🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile
🌷سحر ZH🌹

@zahidhgb

فرقہ پرستی سے پاک، وطن عزیز سے روحانی محبت، فالو بیک %💯 یقینی، عزت کے بدلے عزت، تابعنیی اتابعك الان🌹فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے زحمت نہ کریں

ID: 1630786171453186048

calendar_today01-03-2023 04:26:08

17,17K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

میرے فالورز کی تعداد روز بروز تنزلی کی طرف ایسے گامزن ھے جیسے ناسا والے خلا سے اپنا مشن مکمل کر کے واپس زمین کی طرف لوٹ رھے ھوں😭😋

🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

یکم اکتوبر سے اب تک کا output اس بیچ 3, 4 ہزار فالو بیک دینے کے بعد آج میرا 4100 کا فگر 4200 میں بدل گیا مان لیا کہ میرے 10, 15 فالورز کے اکاؤنٹس سسپینڈ هو چکے ھیں جبکہ 4 سے 5 سو کے قریب فالورز کو reach limit کیوجہ سے فالو بیک بھی نہیں دے سکا ھوں 🙏🏻🤔🙏🏻

جب میرے فالورز کی تعداد 4500 کے قریب تھیں تب بڑی خوشی هو رهی تھی اب جبکہ مزید 300 کے لگ بھگ فالو بیک دینے کے بعد یہ تعداد 4300 اور 4400 کے آس پاس ایڑهياں رگڑ رهی ھے😭🙏🏻

🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

آپکے ساتھ بھی ایسا ہوا ھے کہ دن بھر 15، 20 یا اس سے بھی کچھ زیادہ فالورز کو فالو بیک دینے کے بعد فالورز کی تعداد بڑھنے کے بجائے گزشتہ روز کے فالورز سے بھی 20، 25 کم ھوں میں تو اپنی اس کارکردگی سے بڑا متاثر ھوں😜🤗😋

🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کی محبت کا شکریہ آج میرے 4500 فالورز پورے هو گئے 🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹

تمام دوستوں کی محبت کا شکریہ آج میرے 4500 فالورز پورے هو گئے
🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖🌹
🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

میرے دوست احباب حیران تو ھونگے کہ میری فرنٹ والی تصویر یعنی پروفائل پک ہنستی مسکراتی چہرہ لئے اور کوور پر نم آنکھ جنکا آپس میں میل نہیں تو اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ھے کہ جو باہر سے جتنا ہنستا مسکراتا چہرہ سجا لے اسکے اندر بہت سارے طوفان دبے ھوتے ھیں🌹🙏🏻

کل سے میرا اکاؤنٹ بلاک تھا اللّه کا شکر ھے کہ کافی محنت کے بعد پھر سے چالو هو گیا 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

فی الحال جن بہن بھائیوں کو فالو بیک نہ دے سکوں وه پریشان نہ ھوں میری ریچ لمٹ لگی ھوئی ھے جوں ھی ریچ لمٹ ختم ھوگی سب کو فالو بیک ضرور دونگا تب تک کیلئے معزرت خواہ ھوں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

آپ تمام دوست احباب کا دل سے شکریہ کہ آپ نے مجھے عزت بخشی آج میرے 5000 فالورز مکمل هو گئے 🌹🙏🏻🌹🙏🏻🌹💖🌹🙏🏻🌹🙏🏻🌹

آپ تمام دوست احباب کا دل سے شکریہ کہ آپ نے مجھے عزت بخشی آج میرے 5000 فالورز مکمل هو گئے
🌹🙏🏻🌹🙏🏻🌹💖🌹🙏🏻🌹🙏🏻🌹
🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

میں اتنا سا چھوٹا بچہ ہوا کرتا تھا جب محلے کے شرارتی بچے کہتے آؤ سائیں آج گیم کھیلتے ھیں تو میری امی مجھے ڈانٹ کر گھر لے جاتی جب میں امی سے پوچھتا کہ یہ گیم کیا چیز هوتی ھے تب امی کہتی کہ چھوٹے بچے ایسے سوال نہیں پوچھتے تو میں چپ ھوتا آج پتا چلا کہ گیم ایسی گندی چیز هوتی ھے 😋😋

انڈیا کے سر پر جو جنگی جنون سوار تھا اسے رافیل نے چکناچور کردیا اور ساتھ یہ پیغام بھی دیا کہ آج تک جتنی قوموں نے اپنی طاقت پے ناز کیا اللّه نے انکو ایسے ھی عبرت کا نشان بنا دیا اور ساتھ یہ پیغام بھی دیا کہ مکاریاں گھروں کے اندر چل سکتی ھیں ملکوں کے ساتھ نہیں ثابت ہوا 👈را ❌ فیل

پوری قوم کو اس وطن پرست کی طرف سے فتح غزوہ ہند کی ابتدا بہت بہت مبارک هو پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد فخر ملت سالار اعلیٰ دلوں کی دھڑکن حافظ عاصم منیر اور اسکی پوری ٹیم زندہ باد میری ملت کا ایک ایک بیٹا اسکی ایک ایک بیٹی میری مائیں میرے بزرگ میرا ایک ایک سپاھی زندہ باد 👍

🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

🙏🏻🌹الحمد لللہ ثم الحمد لللہ🌹🙏🏻 ھم اللّه کا شکر بجا لاتے ھیں کہ جس نے اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی امت کو دشمن کے سامنے سرخرو فرمایا یا اللّه تیرا شکر کہ تو نے دشمن کے ہاتھوں رسوا ھونے سے بچایا یا اللّه تو فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی اپنی غیب سے مدد فرما آمین🙏🏻

🌷سحر ZH🌹 (@zahidhgb) 's Twitter Profile Photo

لوگ اپنی پوسٹ پر دوسروں کی تصویر لگا کر اتنے خوش کیوں ھوتے ھیں جبکہ میں دوسروں کی پوسٹ پر اپنی تصویر دیکھ کر بھی اتنا خوش نہیں ہوتا سائیں شاہ صاحب کی اپنی لکھی کتاب سے اقتباس🤔😋

اٹھو نا انار کلی همارے لیڈر کو پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے زبردستی گھسیٹ کر لے جایا جا رها ھے 😪😭😥

ہیلو جج صاحب دراصل یہ پوچھنے کیلئے کال کی تھی کہ آج اپنے خان صاحب کی بیل ھوئی کہ نہیں وه نیازی صاحب بتا رھے تھے کہ آج بیل ھونے جا رهی ھے اگر بیل ھوئی تو مجھے ضرور اطلاع کر دینا کیونکہ میں نے قربانی کیلئے بکرا🐐خریدنے بھی جانا ھے 🤗😋

یہ وهاں ٹانگ اڑاتا ھے جب انکے اپنے مار کھا رھے ھوتے ھیں انکا پلڑا جب تک بھاری ھوتا ھے تب تک اسکے سر پر جوں نہیں رینگتی نہ ھی اسکو مظلوموں کی سسکیاں سنائی دیتیں ھیں ھم اسکی دوہری پالیسیوں کو کنڈم کرتے ھیں🖐🏿🖐🏿🖐🏿