Warda Khan (@warda_insafian) 's Twitter Profile
Warda Khan

@warda_insafian

Pure Insafian | Foodie Girl | Cancer | Graduation in Economics | Teacher

ID: 1621896847672463367

calendar_today04-02-2023 15:42:21

61,61K Tweet

9,9K Followers

6,6K Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جس راستے پر چل پڑیں ہیں وہ ایک مختلف راستہ ہے، اگر تاریخ کو دیکھیں تو عمران خان چند منٹوں میں باہر آ سکتے ہیں، لیکن وہ اپنے موقف پر ڈٹے ہیں، جس کی وجہ سے وہ اگلے کئی سال جیل سے باہر آتے دیکھائی نہیں دے رہے، حبیب اکرم

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل نے صرف یہی کہا کہ انہیں یقین تھا کہ عمران خان بہادری سے جیل کاٹ لیں گے، یہ بات وقت کے یزید کو اتنی نا گوار گزری کہ اس نے مولانا کو تبلیغی جماعت سے ہی نکلوا دیا۔

مولانا طارق جمیل نے صرف یہی کہا کہ انہیں یقین تھا کہ عمران خان بہادری سے جیل کاٹ لیں گے،
یہ بات وقت کے یزید کو اتنی نا گوار گزری کہ اس نے مولانا کو تبلیغی جماعت سے ہی نکلوا دیا۔
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گی، ابو جہل اور ابو لہب خود خانہ کعبہ کا طواف کیا کرتے تھے، مگر مسلمانوں کے نماز پڑھنے سے انہیں تکلیف ہوتی تھی۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آپ نے عمران خان کے نام پر پابندی لگائی تو اسے اتنے نام دے دیے، کبھی بانی، کبھی قیدی 804، کبھی قاسم کے ابا، اب پیٹرن انچیف بن گیا، اور اصل نام عمران احمد خان نیازی ہے، یہی نام کافی ہے۔ ایاز خان

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

غازی عمران خان کو عید کے موقع پر اڈیالہ جیل میں نماز نہیں پڑھنے دی گئی، آج عید کا دن ہے، 24 کروڑ عوام میں سب سے زیادہ قربانی دینے والا غازی عمران خان ہے، آج کا دن عمران خان کو یاد کرنے کا دن ہے، عمران خان 672 دنوں سر بے گناہ قید ہے، عمران خان کا احسان مت بھولو، سبی کاظمی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

شیخ رشید کو 40 دن کے چلے پر نہیں بلکہ اغواہ کر کے اتنا تشدد کیا گیا، کہ وہ بڑھاپے میں ہے لیکن داد ہے 40 دن تشدد برداشت کرتا رہا آج اپنی ماں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑا میری دعا ہے کہ شیخ رشید سمیت دو سال سے جتنے لوگوں پر ظلم ہوئے، ظلم کرنے والے ظالموں کو اللہ عبرت کا نشان بنائے، آمین

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آپ کی زندگی میں ہیرو کون ہے؟ اداکارہ کے بچے کامران شاہد کا سوال میری زندگی میں ہیرو عمران خان ہے، فضا علی فضا علی نے ٹاؤٹ کامران شاہد، مراثی جواد احمد اور مجیب الرحمٰن شامی کو اپنے جواب سے چاروں شانے چت کر دیا۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو آج چوتھی مرتبہ عید پر نماز عید ادا نہیں کرنے دی گئی، وجہ سکیورٹی وجوہات بتائی گئی، مجھے سمجھ نہیں آیا اڈیالہ جیل میں کا چیز کی سکیورٹی وجوہات؟ آج کے دن پی ٹی آئی کی لیڈرشپ میں سے آدھا درجن لوگوں کو اڈیالہ جیل کے باہر جانا چاہیے تھا، عبد القادر

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

حکومت ڈری اس لیے ہوئی ہے کہ جب عمران خان قیدیوں کے بیچ نماز پڑھنے آئیں گے، تو قیدی عمران خان کو دیکھ کر نعرے ماریں گے، اور عید گاہ جلسہ گاہ میں تبدیل ہو جائے گی، اس لیے عمران خان کو نماز عید نہیں پڑھنے دی جاتی، ثمینہ پاشا

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل کا قصور کیا ہے؟ انہوں نے بس ایک سوال کا جواب دیا کہ جی مجھے بلکل لگتا تھا کہ عمران خان پوری بہادری سے جیل کاٹ لیں گے، اعزاز احمد

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ارشاد بھٹی نے مراثی جواد احمد اور شو میں موجود تمام لفافوں کو عید شو میں ہی تُن کے رکھ دیا، ریٹویٹ کرتے جائیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم، عید الاضحی کا دوسرا دن مبارک، یا اللہ پاک عمران خان کو جلد رہائی عطا فرما، آمین

السلام علیکم،
عید الاضحی کا دوسرا دن مبارک،
یا اللہ پاک عمران خان کو جلد رہائی عطا فرما، آمین
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا قد انہوں نے اُس سے ڈر ڈر کے 70 فٹ اونچا کر دیا ہے، اعتزاز احسن یہ چور تو پہلے ہی بونے تھے عمران خان کے سامنے اب تو اور بھی چھوٹے ہو گئے ہیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آج کئی مہینوں بعد ثابت ہو گیا کہ شیخ رشید کو اغواہ کر کے زبردستی انٹرویو لیا گیا تھا منیب منے کے پروگرام میں، اور مینب منے نے جھوٹ بولا تھا کہ شیخ رشید نے آزاد حیثیت سے انٹرویو دیا تھا، اُن پر کوئی پریشر نہیں تھا، ڈاکٹر شہباز گل

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مرشد کے بغیر زمان پارک بھی سنسان پڑا ہے، اللہ تعالیٰ عمران خان کی مدد فرمائے اور پاکستانیوں کے دلوں کی جان عمران خان کو جلد رہائی عطا فرما، آمین

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی 💔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عید کا موقع ہو اور ارشاد بھٹی پٹواریوں کو تتے توے پر نا بٹھائے یہ ہو ہی نہیں سکتا، ریٹویٹ کرتے جائیں۔