Zara✨ (@zaara070) 's Twitter Profile
Zara✨

@zaara070

Alhumdulillah for every thing

ID: 1889874774085545984

calendar_today13-02-2025 03:12:29

522 Tweet

727 Followers

714 Following

Zara✨ (@zaara070) 's Twitter Profile Photo

میری محبت کا تقاضا یہ ہے کہ تو میرے علاوہ جسے بھی چاہے وہ مر جائے۔ 🙈🙊😉

Zara✨ (@zaara070) 's Twitter Profile Photo

عورت وہ پتھر ہے جسے دنیا کی کوئی نفرت نہیں توڑ سکتی عورت کو جب بھی توڑا محبت نے توڑا۔

Zara✨ (@zaara070) 's Twitter Profile Photo

ناکام ہوجاتی ہے میری ساری کو ششیں تمہاری ناراضگی کے آگے"""""" نہ جانے کہا سے سیکھا ہے تو نے یہ ٹینڈے جیسا منہ بنانا۔____ 😜🙊🤧

Zara✨ (@zaara070) 's Twitter Profile Photo

انسان جتنا مرضی امیر ہو جائے اپنے دکھ بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا۔

Zara✨ (@zaara070) 's Twitter Profile Photo

غیرت مند مرد کی اک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ صرف اپنی چار دیواری کے اندر بیٹھی عورت کی نہیں،بلکہ چادیواری کے باہر کھڑی عورت کی بھی عزت کرتا ہے۔

Zara✨ (@zaara070) 's Twitter Profile Photo

عورت کتنی خوبصورت ہے یہ مرد کی پسنداورخواہش طے کر تی ہے ورنہ میں نے گلاب چہرہ عورتوں کو رلتےاور عام سی شکل وصورت والی کو راج کرتے دیکھا ہے۔