مانگ رہا ہے 🤪

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ امیر خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ کو پاک فوج کیخلاف ہر طرح کی زبان استعمال کرنے کی اجازت ہے لیکن اگر آپ غریب چاچا ساجد ہیں تو پھر آپ سے بڑا غدار کوئی نہیں لہذا اگر آپ کا من پاک فوج کو گالیاں نکالنے کو کرتا ہے تو پہلے دولتمند ہو جائیں۔

Shafqat Ali واھلہ (@wahlasa) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں اللہ کا واسطہ ھے اپنے آپ کو بدلو جو چیز مارکیٹ میں مہنگی ھونا شروع ھو جائے اس کو صرف دو دن خریدنا بند کر دیں چینی شوگر ملز مافیا سمیت ھر چیز سستی ھو جائے گی 75 سال ھو گئے ہیں اب تو قوم بن کر پاکستان کا سوچو ملک ادروں حکومت کا ساتھ دو

Shafqat Ali واھلہ (@wahlasa) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف صاحب بہت ضروری ہے اس طرف بھی توجہ دینی چاہیے