垃圾❤❤❤ (@zeee123450) 's Twitter Profile
垃圾❤❤❤

@zeee123450

Enjoy the life

ID: 1457915323932364811

linkhttps://gov.love.net.com calendar_today09-11-2021 03:38:23

1,1K Tweet

139 Followers

144 Following

Binat e Hawa🩵 (@binat_e_hwa) 's Twitter Profile Photo

#بیٹیاں #باپ کا فخر اور #جنت کا ذریعہ ہوتی ہیں، کیونکہ #نبی_کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے دو بیٹیوں کو اچھے طریقے سے پالا وہ قیامت کے دن میرا ہمسفر ہوگا #قومی_زبان

#بیٹیاں #باپ کا فخر اور #جنت کا ذریعہ ہوتی ہیں، کیونکہ #نبی_کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے دو بیٹیوں کو اچھے طریقے سے پالا وہ قیامت کے دن میرا ہمسفر ہوگا
#قومی_زبان
Mahwish Zafar (@mahwishzafar7) 's Twitter Profile Photo

ایک ایوارڈ کا حق دار رینجر کا وہ جوان بھی تھا جس نے لنگڑے کو ویل چیئر سے اٹھا کر چلنا سکھایا تھا 🤣🤣🤣🤣

Sana Usman (@mmu_242) 's Twitter Profile Photo

جن کو لگتا ہے عمران خان غدار ھے وہ عمران خان پر لعنت بھیجیں اور جن کو لگتا ہے عمران خان غدار نہیں ھے وہ خود پر لعنت بھیجیں. دل دل پاکستان

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی اگلی کال 6 ستمبر. پانچ اگست کو پورے ملک سے 500 لوگ نکلے تھے جبکہ 14 اگست کی کال پر تقریباً 150 اور اب 6 ستمبر کی کال پر پورے ملک سے 25 لوگ بھی نہیں نکلیں گے. اللہ جانتا ہے جتنا عمران خان کو یوتھیوں نے ذلیل کروایا ہے اتنا کسی نے بھی نہیں کیا ہوگا. 😂😂 😂

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ٹائیگرز نے رات جاگ کر معرکہ حق پر مہم چلائی لیکن انکو کوئ ایوارڈ نہیں دیا گیا، فیصل جاوید

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

یوتھیو، مر نہیں جاؤ گے اگر ایک مرتبہ کہہ دو گے کے پی کے میں سیلاب اور بارشوں کی تباہ کاریاں 12 سالہ حکومت کی نااہلی کا نتیجہ ہے۔