Waseem Raja (@waseemraja1512) 's Twitter Profile
Waseem Raja

@waseemraja1512

Fighter for the supremacy of constitution and rule of law

Alhamdulilah my original account
@waseemraja1511 is restored and active

ID: 1481602962971578368

calendar_today13-01-2022 12:24:31

14,14K Tweet

24,24K Followers

1,1K Following

فاروق احمد (@f_4199) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز جنرل شجاع پاشا نے اعتراف کر لیا کہ 2018 کا الیکشن چوری ہوا تھا۔ پی ٹی آئی کو 90 مسلم لیگی سیٹ دی گئی کونسی عدالت بنی ہے جو اسکو نوٹس جاری کرے اور پوچھ سکے Waseem Raja

Ikram Ullah (@ikramullah251) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں Ahmad Jawad کو فیکٹری مالکان کے حوالے سے کی گئی ریپلائی یا آڈیو لیک پر Imran Khan کو کی گئی ریپلائی میرے اس Malak Ikram Ullah 🐅 اکاؤنٹ کو ہی لے ڈوبی۔ پرانے پاسورڈ سے لاگ اِن نہیں ہو رہا، نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کیلئے ٹویٹر سے کوڈ موصول نہیں ہو رہا😢 RajaWaseem(OneManArmy)

پتہ نہیں Ahmad Jawad کو فیکٹری مالکان کے حوالے سے کی گئی ریپلائی
یا آڈیو لیک پر Imran Khan کو کی گئی ریپلائی میرے اس Malak Ikram Ullah 🐅 اکاؤنٹ کو ہی لے ڈوبی۔
پرانے پاسورڈ سے لاگ اِن نہیں ہو رہا، نیا پاسورڈ سیٹ کرنے کیلئے ٹویٹر سے کوڈ موصول نہیں ہو رہا😢
RajaWaseem(OneManArmy)
Farhan Butt (@mfarhan4678) 's Twitter Profile Photo

آج راجہ وسیم صاحب سے بات ہوئی انکی طبعیت ٹھیک نہی کینسر کا علاج چل رہا ہے سب راجہ صاحب کیلئے دعا کریں اللہ انکو جلد از جلد مکمل صحت و تندرستی دے آمین Waseem Raja صحرانورد Asher Azeem Gill کاشف چوہدری @siddiqi_aPMLN @ambermughal60 Rizwan Razi™

آج راجہ وسیم صاحب سے بات ہوئی انکی طبعیت ٹھیک نہی کینسر کا علاج چل رہا ہے سب راجہ صاحب کیلئے دعا کریں اللہ انکو جلد از جلد مکمل صحت و تندرستی دے آمین
Waseem Raja
صحرانورد Asher Azeem Gill کاشف چوہدری @siddiqi_aPMLN @ambermughal60 Rizwan Razi™
M Arif Sahil (@arifsahil007) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پیارے دوست اور اچھے اخلاق کے مالک ون مین آرمی Waseem Raja کی طبیعت بہت ناساز ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے اللّٰہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے کینسر جیسی موذی مرض سے ون مین آرمی کو نجات اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

ہمارے پیارے دوست اور اچھے اخلاق کے مالک ون مین آرمی Waseem Raja  کی طبیعت بہت ناساز ہے
تمام دوستوں سے گزارش ہے اللّٰہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے کینسر جیسی موذی مرض سے ون مین آرمی کو نجات اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
Shahzada Usman Tahir (@usmanlucky872) 's Twitter Profile Photo

Sardar Ayaz Sadiq نے نمائندہ خصوصی سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے آٹھ بلین ڈالر کا تخمینہ لگایا تھا مگر اس سے بڑھ کر ریسپانس ملا. اور انٹرنیشنل کمیونٹی نے Shehbaz Sharif پر اعتماد کا اظہار کیا ھے #smtvglobal #ThankYouPrimeMinister

Shahzada Usman Tahir (@usmanlucky872) 's Twitter Profile Photo

#smtvglobal Marriyum Aurangzeb نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں جو خلا تھا وہ اس کانفرنس سے پورا ھو گا مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پرمسرت موقع پر Imran Khan کا ذکر مناسب نہیں وزیر اعظم نے سیلاب زدگان کی بحالی کا عزم پورا کیا #ThankYouPrimeMinister

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے رہنمائوں کا عمران خان کی کال پر عوام کے باہر نہ نکلنے پر رونا دھونا جائز ہے۔ حقیقت یہ ہےکہ گلی محلوں تک یہ تاثر مضبوط ہوتا جا رہا ہے کہ خان صاحب صرف ایک فراڈ تھے، جھوٹے تھے، ہمیشہ بکواس کرتے تھے، ساڑھے3سال اس ملک کوکنگال کرکے اب پھر بکواس ہی کر رہے ہیں۔

Dr Akbar Nasir Khan (@akbarnasirkhan) 's Twitter Profile Photo

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے منیر نیازی

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

ماں صدقے! آپ پھر ابا جی کی روائت کے عین مطابق پچھلی کندھ ٹپ کےفرار ہو گئے ہو؟ 😂

Waseem Raja (@waseemraja1512) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بھر کے علماء ومشائخ سے درخواست ہے کہ اس PTI اور نیازی نامی فتنہ کو پہچانیں اور ابھی سے اس کی بیخ کنی میں اپنا حصہ ڈالیں شکریہ

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

تمام دوست, بھائی, بہنیں, بیٹے اور بیٹیاں Waseem Raja صاحب کی مکمّل بحالی صحت کیلئے خصوصی طور پر دعائیں کرتے رہیں- 🤲 الله انکا سایہ سلامت رکھے, ہمیں انکی بہت ضرورت ہے- 💞

تمام دوست, بھائی, بہنیں, بیٹے اور بیٹیاں   Waseem Raja صاحب کی مکمّل بحالی صحت کیلئے خصوصی طور پر دعائیں کرتے رہیں- 🤲
الله انکا سایہ سلامت رکھے, ہمیں انکی بہت ضرورت ہے- 💞