Waqar 🇵🇰🇵🇰 (804)
@waqaraz49167584
ID: 1585927482611572737
28-10-2022 09:33:44
31,31K Tweet
4,4K Followers
4,4K Following
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران Team Pakistan Power پاکستان میں نظام کو سہیل آفریدی نے مزید ننگا کر دیا ہے پاکستان کا وزیراعظم اتنا بے بس ہو سکتا ہے اتنی بے شرمی اور کیا ہو گی عمران خان نے جیل سے کہا تھا یہ پاکستان کی عزت کو خاک میں ملا دے گا معشیت تباہ کر دے گا وہ بالکل درست کہہ رہے
عمران خان کو بنی گالہ شفٹ ہونےکی منتیں ہورہی ہے لیکن وہ بہادر کہہ رہاہے سب کو شکست دیکر واپس اونگا صدقے مرشد #شہید_حق_ارشد_شریف Team Pakistan Power
بہادُری اور مزاحمت کا چہرہ "ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ" کو رہا کرو #شہید_حق_ارشد_شریف Team Pakistan Power
اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤں گا سہیل افریدی.... #شہید_حق_ارشد_شریف Team Pakistan Power
پورا پاکستان کپتان اور مافیا کے درمیان اس فائنل میچ میں ،کپتان اور پاکستان کی شاندار جیت کا بے چینی سے انتظار کر رہا ہے ۔۔!! Imran Khan #عمران_خان_کی_رہائی_ہمارا_مشن
The people’s roar grows stronger 🔥 #ReleaseLeaderOfMajority Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿