وقاص خان ❤️ (@waqaskhan8585) 's Twitter Profile
وقاص خان ❤️

@waqaskhan8585

میری آخری امید سعد حسین رضوی
مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ❤️😍

ID: 1835448239526391808

calendar_today15-09-2024 22:39:30

5,5K Tweet

962 Followers

1,1K Following

Ghulam Murtaza Jadoon (@jadoon_3) 's Twitter Profile Photo

ٹینشن `depreshion` کوئ قدرتی بیماری نہیں ہے یہ ہماری زندگی میں `ghatya` لوگوں کا دیا ہوا تحفہ ہے۔۔۔۔۔❤‍🩹 #ہردورکےیزید_پرلعنت #TLP_Promotion

Haji Qasim Rizvi (@rizvi445) 's Twitter Profile Photo

1500 سالہ جشنِ عید میلادِ النبی ﷺ پر تحریکِ لبیک پاکستان ایک تاریخ رقم کرنے جارہی ہے۔

1500 سالہ جشنِ عید میلادِ النبی ﷺ پر تحریکِ لبیک پاکستان ایک تاریخ رقم کرنے جارہی ہے۔
RafiaBaloch (@ra_fia0) 's Twitter Profile Photo

چاند آج پھر بادلوں سے جھانکا ،جیسے کسی کی یاد نے دل پر دستک دی ہو خاموش رات، سنّاٹا، اور آسمان کی وسعت بس یادوں کا کارواں سا چل نکلا...🌚☁️☘️✨ #FullMoon

چاند آج پھر بادلوں سے جھانکا ،جیسے کسی کی یاد نے دل پر دستک دی ہو
خاموش رات، سنّاٹا، اور آسمان کی وسعت بس  یادوں کا کارواں سا چل نکلا...🌚☁️☘️✨

 #FullMoon
❤️♥️❤️🧡آرٹی اکاؤنٹ🧡♥️❤️ (@ks__5758) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکو آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین 🤲🏻 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ❣️♡םבםבﷺ♡❣️ 1

وقاص خان ❤️ (@waqaskhan8585) 's Twitter Profile Photo

Hassan Raza Syed Ahmed Shah Bukhari بہت ہی غلط بات ہے آپنے امیر کی اطاعت کرنی چاہیے سعد بھائی سے ابھی بیچ کے اندر ڈاکٹر صاحب کے حوالے سے سوال ہوا آپ نے فرمایا بزرگ عالم دین باباجی فرماتے تھے جہڑا ڈاکٹر صاحب دے خلاف گل کرے اس زلیل نال میری گل ای کوئی نہیں... یاد رہے باباجی کا ڈاکٹر صاحب سے اختلاف سیاسی تھا نہ کہ

وقاص خان ❤️ (@waqaskhan8585) 's Twitter Profile Photo

Hassan Raza Syed Ahmed Shah Bukhari عقائد پر ایک انٹرویو میں باباجی نے فرمایا تھا اختلاف دو بھائیوں میں بھی ہوجاتے ہیں شاہ صاحب کو تحریک کا لحاظ کرنا چاہیے ایسی حرکتوں سے تحریک کو نقصان کے سوا اور کچھ نہیں شاہ صاحب سید ہیں احترام سادات کا اپنی جگہ لیکن شاہ صاحب ڈاکٹر صاحب کے شاگردوں کے مقابلے میں بھی نہیں آتے....

Sumair Qadri Qadri (@sqadri87093) 's Twitter Profile Photo

ابو عبیدہ کا پیغام واضح ہے ۔ 🗡 دشمن کو روکنے اور اس کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے آگے بڑھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔ #طوفان_الأقصى #TLP_Promotion

ابو عبیدہ کا پیغام واضح ہے ۔

🗡 دشمن کو روکنے اور اس کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے آگے بڑھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔

#طوفان_الأقصى 
#TLP_Promotion
▅▃▂▁A̸w̠ᵃⁱꌚ▁▂▃▅ (@fe1_i4) 's Twitter Profile Photo

*حضورﷺ آپ میرے دل میں ، میری روح میں سمائے ہیں❤‍🩹 نہیں نہیں بلکہ آپ ہی میری جان و میری روح ہیں ،آپ ﷺہی تو چراغِ زندگی ہیں♥️🥹 🌼اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ🌼

*حضورﷺ آپ میرے دل میں ، میری روح میں سمائے ہیں❤‍🩹

نہیں نہیں بلکہ آپ ہی میری جان و میری روح ہیں ،آپ ﷺہی تو چراغِ زندگی ہیں♥️🥹

🌼اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ🌼
MaLa 🦋 (@immmala__) 's Twitter Profile Photo

خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضاؔ *دَم میں جب تک دَم ہے ذِکر اُن کا سُناتے جائیں گے 🌸

خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضاؔ
*دَم میں جب تک دَم ہے ذِکر اُن کا سُناتے جائیں گے
🌸
sAith Sb (@saith_sb25) 's Twitter Profile Photo

*1500 سالہ جشنِ عید میلادِ النبی ﷺ پر تحریکِ لبیک پاکستان ایک تاریخ رقم کرنے جارہی ہے۔* ان شاءاللہ تعالی ہم منانے جارہے دنیا کا سب سے بڑا عظیم و شان جشنِ ولادت با سعادت حضور جانِ کائنات خاتم النبیین ﷺ *ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔۔۔۔‼️*

*1500 سالہ جشنِ عید میلادِ النبی ﷺ پر تحریکِ لبیک پاکستان ایک تاریخ رقم کرنے جارہی ہے۔*

ان شاءاللہ تعالی ہم منانے جارہے دنیا کا سب سے بڑا عظیم و شان جشنِ ولادت با سعادت حضور جانِ کائنات خاتم النبیین ﷺ 

 *ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔۔۔۔‼️*
Sumair Qadri Qadri (@sqadri87093) 's Twitter Profile Photo

آج کے اس دن مہمان رحمن کی مہمان نوازی پر چڑھ گیا۔ اے معبود، محمد تیری مہمان نوازی میں مہمان ہیں، فاتحہ کا اہتمام کریں ۔ #محمد_الضيف #طوفان_الأقصى #ملنگ_قبیلہ

sAith Sb (@saith_sb25) 's Twitter Profile Photo

🚨Blasphemy Protection Group is a liar. 👉Which is working for the satanic forces. And wants to snatch the honor and dignity of the religion of Islam from the hearts of Muslims.

وقاص خان ❤️ (@waqaskhan8585) 's Twitter Profile Photo

ایک یوتھئے نے پوری جماعت کے لوگوں کو اپنے پیچھے لگایا ہوا ہے بہتر تو یہ تھا کہ اس کے ٹویٹس پر جواب دینے کے بجائے اسے اگنور کردیا جاتا اور اسے کوئی ویلیو نہیں دی جاتی خیر ابھی بھی وقت ہے اسے بلاک کریں اور سکون پائیں اور عہد کریں ان کو کوئی رپلائی نہیں دینا جس سے اس کی اینگیج بڑھے

ایک یوتھئے نے پوری جماعت کے لوگوں کو اپنے پیچھے لگایا ہوا ہے
بہتر تو یہ تھا کہ اس کے ٹویٹس پر جواب دینے کے بجائے اسے اگنور کردیا جاتا
اور اسے کوئی ویلیو نہیں دی جاتی
خیر ابھی بھی وقت ہے
اسے بلاک کریں اور سکون پائیں
اور عہد کریں ان کو کوئی رپلائی نہیں دینا
جس سے اس کی اینگیج بڑھے