ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile
ZafarIqbal58

@zafariqbal58

سیاست بند ۔ پھر بھی یوتھیے دور رہیں ۔قادیانی کافر ہیں۔
ہمارا ایمان اور عقیدہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
وما ارسلناک الا رحمتہ للعالمین ۔

ID: 1303361475164213250

calendar_today08-09-2020 15:56:18

267,267K Tweet

26,26K Followers

10,10K Following

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

انسانیت کی معراج یہ ھے کہ لوگ تجھ سے خوش رہیں تو کسی کے لئے باعث تکلیف نہ ہو #خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں #شام_بخیر_زندگی

انسانیت کی معراج یہ ھے کہ
لوگ تجھ سے خوش رہیں
تو کسی کے لئے باعث تکلیف نہ ہو

#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں 

#شام_بخیر_زندگی
ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

کجرے سے سجی کاری آنکھیں ، ہر دوار پہ درشن کو جھانکیں پر جس کو دیکھ کے میں ہارا ، اس شکل نے درس دیکھایا نہیں جس نے میرے دل کو درد دیا اک خواب سا جو دیکھا تھا کبھی، وہ یاد رہا اس حال میں جو پھول کھلا کھلتا ہی رہا ، جو زخم ملا کملایا نہیں۔ جس نے میرے دل کو درد دیا

کجرے سے سجی کاری آنکھیں ، ہر دوار پہ درشن کو جھانکیں 
پر جس کو دیکھ کے میں ہارا ، اس شکل نے درس دیکھایا نہیں

جس نے میرے دل کو درد دیا

اک خواب سا جو دیکھا تھا کبھی، وہ یاد رہا اس حال میں 
جو پھول کھلا کھلتا ہی رہا ، جو زخم ملا کملایا نہیں۔

جس نے میرے دل کو درد دیا
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

#وقت کہاں گزر گیا ، اس کی خبر نہیں ہوئی شام ہوئی تو یوں لگا جیسے سحر نہیں ہوئی خواب پہ اپنا بس نہیں، پھول پہ دسترس نہیں بیت رہی ہے سو تو ہے ۔۔۔۔۔ عمر بسر نہیں ہوئی #قومی_زبان #رونق_شاعری

#وقت کہاں گزر گیا ، اس کی خبر نہیں ہوئی
شام ہوئی تو یوں لگا جیسے سحر نہیں ہوئی 

خواب پہ اپنا بس نہیں، پھول پہ دسترس نہیں
بیت رہی ہے سو تو ہے ۔۔۔۔۔ عمر بسر نہیں ہوئی

#قومی_زبان 
#رونق_شاعری
ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

90 سال کے ایک بابا جی جب مرنے کے بعد جنت پہنچے اور وہاں حوروں کی خوبصورتی دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔ ایک حور نے پوچھا ۔۔۔۔۔ کیوں رو رہے ہو ؟ کہنے لگے ،، واک اور متوازن غذا کے چکر میں نہ پڑتا تو کب کا یہاں پہنچ گیا ہوتا ،، 😂 😂 😂

90 سال کے ایک بابا جی جب مرنے کے بعد جنت پہنچے اور وہاں حوروں کی خوبصورتی دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔

ایک حور نے پوچھا ۔۔۔۔۔ کیوں رو رہے ہو ؟

کہنے لگے
 ،، واک اور متوازن غذا کے چکر میں نہ پڑتا تو کب کا یہاں پہنچ گیا ہوتا ،،

😂 😂 😂
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai
ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

💍 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 💎 کیا یہ نہیں جانتے کہ اللہ ہی ہے جو کشادہ کر دیتا ہے رزق کو اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے یقیناً اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو ماننے والے ہیں 💎 (سورۃ الزمر آیت نمبر 52) 💍 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر

💍 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 

💎 کیا یہ نہیں جانتے کہ اللہ ہی ہے جو کشادہ 
کر دیتا ہے رزق کو اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے
یقیناً اس میں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے 
جو ماننے والے ہیں

💎 (سورۃ الزمر آیت نمبر 52)

💍 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام، #خاتم_النبیین_محمدﷺ

ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر ( اندھا ) کر دیں۔پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے۔۔ (سورۃ یٰس ـ 66) سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

ZafarIqbal58 (@zafariqbal58) 's Twitter Profile Photo

نیوز اینکر خاتون نے بابا جی سے پوچھا ۔ بابا جی اگر عورت حسین ہو جوان ہو ، پڑھی لکھی ہو ، اپنے میاں اور گھر والوں کی خدمت گزار ہو۔ کفایت شعار ہو ، سب سے بڑی بات با اخلاق ہو تو ایسی عورت کو کیا کہتے ہیں۔ اسے وہم کہتے ہیں میرے بچے 😂