Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile
Yousaf Saeed

@yousafsaeedpti

Neelum valley Azad Kashmir

ID: 1226591102242902022

linkhttp://insaf.pk calendar_today09-02-2020 19:38:13

78,78K Tweet

25,25K Followers

5,5K Following

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

سمڑیال؛ نون لیگ کے اندرونی ذرائع بتاتے ہیں کے 25,000 جعلی بیلٹ پیپر چپھوایا گیا تھا لیکن اس کی کاسٹنگ کے باوجود بھی تحریک انصاف برتری میں نظر آ رہی تھی۔ پھر پنجاب پولیس اور ایجنسیز کو پولنگ کے بعد آپریشن کرنے کے لئے بھیجا گیا تا کے تحریک انصاف کی پرچیاں ڈبوں سے نکالی جائیں۔

zia (@zya480) 's Twitter Profile Photo

Roy Mukhtar Ahmad Yousaf Saeed " نو مئی فالس فلیگ ، ظلم عظیم " اگر آپ نے لاہور دیکھا ہے تو آپ کو معلوم ہو گا کہ لاہور کینٹ کا ایریا تقریباً 40 مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے لاہور کینٹ کی حدود ایک طرف گلبرگ سے ملتی ہیں اور یہاں سے شیر پاؤ پل گزرتے ہی کینٹ شروعہو جاتا ہے دوسرا راستہ

Shameen (@shameenpti) 's Twitter Profile Photo

دروازہ کھولو، دیکھو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے کھولو دروازہ 💔 یہ ہے پاکستان کا الیکشن #سمبڑیال_کپتان_کا

دروازہ کھولو، دیکھو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے کھولو دروازہ 💔 

 یہ ہے پاکستان کا الیکشن 

#سمبڑیال_کپتان_کا
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

2جون 1999 میرے گاؤں میں بھارتی قابض افواج نے شدید گولہ باری کرتے سکول کے 7 نہتے بچوں کو شہید کیا انکی عظیم شہادت کی یاد میں آج سکول میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے اپنے شہداء خراج تحسین پیش کیا

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز سمبڑیال میں دھاندلی کرنے والے ابھی عوام سے اپنی شکلیں چھپائے پھر رہے ہیں

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے مختلف علاقوں میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 7 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

اسغفراللہ، توبہ توبہ پہلے عوام کے فیصلے اپنے ہاتھ میں لینے کو گلوریفائی کیا، اب انسان اور اللہ کے معاملات میں بھی دخل اندازی شروع کر دی ہے اِن لوگوں نے

اسغفراللہ، توبہ توبہ

پہلے عوام کے فیصلے اپنے ہاتھ میں لینے کو گلوریفائی کیا، اب انسان اور اللہ کے معاملات میں بھی دخل اندازی شروع کر دی ہے اِن لوگوں نے
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

چاپلوسی ، خود غرضی، منافقت ، تحریکی دوستوں کے درمیان چغل خوری ، بے وقت اور جلدی جلدی لیڈر بننے کا شوق انسان کی تمام پوشیدہ آشکارا صلاحیتوں کو تباہ کر دیتی ہے اور کچھ عرصہ بعد اس کی منافقت اور دو رنگی صورت معاشرے پر خود بخود آشکار ہوجاتی ہے ! فیڈرل کاسترو !

Waqas Ansar 🇵🇰 (@waqas0174) 's Twitter Profile Photo

Yousaf Saeed چاپلوسی اور دو نمبری وقتی فائدہ دے سکتی ہے، مگر انجام ہمیشہ بےنقاب ہوتا ہے۔

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

کسی سفید پوش کی مجبوری سے فائدہ اُٹھا کر جانور سستا خریدنا اور کسی امیر کی مجبوری سے فائدہ اُٹھا کر جانور دس گُنا مہنگے ریٹ پر بیچنا دونوں ہی غلط کام ہیں۔ بے شک دونوں اپنی جگہ پر خوش ہوتے رہیں لیکن خُدا خوش نہیں ہو گا عید الاضحی

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر ٹین ڈاوننگ سٹریٹ پر سارہ میر اور تحریک انصاف کے دیگر ورکرز نے عمران خان کی رہائی کے لئے دھرنا دے رکھا ہے جو یقینا قابل ستائش ہے Sara Mir

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر ٹین ڈاوننگ سٹریٹ پر سارہ میر اور تحریک انصاف کے دیگر ورکرز نے عمران خان کی رہائی کے لئے دھرنا دے رکھا ہے جو یقینا قابل ستائش ہے
<a href="/SaraMirGilgity/">Sara Mir</a>
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے مگر جس انداز میں لاک اپ کا تالا کھلا ہے اس سے یہی لگتا کہ یہ صرف دکھاوے کی حد تک گرفتاری ہے

ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے مگر جس انداز میں لاک اپ کا تالا کھلا ہے اس سے یہی لگتا کہ یہ صرف دکھاوے کی حد تک گرفتاری ہے
Mian Umar - میاں عمر (@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے پولی گراف ٹیسٹ کےلیے لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی، تفتیشی ٹیم عمران خان سے فوٹو گرامیٹک، پولی گراف اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرے گی، عمران خان اس سے پہلے تین مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کرچکے ہیں

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

فائز مراد ایڈووکیٹ کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینٹرل پنجاب نامزد ہونے پر ڈھیروں مبارکباد امید ہے وہ اپنی زمہ داری کو دیانت داری اور احسن طریقے سے نبھائیں گی Faiza Murad

فائز مراد ایڈووکیٹ کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینٹرل پنجاب نامزد ہونے پر  ڈھیروں مبارکباد 
امید ہے وہ اپنی زمہ داری کو دیانت داری اور احسن طریقے سے نبھائیں گی
<a href="/advfayeza/">Faiza Murad</a>
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

یہ والا اینگل اور ایکسپریشنز اچھے ہیں لڑکا اسمارٹ ہے۔ تیزی سے سیکھ رہا ہے

یہ والا اینگل اور ایکسپریشنز اچھے ہیں

لڑکا اسمارٹ ہے۔ تیزی سے سیکھ رہا ہے
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

چترال کی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا کوئی قانون ہے اس ملک میں

چترال کی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا 
کوئی قانون ہے اس ملک میں
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

عید کے نئے کپڑے اور جوتے مانگنے پر اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے غریب باپ عبدالرحمٰن نے دلبرداشتہ ہوکر اپنے دو بیٹوں محمد سفیان اور محمد عمر اور ایک بیٹی آصفہ کو گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھلاکر خود بھی کھالیں بتایا جاتا ہے کہ زہریلی گولیوں کے اثرات سے باپ

عید کے نئے کپڑے  اور جوتے مانگنے پر  اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے غریب باپ   عبدالرحمٰن نے دلبرداشتہ ہوکر اپنے دو بیٹوں محمد سفیان اور محمد عمر  اور  ایک  بیٹی آصفہ  کو  گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھلاکر خود بھی کھالیں 
بتایا جاتا ہے کہ زہریلی گولیوں کے اثرات سے باپ