Zonaisha Rani (@z_1rani) 's Twitter Profile
Zonaisha Rani

@z_1rani

i am a teacher. i teaches english. i will share islamic posts like quranic verses

ID: 1761293364534685696

calendar_today24-02-2024 07:34:33

27,27K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

دُنیا کا حرام اور غلیظ ترین جانور خنزیر ہے لیکن خنزیر سے زیادہ غلیظ ترین وہ ہے ⬇️ جو نبی کریمﷺ یاصحابہؓ کی شان میں گُستاخی کرے ❚𝓘𝓵𝓱𝓪𝓶 𝓯𝓪𝓻𝓱𝓪𝓭𝓮❚🛡️ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو

دُنیا کا حرام اور غلیظ ترین جانور خنزیر ہے لیکن خنزیر سے زیادہ غلیظ ترین وہ ہے

جو نبی کریمﷺ یاصحابہؓ کی شان میں گُستاخی کرے
❚𝓘𝓵𝓱𝓪𝓶 𝓯𝓪𝓻𝓱𝓪𝓭𝓮❚🛡️
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر ❤️ 🌹 ❤️ یا اللہ اس مبارک مہینے کی صدقے عمران خان صاحب کی غیبی مدد اور حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲 Imran Khan aminu allah ❚𝓘𝓵𝓱𝓪𝓶 𝓯𝓪𝓻𝓱𝓪𝓭𝓮❚🔻 #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر ❤️ 🌹 ❤️
یا اللہ اس مبارک مہینے کی صدقے
عمران خان صاحب کی غیبی مدد اور حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲
Imran Khan
aminu allah
❚𝓘𝓵𝓱𝓪𝓶 𝓯𝓪𝓻𝓱𝓪𝓭𝓮❚🔻
#قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو
Ghazala Abbasi. #گولی_کیوں_چلائی (@1am_ga) 's Twitter Profile Photo

#خان_کی_رہائی_اولین_ترجیح #X_promo Ghazala Abbasi. ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ @Kamran Khan IK دنیا اپنے برینڈ کو Cash کرتی ہے اور ہم نے اپنے برینڈ کو جیل میں رکھا ہوا ہے۔درُ درُ فٹے منہ تیرا نظام دین

#خان_کی_رہائی_اولین_ترجیح
#X_promo
Ghazala Abbasi. ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ
@Kamran Khan IK
دنیا اپنے برینڈ کو Cash کرتی ہے اور ہم نے اپنے برینڈ کو جیل میں رکھا ہوا ہے۔درُ درُ فٹے منہ تیرا
نظام دین
Keyboard Warriors of Imran Khan (@kwo_ik) 's Twitter Profile Photo

#خان_کی_رہائی_اولین_ترجیح عمران خان وہ سیاسی لیڈر ہیں جوقومی غیرت، خودداری اور حقیقی جمہوریت کی علامت ہیں۔ انکی اسیری جمہوریت اور ملک کی ترقی پر ایک کاری ضرب ہے۔ وہ لیڈر جو عالمی سطح پر پاکستان کی پہچان بنا، اسے قید میں رکھنا عوام کی رائے کی توہین ہے.

#خان_کی_رہائی_اولین_ترجیح

عمران خان وہ سیاسی لیڈر ہیں جوقومی غیرت، خودداری اور حقیقی جمہوریت کی علامت ہیں۔  انکی اسیری جمہوریت اور ملک کی ترقی پر  ایک کاری ضرب ہے۔ وہ لیڈر جو عالمی سطح پر پاکستان کی پہچان بنا، اسے قید میں رکھنا عوام کی رائے کی توہین ہے.
.✶Robina Ashraf ✶. (@kyu_bataoo) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی، مگر حکمران سب اچھا ہے کا راگ الاپ رہے ہیں کیا یہ ہی ترقی ہے؟ #نااہل_حکومت_ناکام_معیشت ‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی، مگر حکمران سب اچھا ہے کا راگ الاپ رہے ہیں
کیا یہ ہی ترقی ہے؟
#نااہل_حکومت_ناکام_معیشت
‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ
✌️😎مرشد😎✌️ (@faizan_4i) 's Twitter Profile Photo

#خان_کی_رہائی_اولین_ترجیح خان کی رہائی اولین ترجیح" ایک اہم اور حساس موضوع ہے، جو نہ صرف سیاسی بلکہ سماجی لحاظ سے بھی گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ خان کی رہائی کی بات کرنے سے مراد نہ صرف ایک فرد کی آزادی ہے بلکہ ایک عوامی شخصیت کی رہائی ہے Keyboard Warriors of Imran Khan

#خان_کی_رہائی_اولین_ترجیح
خان کی رہائی اولین ترجیح" ایک اہم اور حساس موضوع ہے، جو نہ صرف سیاسی بلکہ سماجی لحاظ سے بھی گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ خان کی رہائی کی بات کرنے سے مراد نہ صرف ایک فرد کی آزادی ہے بلکہ ایک عوامی شخصیت کی رہائی ہے
Keyboard Warriors of Imran Khan
✌️😎مرشد😎✌️ (@faizan_4i) 's Twitter Profile Photo

#خان_کی_رہائی_اولین_ترجیح اس میں یہ بات بھی اہم ہے کہ خان کی رہائی کے مطالبے کو نہ صرف ملک کے اندر بلکہ عالمی سطح پر بھی ایک اہم سیاسی پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عوام کی آواز اور سیاسی عزم کو دبایا نہیں جا سکتا Keyboard Warriors of Imran Khan

#خان_کی_رہائی_اولین_ترجیح
اس میں یہ بات بھی اہم ہے کہ خان کی رہائی کے مطالبے کو نہ صرف ملک کے اندر بلکہ عالمی سطح پر بھی ایک اہم سیاسی پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عوام کی آواز اور سیاسی عزم کو دبایا نہیں جا سکتا
Keyboard Warriors of Imran Khan