💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile
💞 Love & Peace 💞

@with_love_1

💞No Religion Is Higher Than Humanity💞
💞Every religion teaches truth love Justice and humanity
irrespective of color caste or creed 💞
Libra

ID: 234008105

calendar_today04-01-2011 16:52:47

177,177K Tweet

10,10K Followers

7,7K Following

💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿 صبح بخیر زندگی🌹 آمین یا رب العالمین🤲

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
صبح بخیر زندگی🌹
آمین یا رب العالمین🤲
💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌿 صبح بخیر🥀 اس کامل کتاب کا نزول کامل غلبہ والے بہت حکمت والے اللہ کی طرف سے ہے۔یقیناً ہم نے تیری طرف کتاب کو حق کے ساتھ اتارا ہے۔ پس اللہ کی عبادت کر اُسی کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے. خالص دین ہی اللہ کے شایانِ شان ہے🙏

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں مقیم اوورسیز پاکستانی ڈاکٹر اصف نے امریکی حکومت کے اہم عہدیدار رچرڈ گرنیل کے سامنے پاک/بھارت کشیدگی ختم کروانے اور عمران خان کی ناحق قید ختم کروانے کا کہہ کر بلاشبہ یہ ثابت کر دیا کہ اوورسیز پاکستانیوں سے زیادہ 🇵🇰 سے کوئی محبت نہیں کرتا۔ 👍

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے باہر راستے بند کر کے عمران خان کی بہنوں کو اپنے بھائی سے ملاقات سے یوں روکا جا رہا ہے جیسے پتا نہیں کیا قیامت آ جاۓ گی اگر یہ ملاقات ہو گئی۔ حکمرانوں کو ایسا بھی کیا خوف ہے اس ملاقات سے؟

💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌿 شام بَخَیْر🌹 اے ہمارے رب! ہمارے گناہ بخش دے، اور ہمارے معاملات میں ہماری زیادتیوں کو معاف کر دے، اور ہمیں ثابت قدم رکھ، اور ہمیں کافروں پر فتح عطا فرما🙏

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌿
شام بَخَیْر🌹
اے ہمارے رب! ہمارے گناہ بخش دے، اور ہمارے معاملات میں ہماری زیادتیوں کو معاف کر دے، اور ہمیں ثابت قدم رکھ، اور ہمیں کافروں پر فتح عطا فرما🙏
💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کے باہر راستے بند کر کے عمران خان کی بہنوں کو اپنے بھائی سے ملاقات سے یوں روکا جا رہا ہے جیسے پتا نہیں کیا قیامت آ جاۓ گی اگر یہ ملاقات ہو گئی پنجاب حکومت کی حد درجے کی بے ہٹ دھرمی ہے اقتادار کی کرسی کھسکنے دیر نہیں لگتی حکمرانوں کو ایسا بھی کیا خوف ہے اس ملاقات سے

💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

Watch World most powerful economy Japan and rush of people trying to enter into train and staff pushing man like animal pushed in goods train.😂😃

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

"یہ کیسا نظام ہے جہاں عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والی پولیس، انہی عوام کے ووٹوں سے منتخب نمائندوں پر تشدد کرنا گھسیٹنا کیا اتنا اختیار دینا درست ہے؟"

💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

This is USA. The condition of homeless people in the most powerful nation and World # 1 economy holder super power USA, who spend trillions of $s in war but not ready to spend few hundred $s for these homeless people.😮🫢 Its dilemma.

💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ🌿 شام بَخَیْر🥀 یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے میں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے بدن میں ایک طرف دن طلوع میں نے کیا بدن کے دوسرے حصے میں رات ہو گئی ہے رہے گا یاد مدینے سے واپسی کا سفر میں نظم لکھنے لگا تھا کہ نعت ہو گئی ہے🙏

💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

کبھی جو بَادَل برسے میں دیکھوں تجھے آنکھیں بھرکے تو لگے مجھے پہلی بارش کی دعا تیرے پہلو میں راہ لوں میں خود کو پاگل کہ لوں تو غم دے یا خوشیاں سہ لوں ساتھی یا کوئی نہیں ، تیرے سوا میرا یہاں منزلیں ، ہیں میری تو سبھی یہاں مٹا دے سبھی آجا فاصلے کبھی جو بَادَل برسے💞🎸🎧Enjoy💞

💞 Love & Peace 💞 (@with_love_1) 's Twitter Profile Photo

جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں تم کو جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم ہم کو بکھرے ہوئے مل جاؤ سنبھالیں تم کو !!!🍂

جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو
ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں تم کو

جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور
اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو

اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم
ہم کو بکھرے ہوئے مل جاؤ سنبھالیں تم کو !!!🍂