Wasikhanwasi (@wasikhanjuiking) 's Twitter Profile
Wasikhanwasi

@wasikhanjuiking

جمعیت ایک نظریہ ہے
اپنا لیجئے
سوشل میڈیا ورکر جمعیت علماء آسلام

🏁🏁🌺🌺

🏁🏁💕♥️

🏁🏁💖🌺🌺

🏁🥳🥳😘

🏁🏁💝💝

🏁🇦🇪🇵🇰🏁🥰🏁🏁🥰

ID: 1864986127846793216

calendar_today06-12-2024 10:52:26

493 Tweet

191 Followers

516 Following

Maulana Muhammad Anwar (@mmuhammadanwar1) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور عوام کے ساتھ ہوتا تو آج خیبر پختونخوا میں لاپتہ افراد کا سوال نہ اٹھتا۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

طاقت کے ذریعے نہ پہلے مسائل حل ہوئے نہ آئندہ ہونگے۔ ترجمان جےیوآئی جناب اسلم غوری صاحب #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

طاقت کے ذریعے نہ پہلے مسائل حل ہوئے نہ آئندہ ہونگے۔ 
ترجمان جےیوآئی جناب اسلم غوری صاحب 
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے موجودہ صورتحال پر جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری صاحب جانب سے پارٹی موقف جاری #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

باجوڑ کے موجودہ صورتحال پر جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری صاحب  جانب سے پارٹی موقف جاری 

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Zeeshan siyal (@shanisiyal88) 's Twitter Profile Photo

طاقت کے ذریعے نہ پہلے مسائل حل ہوئے نہ آئندہ ہونگے۔ ترجمان جےیوآئی جناب اسلم غوری صاحب #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور Aslam Ghauri

طاقت کے ذریعے نہ پہلے مسائل حل ہوئے نہ آئندہ ہونگے۔ 
ترجمان جےیوآئی جناب اسلم غوری صاحب 
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور 
<a href="/AslamGhauriJUI/">Aslam Ghauri</a>
🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸 (@ihamidpak) 's Twitter Profile Photo

آپریشن کے سہولت کاروں اللہ تم لوگوں کو تباہ و برباد کرے یہ بچے دہشتگرد نہیں ہے دہشتگرد تو ڈیرا اسماعیل خان روڈ پر گوم رہے تھے تب کہاں تھے #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

آپریشن کے سہولت کاروں اللہ تم لوگوں کو تباہ و برباد کرے یہ بچے دہشتگرد نہیں ہے دہشتگرد تو ڈیرا اسماعیل خان روڈ پر گوم رہے تھے تب کہاں تھے
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

پچھلے ڈھائ تین گھنٹوں اس کٹھ پتلی اور ڈمی وزیراعلی کی منافقت اور صوبے کی تباھی کو جس طرح جمعیت کے سوشل میڈیا کے رضاکار ابابیلوں نے دنیا کے سامنے طشت ازبام کیا ھے اس پر انکو سلیوٹ ♥️👏👏 #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

پچھلے ڈھائ تین گھنٹوں اس کٹھ پتلی اور ڈمی وزیراعلی کی منافقت اور صوبے کی تباھی کو جس طرح جمعیت کے سوشل میڈیا کے رضاکار ابابیلوں نے دنیا کے سامنے طشت ازبام کیا ھے اس پر انکو سلیوٹ ♥️👏👏
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپورباجوڑ آپریشن میں قوم یوتھ اور اس کی لیڈرشپ حفاظتی اقدام کو دیکھتے ہوئے

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپورباجوڑ 
آپریشن 
میں قوم یوتھ اور اس کی لیڈرشپ حفاظتی اقدام کو دیکھتے ہوئے
king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

وہ صرف دھرنوں میں پیدا ہونے والوں کا باپ ہوسکتا ہے سسٹم کا باپ صرف ایک ہی ہے جس کا نام مولانا فضل الرحمن ہے یقین نہیں تو جھیل میں پڑا کھوتے سے پوچھو ✊✊✊🏼

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

دہشتگردی کے خاتمے کے نام پر عام لوگوں اور معصوم بچوں کا قتل عام انسانیت سوز المیہ ہے —- عجیب جنگ ہے جس میں بندوق کی گولی کسی دہشتگرد کو نہیں بلکہ معصوم جانوں کو لگتی ہے.

دہشتگردی کے خاتمے کے نام پر عام لوگوں اور معصوم بچوں کا قتل عام انسانیت سوز المیہ ہے —-  عجیب جنگ ہے جس میں بندوق کی گولی کسی دہشتگرد کو نہیں بلکہ معصوم جانوں کو لگتی ہے.
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

یہ ان یوتھیوں کیلئے ،جو باجوائی فیضیاب عمرانی حکومت کو پرامن ترین دور گردانتے ہیں..

یہ ان یوتھیوں کیلئے ،جو باجوائی فیضیاب عمرانی حکومت کو پرامن ترین دور گردانتے ہیں..
MUHAMMAD ZAHID (@talk2zahidm) 's Twitter Profile Photo

یہ مدرسے کا وہ عظیم بچہ ہے جس نے اپنا جید قابل ترین مفسر قران محدث ماہر فنون والد کو اپنے محبوب قائد کی محبت میں قربان کردیا تھا ۔ آہ شھ۔داء باجوڑ 😭😭 #30جولائ_یوم_شھداء_باجوڑ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Wasikhanwasi (@wasikhanjuiking) 's Twitter Profile Photo

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور حضرت جی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے انشاءاللہ جمعیت کے ابابیل میدان میں رہینگے Zia ur Rehman 🔥🔥

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

"میں جیل برداشت کر سکتا ہوں، ہر سختی برداشت کر سکتا ہوں، لیکن امن کی جنگ ضرور جیتوں گا، ان شاء اللہ" امیر جے یوآئی باجوڑ مولانا عبدالرشید #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Wasikhanwasi (@wasikhanjuiking) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں آپریشن کی بنیادی وجہ 760 کھرب روپے مالیت کا 5850 ملین ٹن ماربل ہے، تقریباً 200 ملین ٹن گرینائٹ اور 10 لاکھ ٹن کرومائیٹ مینگنیز، نیفرائٹ، گارنیٹ، عقیق، کوارٹز اور زمرد جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں جن کی کل مالیت تقریباً ایک ہزار کھرب روپے بنتی #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

باجوڑ میں آپریشن کی بنیادی وجہ 760 کھرب روپے مالیت کا 5850 ملین ٹن ماربل ہے، تقریباً 200 ملین ٹن گرینائٹ اور 10 لاکھ ٹن کرومائیٹ  مینگنیز، نیفرائٹ، گارنیٹ، عقیق، کوارٹز اور زمرد جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں جن کی کل مالیت تقریباً ایک ہزار کھرب روپے بنتی
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور