Endless love (@yumpukhtoo38271) 's Twitter Profile
Endless love

@yumpukhtoo38271

#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین

Keabord warrior

ID: 1852730589591584768

calendar_today02-11-2024 15:13:18

27,27K Tweet

516 Followers

481 Following

Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے تحریک چلانے کے حوالے سے اپنا پیغام بہت پہلے بھیجا ہے اب عمران خان اس کا ٹرانسلیشن تو نہیں کر سکتے ۔ عمران خان کہہ چکے ہیں تحریک چلائیں۔ علیمہ خان ۔ #رہائی_عوامی_طاقت_سے

Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کے پست ہوں میں شکستہ ہو کے بھی ناقابلِ شکست ہوں میں۔۔ #رہائی_عوامی_طاقت_سے

Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

"آج خان صاحب کو مکمل طور پر فیملی سے بھی ملاقات کرنے سے روک دیا گیا ہے آج میری بہنوں عظمیٰ خان اور نورین خان کو ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ علیمہ خان ۔۔ #رہائی_عوامی_طاقت_سے

Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

ہم عمران خان کے ساتھ ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ انصاف صرف طاقتور کا حق نہیں۔ #رہائی_عوامی_طاقت_سے

ہم عمران خان کے ساتھ ہیں
کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ انصاف صرف طاقتور کا حق نہیں۔

#رہائی_عوامی_طاقت_سے
Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

محسن وہ میرے آنکھ سے اوجھل ہوا نہ جب سورچ تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی ۔ #StopTorturingImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

5th August – The Day of True Freedom. If we shy away from fighting today, tomorrow we will be seen as a disgraced nation in the eyes of our future generations. It's now or never۔۔ #StopTorturingImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

5th August – The Day of True Freedom.
If we shy away from fighting today, tomorrow we will be seen as a disgraced nation in the eyes of our future generations.
It's now or never۔۔

#StopTorturingImranKhan 

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

مسلمان ہار ماننے کے لیے پیدا نہیں ہوا ۔ اگر اسے غلام بننے پر مجبور کیا جائے تو وہ بابر بن جائے گا ۔ وہ سلطان ٹیپو بن کے ابھرے گا ۔ وہ خوشی سے شہادت کو گلے لگا سکتا ہے لیکن وہ غلامی قبول نہیں کرے گا ۔ #StopTorturingImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

5 اگست آزادی کی تحریک ۔ میں آج سب کو دعوت دے رہا ہوں کہ آپ نے آنا ہے فیملیز نے بچوں نے بزرگوں نے اور خاص طور پہ میرے نوجوانوں ۔ میں نے حقیقی آزادی کے سفر پہ لے کے جا رہا ہوں اس کی ہم آخری مرحلوں میں پہنچ گئے ہیں۔ #StopTorturingImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

میں اپنی ساری قوم کو کہہ رہا ہوں آپ نے باہر نکلنا ہیں جھنڈے پکڑ کے باہر نکلنا ہیں آپ نے پیغام دینا ہے ملک کے اندر بھی اور ملک کے باہر بھی کہ ہم حقیقی آزادی چاہتے ہیں ہم کسی کی غلامی کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں ۔ #StopTorturingImranKhan

Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

The greatest victory for the oppressor is when you stop asking questions. Their defeat begins the moment you stop being afraid. #StopTorturingImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

The greatest victory for the oppressor is when you stop asking questions.
Their defeat begins the moment you stop being afraid.

#StopTorturingImranKhan 

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Farid Khan PTI (@faridkhan_pti) 's Twitter Profile Photo

ظلم کے آخری پہر میں تاریکی بڑھتی ہے، اسی تاریکی میں جنم لینے والی مزاحمت سحر کی نوید ہوتی ہے، وہ سحر ہم سب ہیں۔ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہمت ہار دیں یا اڈیالہ میں قید اپنے لیڈر کی قیادت میں متحد ہو کر ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔ #StopTorturingImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿