ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ

@za__awan

جس حال میں جینا مشکل ھو اس حال میں جینا لازم ہے ۔۔۔

🌹Leo Queen🌹

Twitter.com/search/from:@Z…

ID: 1245238236609380352

calendar_today01-04-2020 06:35:29

6,6K Tweet

19,19K Followers

12,12K Following

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو آپ کیلئے دو قدم بھی نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں ۔۔۔ اپنا خیال رکھیں خوش رہیں

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے ۔۔۔ سنو ! شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں ۔۔۔

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے دربدر ہونے سـے پہلـے ہی سنبھالـے جائیں

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ سب بخیر ہوں گے کافی ٹائم بعد واپسی ھوئی اور نا امید نہیں ھوئی جانتی تھی آپ سب بھول گئے ھوں گے اور یہی ھوا ۔۔۔😂😂

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

"غم کو پتا نہ لگنے دیں کہ آپ پر اس کا اثر ہو رہا ہے۔ ورنہ وہ آپ کے اندر ٹھہر جائے گا۔ غم کو یہی بتانا ہے کہ ؛ تم آئے، اچھا لگا لیکن ہمیں تمہارے پاس بیٹھنے کے علاوہ سو اور کام بھی ہیں۔ جن میں زندگی جینا سر فہرست ہے ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رات کی تاریکی کتنی گہری ہی کیوں نہ ھو صبح کی کرن اس اندھیرے کو چیر کر نمودار ضرور ھوتی ہے مایوس نہ ھوں اللہ کریم کے در سے امید بنائے رکھیں ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خواہشات بادشاہ کی بھی نہیں پوری ہوتیں اور ضروریات فقیر کی بھی پوری ھو جاتی ہیں اس لیئے خواہشات سے زیادہ ضروریات کو ترجیح دیں تاکہ زندگی پرسکون گزرے ۔۔۔

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے اپنے دل کی حفاظت کریں کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں خوش رہیں ہمیشہ اچھے گمان کے ساتھ ۔۔۔

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پہناوا ، صورت اور الفاظ اکٹر جھوٹ بھی ھو سکتے ہیں انسان کی اصلیت تو وقت آنے پر سامنے آتی ہے ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ (@za__awan) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی مسجد اور مدارس میں کونسی ٹی وی چلتی ہے کہ بل میں بارہ سو روپے سے اوپر ٹیلی ویژن فیس لگ کر بل آ رہا ہے ؟

مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی مسجد اور مدارس میں کونسی ٹی وی چلتی ہے کہ بل میں بارہ سو روپے سے اوپر ٹیلی ویژن فیس لگ کر بل آ رہا ہے ؟