Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile
Malik Wajid Aziz

@wajiawan90

PMLN Social Media Activist Pro Pakistani Pro PMLN My Leader My 💕 Nawaz Sharif 💓❤️

ID: 1618817568835358721

calendar_today27-01-2023 03:46:21

39,39K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

extrovert (@extrovert12345) 's Twitter Profile Photo

چلتے چلتے کچھ تھم جانا پھر بوجھل قدموں سے چلنا یہ کیسی کسک سی باقی ہے جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں x.com/i/spaces/1gqxv…

Maryam Ikram (@maryamikram93) 's Twitter Profile Photo

ملتان میں راستے کے تنازعے پر خواتین نے الیکٹرک بائیک پر سوار لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ حکومت اور پولیس کو فوری کارروائی کرتے ہوئے ملوث افراد کو کڑی سزا دینی چاہیے۔

Zia Urrehman (@ziaurre05831501) 's Twitter Profile Photo

*ہم تو لکھتے ہیں کہ تم پڑھو شاید ... *داد پانے کو ___________ کون لکھتا ہے x.com/i/spaces/1gqxv…

Malik Wajid Aziz (@wajiawan90) 's Twitter Profile Photo

Plz join this live streaming right now📡 Pakistan is being severely affected by climate change. At this time, cloudbursts have severely affected Buner, Bajaur, Mansehra, Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan, hundreds of people have dead😭😭 x.com/i/spaces/1eaJb…

Azhar Naseem 🇵🇰 (@azhnaseem) 's Twitter Profile Photo

🌟 سیدالاستغفار رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: "جس نےاس دعاکےالفاظ پریقین رکھتےہوئےدل سےان کوکہہ لیااوراسی دن اس کاانتقال ہوگیا شام ہونےسےپہلے،تووہ جنتی ہےاورجس نےاس دعاکےالفاظ پریقین رکھتےہوئےرات میں ان کوپڑھ لیا اورپھرصبح ہونےسےپہلےاس کاانتقال ہوگیا تووہ جنتی ہے"۔ (صحیح بخاری: 6306)

🌟 سیدالاستغفار
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: 
"جس نےاس دعاکےالفاظ پریقین رکھتےہوئےدل سےان کوکہہ لیااوراسی دن اس کاانتقال ہوگیا شام ہونےسےپہلے،تووہ جنتی ہےاورجس نےاس دعاکےالفاظ پریقین رکھتےہوئےرات میں ان کوپڑھ لیا اورپھرصبح ہونےسےپہلےاس کاانتقال ہوگیا تووہ جنتی ہے"۔
(صحیح بخاری: 6306)
maqsood ali (@maqsood39643992) 's Twitter Profile Photo

اسلام۔علیکم۔ ہر انسان سے وہی توقع رکھیں جس عادت اور طبیعت کاوہ مالک ہے 🙏🏻 لہزا سرکے میں مٹھاس تلاش نہ کریں 🙏🏻🙏🏻 اللہ پاک ہمیشہ اپکو شیطان اور منافق کے شر سے بچاے امین ♥️♥️

sadia (@sadiar445) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں وہ کون سی لڑکیاں ہوتی ہیں جن کے خواب میں شہزادے آتے ہیں 😒 میرے خواب میں تو کبھی خود مر جاتی ہوں یا کسی کو مار دیتی ہوں 🙄 ابھی رات کو تو خود کا چالیسواں کروا رہی تھی میں 🤦‍♀️😑