وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile
وقاص 🤡

@wailahu

جو فولو نا کرے وہ نواز شریف 🤣😂

ID: 1348099556819533825

calendar_today10-01-2021 02:49:26

17,17K Tweet

65,65K Followers

34,34K Following

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن کس منہ سے جاؤ گی قاتل ۔۔۔ فوت ہونیوالے 20 بچوں کے والدین نے مریم نواز سے ملنے سے انکار کر دیا جس پر دورہ پاکپتن ہی کینسل کر دیا گیا۔

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی بیوروکریسی بھی اخیر ہی ہے ۔۔۔ مریم نواز کی فرمائش پر جہاں وہ جائے وہاں صفائی والا عملہ سڑکوں پر کھڑا کر کے نعرے لگوانے ہیں ۔۔۔ افسران عملہ کو کہہ دیتے کہ ہاتھ ہلاتے رہنا ویسے بیشک گالاں کڈی آئیو ۔۔۔🤣🤣🤣

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

یہ مت پوچھو کہ ملک نے ہمارے لئے کیا کیا ہے یہ سوچو ہم نے ملک کیلئے کیا کیا ہے یہ ڈائیلاگ بھی بہت بکا ہے اوہو ۔۔۔چلا ہے

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

سارے ملک کے موٹیویشنل سپیکرز کو وردی پہنا کر ہر سکول ، کالج ، گلی ، محلے بھی بھیج دو ۔۔۔ فیر وی تسی مکار او ۔۔۔

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

عوام کا ووٹ بدل کر فارم 47 کی حکومت بنا کر ملک پر ڈاکو مسلط کر کے #پبلک_انٹرسٹ کا خیال رکھا گیا ہے ۔۔۔ مرضی کی حکومت بننے سے عوام آزاد ہو جاتی تو کون زمہ دار تھا ؟

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

#پبلک_انٹرسٹ کے تحت 3 ہزار کنال زمین لیکر معاملہ رفع دفع کر رہے ہیں ۔۔۔

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

پہلے محاورہ ہوتا تھا "کتی چوراں نال رلی اے" ہن تے ۔۔۔ چوراں نے کتی ہی اپنی رکھوا لئی اے نوٹ : غیر سیاسی محاورہ

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

یہ تو انتہائی کرپٹ اور ہیر پھیر والا بندہ نہیں تھا ؟؟؟ تو پاک صاف اور ایماندار ہونے کیلئے کتنا بھتہ دیا اس نے ؟؟؟ کتنے ہزار کنال زمین دی ؟؟ کتنے ہزار کروڑ ڈالر دیئے؟؟؟

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

اس بار کا احتجاج پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دے گا ۔۔۔ حکومت تو جائے گی ہی ساتھ اسٹیبلشمنٹ سمیت ہر مہرہ اس لہر میں بہہ جائے گا ۔۔۔۔ انشاء اللہ

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

مرشد عمران خان نے 5 اگست کی تاریخ دے دی۔۔۔ عمران خان کا تحریک کو 5 اگست تک بلندی پر لیجانے کا پارٹی کو حکم، 5 اگست کو میری قید کو 2 سال بھی ہونے ہیں، عمران خان

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

وہ دن دور نہیں جب قوم اپنے محبوب لیڈر عمران خان کو آزاد دیکھے گی ، انشاء اللہ

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

90 دن کی بات فضول ہے یہ صرف اسٹیبلشمنٹ کو وقت دیا جا رہا ہے ۔۔۔ بدلہ میں عمران خان کو تین ماہ کیلئے جیل میں رہنا ہو گا 5 اگست ۔۔۔ 5 اگست ۔۔۔ 5 اگست

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

آئیں بائیں شائیں ۔۔۔ کچھ بھی نا واضح کر پا رہے ہیں اور نا ہی کارکنان کو کوئی تسلی دے پا رہے ہیں میرے خیال سے پی ٹی آئی کارکنان اور سوشل میڈیا کو عمران خان کی رہائی کیلئے سب اپنے ہاتھ میں لینا ہو گا ۔۔۔ ان تلوں میں تیل نہیں

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کیلئے نوبل انعام کی سفارش صرف دو ممالک نے کی ہے ۔۔۔ 1 ۔ پاکستان ( قابض مافیہ نے) اور دوسرا آج نیتن یاہو اسرائیل نے باقی کی آکھے بندہ